statu4

statu4 Islamic Status Naats
please follow video Islamic

20/04/2024

ہم ہے التجا والے آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم ہے عطا والے

وہ نہیں جانتا تھا کہ یہ مجسمہ ہے اور نہ ہی وہ یہ جانتا تھا کہ اس کا وزن کتنا ہے، لیکن اس نے صرف اتنا دیکھا کہ اسے مدد کی...
20/04/2024

وہ نہیں جانتا تھا کہ یہ مجسمہ ہے اور نہ ہی وہ یہ جانتا تھا کہ اس کا وزن کتنا ہے، لیکن اس نے صرف اتنا دیکھا کہ اسے مدد کی ضرورت ہے. ایک بچے کے دل سے دنیا کو دیکھیں، زندگی مزید خوبصورت ہو جائے گی!!

جنت میں مردوں کو تو حوریں ملیں گی مگر عورتوں کو کیا ملے گا؟ اسکا جواب اس قدر مکمل اور خوبصورت کہ پھر کسی سوال کی ضرورت ن...
20/04/2024

جنت میں مردوں کو تو حوریں ملیں گی مگر عورتوں کو کیا ملے گا؟

اسکا جواب اس قدر مکمل اور خوبصورت کہ پھر کسی سوال کی ضرورت نہ رہے گی مردوں کو جہاں حوریں ملیں گی وہیں عورتوں کے لیے بھی انعامات کا ذکر ہے؛
*جنت میں داخل ہونے والی خواتین کو اللہ تعالی نئے سرے سے پیدا فرمائیں گے اور وہ کنواری حالت میں جنت میں داخل ہوں گی
* جنتی خواتین اپنے شوہروں کی ہم عمر ہوں گی
*جنتی خواتین اپنے شوہروں سے ٹوٹ کر پیار کرنے والی ہوں گی.

قرآن مجید میں ان تمام باتوں کو سورہ واقعہ میں اس طرح بیان کیا ہے
إنا أنشأھن إنشاء 0 فجعلنھن ابکارا 0 عربا اترابا 0 لاصحاب الیمین 0 ( 56: 38-35 )
اہل جنت کی بیویوں کو ہم نئے سرے سے پیدا کریں گے اور انہیں باکرہ بنا دیں گے اپنے شوہروں سے محبت کرنے والیاں اور انکی ہم عمر ،یہ سب کچھ داہنے ہاتھ والوں کے لیے ہوگا (سورہ واقعہ)
اہل ایمان میں مردوں کے ساتھ کوئی خاص معاملہ نہ ہوگا بلکہ ہر نفس کو اسکے اعمال کے بدولت نعمتیں عطا کی جائیں گی اور ان میں مرد و عورت کی کوئی تخصیص نہ ہوگی اور جنت کی خوشیوں کی تکمیل خواتین کی رفاقت میں ہوگی.

قرآن مجید میں فرمان الہی ہے
أدخلو ا الجنة أنتم و ازواجکم تحبرون 0 (43 70 )
ترجمہ داخل ہو جاؤ جنت میں تم اور تمہاری بیویاں تمہیں خوش کر دیا جائے گا " (سورہ زخرف )

جنت میں داخل ہونے والی خواتین اپنی مرضی اور پسند کے مطابق اپنے دنیاوی شوہروں کی بیویاں بنیں گی (بشرطیکہ وہ شوہر بھی جنتی ہوں) ورنہ اللہ تعالی انہیں کسی دوسرے جنتی سے بیاہ دیں گے جن خواتین کے دنیا میں (فوت ہونے کی صورت میں ) دو یا تین یا اس سے زائد شوہر رہے ہوں ان خواتین کو اپنی مرضی اور پسند کے مطابق کسی ایک کے ساتھ بیوی بن کر رہنے کا اختیار دیا جائے گا جسے وہ خود پسند کرے گی اس کے ساتھ رہے گی _

حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنھا کہتی ہیں میں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول صل اللہ علیہ وسلم ہم میں سے بعض عورتیں (دنیا میں) دو ،تین یا چار شوہروں سے یکے بعد دیگرے نکاح کرتی ہے اور مرنے کے بعد جنت میں داخل ہو جاتی ہے وہ سارے مرد بھی جنت میں چلے جاتے ہیں تو ان میں سے کون اسکا شوہر ہو گا ؟ آپ صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " اے ام سلمہ ! وہ عورت ان مردوں میں کسی ایک گا انتخاب کرے گی اور وہ اچھے اخلاق والے مرد کو پسند کرے گی _ اللہ تعالی سے گزارش کرے گی "اے میرے رب ! یہ مرد دنیا میں میرے ساتھ سب سے زیادہ اخلاق سے پیش آیا لہذا اسے میریے ساتھ بیاہ دیں
(طبرانی النھایہ لابن کثیرفی الفتن والملاحم الجز الثانی رقم الصفحہ 387 )

جنت میں حوروں سے افضل مقام نیک صالح عورت کو حاصل ہوگا مرد کو حوریں ملیں گی تو نیک مرد کی نیک بیوی ان حوروں کی سردار ہوگی.

حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنھا سے روایت ہے میں نے عرض کیا " اے اللہ کے رسول صل اللہ علیہ وسلم ! یہ فرمائیے کہ دنیا کی خاتوں افضل ہے یا جنت کی حور ؟ "
آپ صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " دنیا کی خاتون کو جنت کی حور پر وہی فضیلت حاصل ہو گی جو ابرے (باہر والا کپڑا) کو استر (اندر والا کپڑا ) پر حاصل ہوتی ہے (طبرانی مجمع الزوائد الجز ء العاشر ،رقم الصفحہ (418-417 )

یہ ان انعامات کو مختصر سے بھی مختصر حصہ ہے جو جنت میں عورتوں کو عطا کیے جائیں گے جنتی عورت بیک وقت ستر جوڑے پہنے گی جو بہت عمدہ اور نفیس ہوں گے جنتی عورتیں حسن وجمال اور حسن سیرت کے اعتبار سے بے مثال ہوں گی _

عورت کے اندر فطری طور پر حیا کا مادہ مرد کی نسبت زیادہ ہے اور وفاداری و محبت بھی خالص ایک کے لیے رکھتی ہے اور حسن و جمال اور زینت کو پسند کرتی ہے ان تمام باتوں کی مناسبت سے جنت میں یہ عیش کریں گی اور نیک عورتیں حوروں پر افضل ہوں گی.

سورہ الرحمن میں اللہ رب العزت کا یہ فرمان پھر دلوں کو سحر زدہ کر دیتا ہے
فبای آلاء ربکما تکذبان.
"پس تم اپنے رب کی کونسی کونسی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے "

#اسلامک

💕🤍مصطفیٰ ﷺ کے پسینے کی خوشبو 💕🤍🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .
21/01/2024

💕🤍مصطفیٰ ﷺ کے پسینے کی خوشبو 💕🤍
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .



کوئی زبان خاموش نہ رہےآؤ سب مل کر بارش کے لیے  خصوصی دُعا کرتے ہیں 🌧⛈️یااللہ ہم پر اپنی رحمت کی بارش عطا فرما🤲 آمین ثم آ...
21/01/2024

کوئی زبان خاموش نہ رہے
آؤ سب مل کر بارش کے لیے خصوصی دُعا کرتے ہیں
🌧⛈️
یااللہ ہم پر اپنی رحمت کی بارش عطا فرما🤲 آمین ثم آمین 🤲

21/01/2024

کیا آپ نے غسل کا طریقہ سیکھ لیا ہے؟
آپ غسل سیکھ کر کرتے ہیں یا ایسے ہی کرلیتے ہیں
غسل کا طریقہ مکمل کمینٹس میں چیک کریں

20/01/2024

ایک دن پاکستان میں اعلان ہوگا اور ضرور ہوگا کہ پاکستان میں نظام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم نافذ ہو گیا ہے۔🤲
ان شاءاللّٰہ

