All Balochistan Weather Asad

All Balochistan Weather Asad اسلام علیکم دوستو بلوچستان بھر کی موسم کے بارے میں جاننے کے لیے ہمارے فیس بُک پیج کے ساتھ جوڑے رہیں ۔۔۔۔شکریہ

بلوچستان موسم کی بہترین واٹسپ گُروپ لنک پر کلک کرکے گروپ جوائن کریں 👇👇👇
07/02/2024

بلوچستان موسم کی بہترین واٹسپ گُروپ لنک پر کلک کرکے گروپ جوائن کریں 👇👇👇

WhatsApp Group Invite

07/02/2024

WhatsApp Group Invite

07/02/2024

تازہ ترین موسم

فلحال آگلے 10 دن تک بلوچستان بھر میں کوئی خاطر خواہ بارِش کا کوئی امکان نہیں، ،

تاہم 12 فروری کی رات سے 13 فروری کے دوران مکران کوسٹل، اور چند وسطی بلوچستان و چند جنُوبی بلوچستان گردونواح میں کہیں ہلکِی کہیں درمیانِی بارِش کا امکان!

تاہم اِس میں کُچھ ردَوبدل ہوسکتا ہے، ،

مزید وقت آنے پر اِس اسپیل کا رُخ دیکھ کہ آگاہ کر دیں گے، ،

انشاءاللہ، ،

مزید بہــــتر رب جانتا ہے، ،

ویدر فورکاسٹ ایڈمن اسد بلوچ، ،

https://chat.whatsapp.com/B6RiLmhSh2d912FcPiijJFتازہ ترین موسمفلحال آگلے 10 دن تک بلوچستان بھر میں کوئی خاطر خواہ بارِش ...
07/02/2024

https://chat.whatsapp.com/B6RiLmhSh2d912FcPiijJF

تازہ ترین موسم

فلحال آگلے 10 دن تک بلوچستان بھر میں کوئی خاطر خواہ بارِش کا کوئی امکان نہیں، ،

تاہم 12 فروری کی رات سے 13 فروری کے دوران مکران کوسٹل، اور چند وسطی بلوچستان و چند جنُوبی بلوچستان گردونواح میں کہیں ہلکِی کہیں درمیانِی بارِش کا امکان!

تاہم اِس میں کُچھ ردَوبدل ہوسکتا ہے، ،

مزید وقت آنے پر اِس اسپیل کا رُخ دیکھ کہ آگاہ کر دیں گے، ،

انشاءاللہ، ،

مزید بہــــتر رب جانتا ہے، ،

ویدر فورکاسٹ ایڈمن اسد بلوچ، ،

WhatsApp Group Invite

جوائن کریں
30/09/2023

جوائن کریں

WhatsApp Group Invite

03/08/2023

تازہ ترین موسم

فلحال اگلے 10 روز بلوچستان بھر میں بارش کا کوئی امکان نہیں!

https://chat.whatsapp.com/LSgs5cgIdeh7fhFb97OrW9تازہ ترین موسم22 جولائیآیندہ 24 گھنٹوں کے دورانسبی ڈویژن اور نصیرآباد ڈو...
22/07/2023

https://chat.whatsapp.com/LSgs5cgIdeh7fhFb97OrW9

تازہ ترین موسم

22 جولائی

آیندہ 24 گھنٹوں کے دوران

سبی ڈویژن اور نصیرآباد ڈویژن کے تمام علاقاجات سمیت ٹُھل، مانجھی پور، میں گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارِش کا امکان۰

جِس سے کہیں کہیں ندیُوں نالیُوں میں طُغیانی کے خدشات ہیں🔴

جبکہ اِس دوران:

ژُوب، رکنی، قلعہ سیف اللہ، لورالائی، ہرنائی، زیارت، سنجاوئی، دُکی، تلی، مچھ، ڈھاڈر، بولان،

اِن علاقُوں میں گرج چمک تیز ہواؤُں کے ساتھ بارِش کا امکان۰

جبکہ اِس دوران:

