Haqaiq

Haqaiq اس صفحے کا مقصد عوام میں شعور اور آگاہی پیدا کرنا ہے

ہمارا مقصد ان حقائق کی طرف ہلکے پھلکے انداز میں توجہ دلانا ہے جن کا سامنا ہم میں سے بیشتر کو رہتا ہے ۔۔۔
جن میں سے بعض تو اتنے اہم معاملات ہیں جو ہماری زندگی میں بہت مثبت تبدیلی لا سکتے ہیں ۔۔۔۔۔

ہم کسی قسم کے غیر اخلاقی مواد کی حوصلہ افزائی نہیں کریں گے۔۔

02/06/2024
01/06/2024

ٹوئٹر سے آۓ تھے ٹوئٹر ہی لے بیٹھا
ہن آرام اے
وڈّے تسّی مجیب الرحمٰن

لنگڑے آم کا نیا برانڈ
31/05/2024

لنگڑے آم کا نیا برانڈ

31/05/2024

28/05/2024

بہت سے لوگ ابھی بھی مغالطہ پاکستان کا شکار ہیں ,کسی بھی کرپٹ کو مظلوم بنا کر بیچنے نکل پڑتے ہیں

27/05/2024

ہفتہ وار چھٹیاں ختم کر دی جاٸیں اور تہواروں اور سوگ پر مبنی کیلینڈر بنا دیا جاٸے تاکہ سو چھٹیاں بچ سکیں

27/05/2024

نسلِ انسانی کے لٸے نقصان دہ ہتھیار کا دفاع کے لٸے بحالتِ مجبوری و ضرورت بنانا اور بات ہے
لیکن اس پر فخرو مباہات شرم کی بات ہے

2021 میں ایک سینسدان کی طرف سے ماری گٸی بونگی۔۔۔۔
26/05/2024

2021 میں ایک سینسدان کی طرف سے ماری گٸی بونگی
۔۔۔۔

26/05/2024

اس نشٸی کو یہ نہیں معلوم کہ پچھلی حکومت بھی انہی کی تھیلنڈا پور
26/05/2024

اس نشٸی کو یہ نہیں معلوم کہ پچھلی حکومت بھی انہی کی تھی

لنڈا پور

26/05/2024

ڈاکٹار عفان قیصر نے تربوز کے بارے میں غلط پراپیگنڈہ کیا تربوز 30-35 روپے کلو ہو گیا
ایک ویڈیو آم کے بارے میں بھی کر دے یار ۔۔۔۔آم بھی جی بھر کے کھا لے غریب عوام

یوتھیوں کی جھوٹی پوسٹ اور اس کا فیکٹ  چیک  انڈیا اور بنگلہ دیش  اور افغانستان کے حج پیکیجز کے سکرین شارٹس موجود ہیں انڈی...
26/05/2024

یوتھیوں کی جھوٹی پوسٹ اور اس کا فیکٹ چیک
انڈیا اور بنگلہ دیش اور افغانستان کے حج پیکیجز کے سکرین شارٹس موجود ہیں
انڈین روپیہ کا بدل پاکستانی میں 3 اعشاریہ 35
بنگلہ دیش ٹکے کا بدل 2 اعشارہہ 47.ڈالر 278 روپے کا

حج کی مہنگاٸی آلِ سعود کی طرف سے ہے نا کہ کس ملک کی طرف سے

26/05/2024

ج**ع تیوں کی بدمعاشیوں کی فہرست اتنی طویل ہے کہ انہیں کہیں بھی مار پڑتے دیکھ کر دلی سکون ملتا ہے

26/05/2024

موجودہ حکومت نے مہنگاٸی اتنی زیادہ کر دی ہے کہ آٹا ۔۔پھل ۔۔سبزیاں سب کے دام 30-40% کم ہو گٸے ہیں

26/05/2024

کاش دادا جی 47 میں کسی ٹھنڈے علاقے کی ٹرین پکڑ لیتے

بقول پو ٹی آٸی  فضل الرحمٰن تو اس را ٸیل کا ایجنٹ تھا ہن کی ہویاباپ سے معافی نا مانگنے والے جا کر ایجنٹ کے قدموں میں گر ...
26/05/2024