قومی کرکٹر شعیب مَلک نے اداکارہ ثناء جاوید سے دوسری شادی کر لی۔۔😱شعیب ملک کی شادی ہوگئی؟پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور اداک...
20/01/2024

قومی کرکٹر شعیب مَلک نے
اداکارہ ثناء جاوید سے دوسری شادی کر لی۔۔😱

شعیب ملک کی شادی ہوگئی؟

پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور اداکارہ ثناء جاوید نے درجہ ذیل تصویریں پوسٹ کیں ہیں. شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے مابین طلاق کی خبر ایک عرصے سے چل رہی تھیں لیکن یہ خبر 'جھوٹی افواہ' تب بن گئی جب شعیب ملک اور ثانیہ ایک ساتھ ٹی وی شو کرنے لگے. تاہم اس دوران انہوں نے طلاق کی خبروں پر کچھ نہیں کہا. دوسری طرف ثناء جاوید کی پاکستانی گلوکار و اداکار عمیر جسوال سے 2020 میں ہی شادی ہوگئی تھی لیکن ان کے مابین بھی جدائی کی خبریں نومبر 2023 سے چل رہی تھیں. افواہ تھی کہ دونوں نے راہیں جدا کر لیں ہیں.

ایسے میں شعیب ملک نے تصویریں پوسٹ کر کے بظاہر تو شادی کی ہی خبر دی ہے اور ثناء جاوید نے بھی اپنا نام ثناء شعیب ملک رکھ دیا ہے. اللہ تعالیٰ دونوں کو خوشیوں طھری زندگی عطا فرمائے. اُمید ہے ثانیہ مرزاء اور شعیب ملک نے اپنے بیٹے اذہان کےلئے بھی بہتر فیصلہ کیا ہوگا.

خیر، ہمیں اس سے کوئی سروکار نہیں ہونا چاہیے. اقرار الحسن تین تین شادیاں کر بیٹھا ہے، شہباز شریف مبینہ طور پر چار بیویوں کا خاوند ہے، چاہت فتح علی خان کے پیچھے لڑکیاں مر رہی ہیں، اور اب شعیب ملک بھی😖 اووو پربوووو....🙏 کیا کہہ سکتے ہیں... خدا کے فیصلے ہیں سارے....اور ہم صرف یہ دیکھ رہے ہیں 😁

20/01/2024
18/01/2024

سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم۔ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ کیا حال ہے آپ سبھی دوستوں کے صبحِ بخیر صبحِ بہاراں صبح النور

17/01/2024

جب سچی لگن لگ جاتی ہے
تو نماز قضاء کرنے والے تہجّد ادا کرتے ہیں

16/01/2024

#قرآن

آمین ثم آمین یارب العالمین💯♥️۔۔۔۔۔
16/01/2024

آمین ثم آمین یارب العالمین💯♥️
۔
۔
۔
۔
۔

15/01/2024

یہ وہ اشعار ہیں جو حضرت حسّان بِن ثابت انصاریؓ نے آپﷺ کے سامنے کھڑے ہو کر پڑھے تھے. آئیے سماعت کیجئے

15/01/2024

لعل رومال والا بھاگ گیا 😄😃
ثبوت آپکے سامنے

Laal rumal wala bhag utha saboot peshe khidmat hain..allama ahmed naqshbandi v/s laal rumal ahle hadees mutawwa

صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
15/01/2024

صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم

یَا رَسُولَ اللہ اُنْظُر حَالَنَا  یَا حَبِیْبَ اللہِ اِسْمَعْ قَا لَنَا ♥️ اِنَّنِیْ فِی بَحْرِ ھَمِ مّغرقٌ خُذْیَدی سَ...
13/01/2024

یَا رَسُولَ اللہ اُنْظُر حَالَنَا
یَا حَبِیْبَ اللہِ اِسْمَعْ قَا لَنَا ♥️
اِنَّنِیْ فِی بَحْرِ ھَمِ مّغرقٌ
خُذْیَدی سَھْلِ النَّا اَشْکَا لَنَا ♥️
ترجمہ:
یا رسول اللہﷺ میرے حال پر نظر فرمایئے
یا حبیب اللہﷺ میری عرض سنیے ♥️
میں غموں کے سمندر میں غوطہ زن ہوں
میری دستگیری فرمایئے اور مشکلیں آسان کردیجیے۔♥️


