قلات، سُوراب، زہری، وڈھ، خُضدار، آوران، لسبیلہ، اوتھل، وندر، حب، گڈانی،

اِن علاقُوں میں کہیں کہیں گرج چمک تیز ہواؤُں کے ساتھ بارِش کا امکان۰

جبکہ اِس دوران:

لکپاس، کولپور، کوئٹہ، نوشکی، پشین، مستُونگ، کڈکُوچہ، مُنگچر، خاران ،واشک، بادرنگ، پنجگُور، ہوشاب، تُربت،

اِن علاقُوں میں موسم فُل ابرآلُود رہنے سے گردوغُبار سمیت ہلکِی سِی بارِش کے کُچھ اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۰

مزید جب سسٹم بنیں گے تب میں اُسکی شدت و مومنٹ اُسکا رُخ کے حوالے سے بھی ابڈیٹ دیتا رہُوں گا۰

انشاءاللہ۰

مزید بہتر رب جانتا ہے۰

ویدر فورکاسٹ ایڈمین اسد بلوچ ✒️۰

WhatsApp Group Invite

Follow this link to join my WhatsApp group: https://chat.whatsapp.com/I5rTeQS5F5h8gYKnK3Vydmبلوچستان موسم 🌧مون سون 2023:...
24/05/2023

Follow this link to join my WhatsApp group: https://chat.whatsapp.com/I5rTeQS5F5h8gYKnK3Vydm

بلوچستان موسم 🌧

مون سون 2023:
جلد آرہا ہے:

جوائن کریں اور آگے شیئر کریں شکریہ

WhatsApp Group Invite

20/05/2023

جو ممبرز بلوچستان موسم کی بہترین واٹسپ گروپ شامل ہونا چاہتا ہے تو پرسنل مجھ سے رابطہ کریں

پورے بلوچستان کی موسم کی لہمہ بہ لہمہ دے دیا جائے گا

03433286164 WhatsApp:

فیس بُک پیج پر کوئی بھی ابڈیٹ نہیں آئے گا

شکریہ:

20/05/2023

*تازہ ترین موسم:*

*کل دوپـــــــــہر شام رات دیر سے* بلوچستان کے مغربی علاقاجات میں کہیں کہیں تیز آندھی کے ساتھ ہلکِی کی توقع جبــــکہ اب علاقاجات کی مغربی ایریاز میں معتدل بارِش کی توقع۰۰۰

جِس سے: *لسبیلہ۰ آوران۰ پنجگُور۰ وشک۰ اوتھل۰ وندر۰ لوہی۰ کُنوجی۰* سمیت گردونواح علاقے شامل ہیں۰۰

*نوٹ:* بارِش کی نسبت سے آندھی کی رفتار تیز رہے گی۰۰

*جبــــکہ:* اسی دوران چند مشرقی بلوچستان و چند بالائی بلوچستان و چند وسطی بلوچستان کے سینٹرلی علاقاجات میں کسی *ایک دو مقامات پر موسم فُل ابرآلُود رہنے سے لوکل ڈیولپمنٹ کے بادلیں چُھونے کی توقع۰۰*

*مزید بہــــتر رب جانتا ہے:*

01/11/2022

اپنے علاقے کے موسم سے رہیں بہ خبر جڑے رہیں ہمارے فیس بُک پیج کے ساتھ ہمارے فیس بُک پیج کو فالو کریں اور لائک کریں اور آگے شیئر کریں 👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
https://www.facebook.com/100086896956353/posts/113947401511825/?app=fbl

پورے بلوچـــــســــتان کی موسم کی بہترین واٹسپ گروپ شامل ہوجائیں 👇👇👇👇👇
30/09/2022

پورے بلوچـــــســــتان کی موسم کی بہترین واٹسپ گروپ شامل ہوجائیں 👇👇👇👇👇

WhatsApp Group Invite

26/08/2022

تازہ ترین موسم

بلوچـــســـــتان

26۔اگســـــت 2022

حالیہ بارشُــــوں کا سلسلہ کمزور ہوکہ تم کہ ختم ہوچکا ہے آج سے ستمبر یعنی اگلے ماہ کے 4۔تاریخ یعنی ستمبر کے 4۔تاریخ تک بلوچـــســـــتان بھر میں فلحال بارش کا کوئی امکان نہیں