بقول پو ٹی آٸی فضل الرحمٰن تو اس را ٸیل کا ایجنٹ تھا
ہن کی ہویا
باپ سے معافی نا مانگنے والے جا کر ایجنٹ کے قدموں میں گر گٸے

23/05/2024

لاہور میں گرمی کی شدت کے باعث 2 بچوں سميت ایک ہی خاندان کے 5 افراد 😭 گرمی کی تاب نہ لاتے ہوۓ اپنی نانی کے گھر چلے گٸےکیونکہ وہاں اےسی لگا ہوا تھا.

غلافِ کعبہ کو اٹھا دینا کوٸی  رسم نہیں بلکہاسے مسلمانوں کے ہاتھوں پھٹنے سے بچانا ہے کیونکہ بلیڈ سے کاٹ کر تبرکاََ لے جات...
23/05/2024

غلافِ کعبہ کو اٹھا دینا کوٸی رسم نہیں
بلکہ
اسے مسلمانوں کے ہاتھوں پھٹنے سے بچانا ہے کیونکہ بلیڈ سے کاٹ کر تبرکاََ لے جاتے ہیں
۔۔۔۔
حاجی صٸیب

22/05/2024

ایبسولیوٹلی ناٹ گروپ کو سانپ سونگھ گیا ہے
اوربقول ان کے امپورٹڈ گروپ ایران کے ساتھ کھڑا ہے۔۔۔

22/05/2024

پاکستانی سوشل میڈیاکے پاس ہر طرح کی پرانی ویڈیوز موجود ہیں
کسی بھی سانحے سے جوڑ دیتے ہیں
کل سے ایرانی صدر کے ہیلی پر میزاٸل مارنے کی ویڈیو بڑے بڑے لوگ شٸیر کر رہے ہیں

لعنت ہو قومِ یوتھ پر اپنے لیڈر کے ساتھ دس سال  سے کھڑے لیڈر کا نام تک نہیں جانتےمتعدد سوشل میڈیا پیجز نے علامہ صاحب کی ت...
21/05/2024

لعنت ہو قومِ یوتھ پر
اپنے لیڈر کے ساتھ دس سال سے کھڑے لیڈر کا نام تک نہیں جانتے
متعدد سوشل میڈیا پیجز نے علامہ صاحب کی تصویر بطورِ شہید رٸیسی لگاٸی ہوٸی ہے

افسوس

20/05/2024

حکومتی عہدیداروں کا شہید صرد رٸیسی کے حوالے سے تعزیت و تسلیت کا انداز گزشتہ حکومتوں سے بہت بدلا ہوا ہے جو ایک مثبت عمل ہے

20/05/2024

کل سے پورا سوشل میڈیا دفاعی و موسمی تجزیہ نگار اور انٹرنیشنل ریلیشن کا ماہر بنا ہوا ہے

20/05/2024

ایران کے شہید صدر کے دورہ پاکستان میں حکومتی حفاظتی انتظامات دور اندیشی کے تحت تھے جنہیں چند نادانوں نے آڑے ہاتھوں لیا تھا

20/05/2024

پاکستانی میڈیا کا چینل GTV اتنا غیر ذمے دار ہے کہ ایک ٹرولر کے ایکس اکاٶنٹ کو سیّد لبنانی کےکٸی برس قبل شہید ہونے والے فرزند سے منسوب کر رہا ہے

16/05/2024

بعید نہیں کہ عدالت سڑکوں کی تعمیر پر پابند لگا دے کہ ہموار سڑک پر گاڑیاں تیز چلیں گی اور ایکسیڈنٹ ہوں گے اس لٸےسڑک نا بناٸی جاٸے

ڈیزل کے روح افزاء ہونے کا وقت ہوا چاہتا ہے یوتھیوں کا اگلا متوقع باپ۔۔۔۔
16/05/2024

ڈیزل کے روح افزاء ہونے کا وقت ہوا چاہتا ہے
یوتھیوں کا اگلا متوقع باپ۔۔۔۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haqaiq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share