13/01/2024

10/01/2024

اچھے لوگوں کی پہچان😍👉❤️🙏

09/01/2024

ﺷﮩﻮﺕ ﮐﮯ ﺍﮐﺜﺮ ﺩﺭﻧﺪﮮ ﻓﯿﺴﺒﮏ ﭘﺮ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﺳﮯ ﺩﻣﺎﻏﯽ‎ ‎ﺯﻧﺎ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔۔
۔
ﺑﮩﻦ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﻮﺑﮧ‎ ‎ﺗﮏ ﮐﺎ ﺳﻔﺮ !
=================
ﺍﺏ ﺍﯾﮏ ﺯﻧﺎ ﺑﺎﻟﺠﺒﺮ ﮨﮯ ﺍﯾﮏ ﺭﺿﺎﻣﻨﺪﯼ ﮐﺎ ﺯﻧﺎ
۔
ﺟﻮ ﺯﻧﺎﺑﺎﻟﺠﺒﺮ ﻭﺍﻟﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﺗﻮ ﮨﺮ ﻭﻗﺖ ﺷﺎﺋﺴﺘﮧ ﻣﺰﺍﺝ ﮐﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﮈﮬﻮﻧﮉﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﻮﻗﻊ ﭘﺎ ﮐﺮ ﮐﻤﺎﻥ ﺳﮯ ﺍﻧﺒﺎﮐﺲ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮ ﭼﻼﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﻟﮓ ﮔﯿﺎ ﺗﻮ ﺳﺘﮯ ﺧﯿﺮﺍﮞ ﻧﮧ ﻟﮕﮯ ﺗﻮ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﮐﯽ ﺗﻼﺵ ﻣﯿﮟ ،،،،،،
ﺟﻮ ﺭﺿﺎﻣﻨﺪﯼ ﮐﺎ ﺯﻧﺎ ﮨﮯ ﺍﺳﮯ 70 ﻓﯿﺼﺪ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﻣﻌﺎﺷﺮﮦ ﺟﺎﺋﺰ ﺍﻭﺭ ﺣﻼﻝ ﺳﻤﺠﮭﺘﺎ ﮨﮯ
ﺩﻭﺳﺮﯼ ﻗﺴﻢ ﮐﯽ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻭﮦ ﺍﻭﭘﻦ ﻣﺎﺋﻨﮉ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﺷﻦ ﺧﯿﺎﻝ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺟﯿﺴﮯ ﻟﮍﮐﮯ ﻧﮯ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﮐﯽ ﺁئی ﮉﯼ ﺩﯾﮑﻬﯽ ﺳﻼﻡ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺳﻤﺎﺋﻞ ﺍﯾﻤﻮﺷﻦ ﺑﻬﯿﺠﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﺑﻬﯽ ﺍﯾﺴﺎ ﮨﯽ ﻣﻼ . ﺑﺎﺕ ﭼﺎﻟﻮ ،،،،
ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻋﻠﯿﮑﻢ ﺑﮩﻦ ﮐﯿﺴﯽ ﮨﯿﮟ ؟
ﺟﯽ ﺍﻟﺤﻤﺪﻟﻠّٰﮧ
ﻣﺎﺷﺎﺀ ﺍﻟﻠﮧ sister ﺑﮩﺖ ﮨﯽ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﻟﮑﻬﺘﯽ ﮨﻮ ﺑﮩﻦ