4۔ستمبر کے بعد اگر بارش کا کوئی سلسلہ بلوچـــســـــتان میں آنے کے امکانات ہوئے تو انشـــــاءاللہ میں آپ لوگُوں کو بر وقت آگاہ کردُوں گا انشاءاللہ

جوڑے رہیں ہمارے ساتھ

ایڈمین اســـــــــــــــد بلوچ

24/08/2022

تازہ ترین موسم
پورے بلوچـــــســــتان سے لیکر ہمارا آخری ٹارگٹ جیکب آباد سندھ
سندھ
جیکب آباد میں بھی کل دوپـــــــــہر سے حالیہ بارشُــــوں کا سلسلہ کمزور ہوکہ تم کہ ختم ہونے کے امکانات ہیں

24/08/2022

تازہ ترین موسم

24۔اگســـــت 2022:

بوقت آج رات 10:05PM

حالیہ بارشُــــوں کا سلسلہ اس وقت ہوا کا کم دباٶ بالاٸی ســـــندھ و جنُـــــوبی پنــــجاب پر موجود ہے جو کہ خُشــــک ہواؤُں کی وجہ سے جلدی جلدی سے اپنا شـــدت کھو رہا ہے۰۰۰

مزید بہتر اللہ پاک جانتا ہے۰۰۰
جیسے ہی موسم میں مزید تبدیلیاں رُونما ہوئی تو میں آپ لوگُوں کو بر وقت آگاہ کردُوں گا انشاءاللہ۰۰
مزید ابڈیٹ کا سلسلہ جاری رہے گا ۰۰

جوڑے رہیں ہمارے ساتھ۰۰
ایڈمین اســـــــــــــــد بلوچ۰۰

24/08/2022

تازہ ترین موســـــم:

بلوچـــســـــتان:

24۔اگســـــت 2022:

بوقت شام 7:19PM بجے

اس وقت کُچھ موسم کا رُخ ہوں ہے اس وقت یہی پوزیشن ہے👇👇

حالیہ بارشُــــوں کا سلسلہ نصیرآباد ڈویژن مین آج رات دیر سے کل صبح دن کے دوران 12۔بجے یا دوپـــــــــہر سے وقفے وقفے سے جاری رہے گا۰۰۰

جـــبکہ: کل دوپـــــــــہر سے نصیرآباد ڈویژن میں امکانات میں کُچھ کمی آئی ہے کل دوپـــــــــہر کے بعد نصیرآباد ڈویژن، میں بارش کے کوئی خاص امکانات نظر نہیں آرہے ہیں۰۰۰

تاہم ہلکی بارِش یا بونداباندی رات گئے تک جاری رہنے کے مِس ہٹ چانس وہ بھی 50% چانــس۰۰

رُخ کرتے ہیں کـــہاں کـــہاں کس کس کے بستی یا شہر یا علاقے میں کُچھ امکانات کم ہوئے👇👇👇۰۰۰

جــــن میں: ٹُھل، مانجھی پور، صُحبت پور، جعفرآباد، ڈیرہ اللہ یار، اُوستہ محمد، جھل مگسی، گنداوہ، کوٹ بگٹی، چھتر، فُلیجی، ربی کینال، نصیرآباد، ڈیرہ مراد جمالی، نوتال، لانڈھی شریف، درگاہ کٹبار شریف، ڈیرہ بگٹی، پیرکوہ، سوئی، زین کوہ، لوٹی، شامل ہیں۰۰۰

بلوچـــســـــتان کے دیگر علاقُوں میں حالیہ بارشُــــوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے 26۔اگســـــت تک جاری رہنے کا امکان ہے۰۰۰