ﺁﭘﮑﯽ ﮨﻮﺳﭧ ﭘﮍﮬﯽ ﺣﺠﺎﺏ ﻭﺍﻟﯽ ﺑﮩﺖ ﮨﯽ ﭘﯿﺎﺭﯼ ﭘﻮﺳﭧ ﺗﮭﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺮﮮ ﻣُﻠﮏ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﺗﻤﺎﻡ ﺑﮩﻨﯿﮟ ﺁﭖ ﺟﯿﺴﯽ ﺳﻮﭺ ﺭﮐﮭﯿﮟ ﺯﺑﺮﺩﺳﺖ ﺗﺤﺮﯾﺮﯾﮟ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺁﭘﮑﯽ‎
ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﺎ ﻓﯿﻦ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﮨﻮﮞ‎
ﺟﯽ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺑﮩﺖ ﺷﮑﺮﯾﮧ۔ ﺍﺻﻞ ﻣﯿﮟ ﮨﻢ ﺩﯾﻦ ﭘﺮ ﭼﻠﻨﺎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﺎﮨﺘﮯ
ﺟﯽ بالکل ﺩﯾﻦ ﺍﺳﻼﻡ ﺗﻮ ﮨﺮ ﮔﻤﺮﺍﮨﯽ ﺳﮯ ﺑﭽﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺍﻣﯽ ﺍﺑﻮ ﮐﯿﺴﮯ ﮨﯿﮟ ۔
ﺟﯽ ﺍﻟﺤﻤﺪﻟﻠّٰﮧ ۔۔
ﺍﻟﻠﮧ ﺁﭘﮑﻮ ﺧﻮﺵ ﺭﮐﻬﮯ‎
ﺟﻮﺍﺏ ﺁﯾﺎ ﺟﺰﺍﮎ ﺍﻟﻠﮧ ﺑﻬﺎﺋﯽ ﺑﺲ ﺁﭖ ﺑﮭﺎﺋﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺩﻋﺎ ﺳﮯ ،،،،
۔
ﺍﻭﮐﮯ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﮔﮭﺮ ﻣﮩﻤﺎﻥ ﺁ ﮔﺌﮯ so ﺍﻟﻠﮧ ﺣﺎﻓﻆ
Ok Ok
ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻣﺴﺠﺪ کے ﻟﺌﮯ ﻧﮑﻞ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ
==========
Next Talk
ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺑﺎﺭ
ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻋﻠﯿﮑﻢ ﺑﮩﻦ
ﻭﻋﻠﯿﮑﻢ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﺑﮭﺎﺋﯽ
ﺧﯿﺮﯾﺖ ﺳﮯ ﮨﯿﮟ
ﺟﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﺷُﮑﺮ ﮨﮯ
ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺕ ﭘﻮﭼﮭﻮﮞ ﺑﺮﺍ ﻧﮧ مناﺋﯿﮟ
ﺗﻮ
ﺟﯽ ﭘﻮﭼﮭﯿﮟ
ﺁﭖ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ؟؟
ﻣﯿﮟ ﺍﺳﻼﻣﮏ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﺑﺰﻧﺲ ﻣﯿﻨﺠﻤﻨﭧ ﻣﯿﮟ ﻣﺎﺳﭩﺮ ﮐﺮ ﺭﮨﯽ ﮨﻮﮞ
ﻭﺍﮦ ﺯﺑﺮﺩﺳﺖ
ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ؟؟
ﺟﯽ ﻣﯿﮟ ﭨﯿﭽﺮ ﮨﻮﮞ ﺍﯾﮏ ﭘﺮﺍﺋﯿﻮﯾﭧ ﺳﮑﻮﻝ ﻣﯿﮟ
ﺍﺭﮮ ﻭﺍﮦ ﭘﮭﺮ ﺗﻮ ﺁﭖ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﮨﻮﺋﮯ
ﺟﯽ ﺑﺲ ﺍُﺳﺘﺎﻧﯽ ﮐﯽ ﺗﻼﺵ ﮨﮯ !! ﮬﺎﮬﺎﮬﺎ ﮬﺎﮬﺎﮬﺎﮬﺎ !!!
ﮐﺎﻓﯽ ﺷﺮﺍﺭﺗﯽ ﺑﮭﯽ ﮨﯿﮟ ﺁﭖ
ﺟﯽ ﺑﺲ ﺍﯾﺴﮯ ﮨﯽ Sorry
No No it's Ok
ﺧﺪﺍ حاﻓﻆ ﻣﯿﮟ ﺍﺏ ﺗﯿﺎﺭﯼ ﮐﺮﻭﮞ
ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯽ
Ok ﺍﻟﻠﮧ حاﻓﻆ
==========
ﺍلسلاﻡ ﻋﻠﯿﮑﻢ ﺑﮭﺎﺋﯽ
ﻭﻋﻠﯿﮑﻢ السلاﻡ ﺑﮩﻦ
ﮐﺪﮬﺮ ﮨﯿﮟ ﮐﺎﻓﯽ ﺩﻥ ﺳﮯ ﻧﻈﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺁ ﺭﮨﮯ
ﺁﺝ Sister ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺍ ﺑﮩﺖ ﺩﮐﻬﯽ ﺷﺎﻋﺮﯼ ﮐﺮ ﺭﮨﯽ ﮨﯿﮟ
ﺧﯿﺮﯾﺖ ؟
ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻬﺎﺋﯽ ﻭﮦ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﺑﺲ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ
ﺑﮩﻦ ﺑﺘﺎﺋﯿﮟ ﺗﻮ ؟ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺍ ﻣﯿﮟ ﺁﭘﮑﯽ ﮐﻮﺋﯽ Help ﮐﺮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﻮﮞ ؟
ﻣﺠﻬﮯ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﮐﺴﯽ ﻧﮯ Hurt کیا
ﺟﯽ ﺑﺲ ﺍﯾﺴﮯ ﮨﯽ
ﮐﯿﺎ ﺍﯾﺴﮯ ﮨﯽ
ﺑﺲ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺳﯽ ﭘﺮﯾﺸﺎﻧﯽ ﺗﮭﯽ
ﮐﯿﺎ ﭘﺮﯾﺸﺎﻧﯽ ﮨﮯ ﺑﺘﺎﺋﯿﮟ
ﺁﭖ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﺎﻝ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﯿﮟ ؟
Ok ﻧﻤﺒﺮ ﺩﯾﮟ
034555555
==========
ﺍلسلام ﻋﻠﯿﮑﻢ
ﻭﻋﻠﯿﮑﻢ ﺍلسلاﻡ
ﺁﭖ ﺣﺠﺎﺏ ﮨﻮ
ﺟﯽ ﻣﯿﮟ ﺣﺠﺎﺏ ﮨﻮﮞ
ﺁپ کی ﺁﻭﺍﺯ ﺑﮩﺖ ﭘﯿﺎﺭﯼ ﮨﮯ
ﺍﭼﮭﺎ !!! ﺷﮑﺮﯾﮧ ﮐﯿﺎ ﭘﺮﯾﺸﺎﻧﯽ ﺗﮭﯽ ؟
ﺑﺲ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﭘﮑﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ
hihihi
ﻭﮦ ﮐﯿﺴﮯ؟
ﺁﭖ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻤﺠﮭﯿﮟ ﮔﯽ
=============