فلحال امکانات ایسے ہیں مزید کُچھ کہ نہیں سکتے موسم ہر 2،3 گھنٹے سے اپنا رنگ تبدیل کرتا رہتا ہے مزید موسم کے بارے میں کُچھ چینجگ تبدیلیاں رُونما ہوئِے تو میں آپ لوگُوں کو بر وقت آگاہ کردُوں گا انشاءاللہ ۰۰۰
مزید ابڈیٹ کا سلسلہ جاری رہے گا انشاءاللہ۰۰۰

مزید بہتر اللہ پاک جانتا ہے 🤲🙏

جوڑے رہیں ہمارے ساتھ۰۰

ایڈمین اســــــــد بلوچ۰۰۰

24/08/2022

تازہ ترین موســـــم:

بلوچـــســـــتان:

24۔اگســـــت 2022:

بوقت آج شام 4:48 بجے

یہ سب آپ لوگُوں کی اور میرے دعاؤُں کی کاوشیں ہیں 🥰
حالیہ بارشُــــوں کا سلسلہ گھنٹہ بہ گھنٹہ کمزور دکھائی دیتا ہوا۰۰

ویسے حالیہ بارشُــــوں کا سلسلہ کا امکانات 26۔اگســـــت کی رات گئے تک تھے مگر اب کُچھ علاقُوں میں کل 12۔بجے یا دوپـــــــــہر سے حالیہ بارشُــــوں کا سلسلہ کسی حد تک کمزور ہوکہ تم کہ ختم ہونے کے امکانات بن رہے ہیں۰۰

مزید موســـم ہے کُچھ کہ نہیں سکتے کیُونکہ موســـم ہر 2،3 گھنٹے سے اپنا رنگ تبدیل کرتا رہتا ہے مزید ابڈیٹ کا سلسلہ جاری رہے گا انشـــاءاللہ ۰۰۰
جوڑے رہیں ہمارے ساتھ۰۰۰

کــــہاں کــــہاں تفصیل کُچھ دیر بعد

کیُونکہ اب میں تھوڑا مصرُوف ہوُں اس لیے معذرت🙏🙏🙏

ایڈمین اســـــــــــــــد بلوچ

24/08/2022

تازہ ترین موسم:

بلوچـــــســــتان:

24۔اگســـــت 2022 بوقت دوپـــہر

مطلب کہ حالیہ بارشوں کا سلسلہ 26۔اگســـــت رات گئے تک حالیہ بارشُــــوں کا سلسلہ کمزور ہوکہ تم کہ ختم ہونے کے امکانات ہیں

مگر 28۔اگســـــت کی رات دیر سے بلوچـــســـــتان میں ایک اور بارش کا اسپیل آنے کے امکانات ہیں مگر وہ اسپیل فلحال بہت کمزور دکھائی دے رہا ہے

اگر وہ 28۔اگســـــت والا اسپیل میں مزید مضبوطی ہوئی تو میں آپ لوگُوں کو بر وقت آگاہ کردُوں گا انشاءاللہ
میں اپنے مادرے وطن سر زمین وادی بلوچـــــســــتان کے تمام علاقوں کے لوگوں کے ساتھ
میں آپ لوگُوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہوں 🙏🙏🙏😭😭

یا اللہ پاک پورے بلوچـــــســــتان میں جو اس وقت آفت زدہ سیلابی صورتحال ہے ان سب پر رحم فرما
یا اللہ پاک ہم پر جو حالیہ بارشیں کافی خطرناک حد تک جم کہ برس رہے ہیں اور ہمارے بہت سے لوگوں کو بے گھر اور نکل مکانی سے مجبوری کی زندگی گزار رہے ہیں اور ہمارے قیمتی جانی و مالی و معدنیات کے نقصانات ہوئے
یا اللہ پاک ہمیں کرم و رحم کی نظروں سے دیکھ
آمین ثم آمین 🤲🤲🤲

انشاءاللہ آمید ہے کہ کل کی موسم میں کُچھ تبدیلیاں رُونما ہوں گی انشاءاللہ مزید دعاؤں کی درخواست 🤲🤲🤲