ﺑﺎﺕ ﭼﻠﺘﯽ ﺭﮨﯽ ،،، ﮨﻤﺪﺭﺩﯾﺎﮞ ﺑﮍﻫﺘﯽ ﮔﺌﯿﮟ ﻓﺎﺻﻠﮯ ﻣﭩﺘﮯ ﮔﺌﮯ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﻧﻤﺎ ﺭﺷﺘﮧ ﻗﺎﺋﻢ ﻭ ﺩﺍﺋﻢ ﮨﻮﺗﺎ ﮔﯿﺎ
ﮨﻮﺍ ﯾﻮﮞ ﻟﮍﮐﺎ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﭘﻨﺎ ﺣﺪﻑ ﻟﺌﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﻬﺎ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﭘﮍﮪ ﻟﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﺎ ﺗﯿﺮ ﭼﻼ ﺩﯾﺎ
ﺍﺏ ﺑﮩﻦ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﮐﺎ ﻓﯿﺴﺒﮑﯽ ﺭﺷﺘﮧ ﭘﮑﺎ ﭨﻬﮑﺎ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ
ﭘﮭﺮ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﮐﺎ ﻟﻔﻆ ﮨﭩﺘﺎ ﮔﯿﺎ ﺑﮩﻦ ﮐﺎ ﻟﻔﻆ ﮨﭧ ﮔﯿﺎ
ﺩﻭﺳﺖ ﮐﺎ ﻟﻔﻆ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺍ ﭘﮭﺮ ﻣﺤﺒﻮﺑﮧ ﭘﮭﺮ ﻣﻌﺸﻮﻕ ﭘﮭﺮ ﺯِﻧﺎ ﺩﻝ ﮐﺎ ﭘﮭﺮ ﮐﺎﻥ ﮐﺎ ﭘﮭﺮ ﮨﺎﺗﮫ ﮐﺎ ﭘﮭﺮ حقیقی
ﭘﮭﺮ
ﮨﻠﮑﯽ ﻧﻔﺮﺕ
ﺩﺭﻣﯿﺎﻧﯽ ﻧﻔﺮﺕ
ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﻧﻔﺮﺕ
ﭘﮭﺮ
The End
==========
ﺷﯿﻄﺎﻥ ﻣﺬﮨﺒﯽ ﻟﻮﮔﻮﮞ، ﻣﻘﺪﺱ ﻧﺎﻣﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺑﮩﮑﺎ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﮯ- ﺁﺋﯿﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺍﻭﺭ ﺍپنے ﺍﺭﺍﺩﻭﮞ ﮐﻮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﭘﻨﺎﮦ میں ﺩﮮ ﺩﯾﮟ !!!
ﺍﻭﺭ ﺩﻋﺎ ﻣﺎﻧﮕﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟٰﯽ ﮨﻢ ﺳﺐ ﮐﮯ ﮨﺮ ﻗﺪﻡ ﮐﻮ ﺑُﺮﺍﺋﯽ ﮐﮯ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﺳﮯ ﮨﭩﺎ ﮐﺮ ﻣﺴﺘﺤﮑﻢ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﮐﮯ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﭘﺮ ﻟﮯ ﺁﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﯽ ﺣﻔﻆ ﻭ ﺍﻣﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﮯ .
ﺁﻣﯿﻦ ﯾﺎﺭﺏ ﺍﻟﻌﺎﻟﻤﯿن

😢💔😔💔

Copied

09/01/2024

04/01/2024

نام آنے سے ابوبکر وعمر (رضی اللہ عنہما) کا لب پر،کیوں بگڑتا ہے وہ (ﷺ) پہلو میں سلائے ہوئے.يوم سيدنا ومرشدنا افضل البشر ب...
04/01/2024

نام آنے سے ابوبکر وعمر (رضی اللہ عنہما) کا لب پر،
کیوں بگڑتا ہے وہ (ﷺ) پہلو میں سلائے ہوئے.
يوم سيدنا ومرشدنا افضل البشر بعد الانبياء بالتحقيق سيدنا ابوبکر الصديق رضي الله عنه.
اﷲ تعالیٰ نے انبیائے کرام علیہم السلام کے بعد جس جماعت کو مقدس، محترم، ذی شان بنایا ہے، وہ جماعت ان عظیم ہستیوں کی جماعت ہے جنہوں نے ایمان کی حالت میں امام الانبیاء محمد رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کی ہے، اور ایمان پر ہی خاتمہ ہوا ہو۔ اس جماعت کو حضراتِ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے مقدس لقب سے یاد کیا جاتا ہے۔حضرات صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی افضلیت کی جانب حدیثِ مبارکہ میں واضح اشارہ ملتا ہے، جیسا کہ صحیح بخاری میں حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کی روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں :
’’لاتسبوا أصحابي ، فلو أن أحدکم أنفق ذھباً ما بلغ مد أحدھم ولا نصیفہ۔‘‘ ( الجامع الصحیح للبخاری، ج:۵، ص:۸، رقم الحدیث: ۳۶۷۳)
’’ میرے صحابہؓ کو برا بھلا مت کہو، اگر تم میں سے کوئی ایک اُحد پہاڑ کے برابر سونا بھی خرچ کرے تب بھی میرے صحابہؓ کے مد کے اور نہ ہی نصف کے برابر پہنچ سکتا ہے۔‘‘
تمام صحابہ بے مثل وبے مثال لیکن سب سے زیادہ شان و مرتبہ سیدنا صدیق اکبر کا ہے.
یار غار یار مزار سفر حضر میں نبی اکرم ﷺ کا ساتھی و جانثار
سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ روئے زمین پر انبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام کے بعد سب سے افضل انسان ہیں، اسی بات کی جانب امام الأنبیاء محمد رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے کلام میں اشارہ کیا ہے،جس کو امام ابوبکر بن ابی عاصم الشیبانی ؒ(متوفی:۲۸۷ھ) اپنی کتاب ’’کتاب السنۃ‘‘میں روایت کرتے ہیں:
’’عن أبيالدرداء قال: رأٰني رسول اللّٰہ صلی اللہ علیہ وسلم وأنا أمشي بین یدي أبي بکر، قال: ’’لِمَ تمشيأمام من ہو خیر منک؟ إن أبابکر خیر من طلعت علیہ الشمس وغربت۔‘‘ (کتاب السنۃ، ج:۲،ص:۵۷۵، رقم الحدیث:۱۲۲۴)
’’حضرت ابودرداء رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ: مجھے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا اس حال میں کہ میں حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے آگے چل رہا تھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تو اس کے آگے کیوں چل رہا ہے جو تم سے بہتر ہے؟ (اس کے بعد فرمایا) جتنے لوگوں پر سورج طلوع ہوتا ہے ان تمام میں حضرت ابوبکر ؓسب سے افضل ہیں۔ ‘‘
اسی طرح امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ ( متوفی ۲۴۱ھ) اپنی کتاب’’فضائل الصحابۃؓ‘‘میں اس بات کو حضرت علی کرم اﷲ وجہہٗ کے حوالے سے مزید واشگاف الفاظ میں یوں بیان کرتے ہیں :
’’خطبنا عليؓ علٰی ھذا المنبر، فحمد اللّٰہَ وذکرہٗ ماشاء اللّٰہ أن یذکرہٗ ۔۔۔فقال: ’’إن خیرالناس بعد رسول اللّٰہ صلی اللہ علیہ وسلم أبوبکر۔‘‘ (فضائل الصحابۃؓ، ج:۱، ص:۳۵۵، رقم الحدیث: ۴۸۴)
حضرت علی المرتضی کرم اﷲ وجہہٗ ایک دن خطبہ کے لیے منبر پر تشریف لائے اور اﷲ تعالیٰ کی حمد وثنا بیان کی، اس کے بعد ارشاد فرمایا کہ: بے شک لوگوں میں سے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد سب سے افضل سیدنا ابوبکر صدیق ؓ کی ذاتِ گرامی ہے۔‘‘
اس سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ تمام صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے افضل ہیں ، اس بات کے نہ صرف اور صحابہ کرام معترف تھے ، بلکہ سیدنا علی المرتضیٰ کرم اﷲ وجہہٗ بھی سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کو افضل الخلائق بعد الأنبیاء تصور فرماتے تھے۔ حضرت علی المرتضیٰ کرم ا للہ وجہہٗ کے ساتھ محبت کے دعویداروں کو اُن کے اس فرمان پر غور کرنا چاہیے۔

03/01/2024

غم نہ کھا بیشک اللہ ہمارے ساتھ ہے

02/01/2024

اللّٰہ تعالیٰ سب مسلمانوں کو ہر بیماری سے شفاء کاملہ عطا فرمائے آمین ثم آمین

Address

Sindh
Sujawal
73060

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when statu4 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies


Other News & Media Websites in Sujawal

Show All