ایڈمین اســــــــد بلوچ

24/08/2022

تازہ ترین صورتحال 24۔اگســـــت 2022:

بوقت آج دوپـــہر

بلوچـــســـــتان کے ضلع سوئی میں اس وقت تیز ہواؤں کے ساتھ تیز بارش کی لپیٹ میں 🌧🌧

بشکریہ خلیل احمد

24/08/2022

تازہ ترین صورتحال 24۔اگســـــت 2022:

بوقت دوپـــہر 2:23 بجے

بلوچـــســـــتان کے ضلع ڈیرہ مراد جمالی اس وقت موسلادھار بارش کی لپیٹ میں 🌧🌧

تازہ ترین موســـــم:بلوچـــســـــتان:24۔اگســـــت 2022:👇👇👇👇
24/08/2022

تازہ ترین موســـــم:

بلوچـــســـــتان:

24۔اگســـــت 2022:👇👇👇👇

23/08/2022

تازہ ترین موســـــم:

بلوچـــســـــتان:

23۔اگســـــت 2022:

بلوچـــســـــتان بھر میں حالیہ بارشُوں کا سلسلہ 26۔اگســـــت کی رات گئے تک کمزور ہوکہ تم کہ ختم ہونے کے امکانات ہیں۰۰۰

مزید ایک اور اسپیل 28 اگســـــت کی رات دیر سے بلوچـــســـــتان میں آنے کے امکانات ہیں لیکن وہ اسپیل فلحال بہت کمزور دکھائی دے رہا ہے ۰۰۰

مزید وقت آنے پر اُس اسپیل کے بارے میں بھی ابڈیٹ دے دُوں گا کہ کیا ہوتا کیا نہیں

فلحال اُس اسپیل کا اندازہ نہیں لگا سکتا کیونکہ فلحال وہ اسپیل بہت کمزور اور Weak ہے
مزید ابڈیٹ کا سلسلہ جاری رہے گا
جوڑے رہیں ہمارے ساتھ

ایڈمین اســـــــــــــــد بلوچ

23/08/2022

الرٹ رہیں⚠️

سیٹ بلیٹ ابھی سے باندھ لیں

سیلاب زدہ علاقُوں میں میں بھی کل شدید بارشیں ہونگیں جس سے ندیُوں نالیُوں میں ایک مرتبہ پھر سے شدید طُغیانی کا مناظر ہوگا😱😱

مزید بہتر اللہ پاک جانتا ہے

میں تو اللہ پاک سے یہی دعا مانگتا ہوں کہ بس رحمت کی بارش بہت ہوا

مگر بد قسمتی سے ابھی تک میرے دعائیں کچھ خاص رنگ نہیں لائے
مزید دعاؤں کی درخواست 🤲🤲🙏

23/08/2022

تازہ ترین موســـــم:

بلوچـــســـــتان:

23۔اگســـــت 2022:

بوقت آج رات 9:25PM:

الرٹ رہیں سیت بلیٹ ابھی سے باندھ لیں:😱

حالیہ بارشُوں کا سلسلہ کل کافی خطرناک حد تک شدت میں اضافہ ہوگا😱

کل کا دن کافی تیز ہواؤں گرج چمک تیز بارش تیز طُوفانی بارِشوں کا امکان ہے😱😱

مزید بہتر اللہ پاک جانتا ہے

23/08/2022
23/08/2022

تازہ ترین صورتحال 23۔اگســـــت 2022:

بوقت آج دوپـــہر 3:07 بجے

اس وقت بلوچـــــســــتان کے ضلع صحبت پور گردونواح طُوفانی بارِشوں کی لپیٹ میں 🌧🌧😱😱😱

بشکریہ نصیب بلوچ

Address

Sohbatpur Street No 4
Sohbatpur
80600

Telephone

+923433286164

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Balochistan Weather Asad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to All Balochistan Weather Asad:

Videos

Share


Other News & Media Websites in Sohbatpur

Show All