Skardu News

Skardu News This page will keep you up to date with news regarding Gilgit Baltistan which is published in local, We have no political or religious goal.
(2)

This page is created to update the people regarding the current issues of Gilgit Baltistan. We will try our best to publish the verified news, but we are not responsible for any false news. We will keep our audience up to date about the local, national, education, and international news regarding Gilgit Baltistan. If you are a blogger or have news in the form of videos or photos, please share us w

ith [email protected] or WhatsApp us at +923045635748. If anyone wants to promote their business through our page they can also reach us on the above email or WhatsApp number.

آئرلینڈ کا ہم پر یہ بڑا احسان ہوگا اگر یو ایس اے سے میچ جیت جاتا ہے🤡
09/06/2024

آئرلینڈ کا ہم پر یہ بڑا احسان ہوگا اگر یو ایس اے سے میچ جیت جاتا ہے🤡

بھارت کے خلاف پاکستان کے لیے بہترین پلیئنگ الیون۔آپ کے خیالات؟ 🤔  I   I   I   I
09/06/2024

بھارت کے خلاف پاکستان کے لیے بہترین پلیئنگ الیون۔

آپ کے خیالات؟ 🤔

I I I I

اج کے میچ کا ٹاپ سکورر کون رہے گا?؟
09/06/2024

اج کے میچ کا ٹاپ سکورر کون رہے گا?؟

پاک بھارت میچ میں ٹاس بڑی اہمیت اختیار کر گیا ہے پچ رپورٹ کے مطابق نیوی یارک کی وکٹ پر  پہلی اننگز میں 10اورر تک بال سوئ...
09/06/2024

پاک بھارت میچ میں ٹاس بڑی اہمیت اختیار کر گیا ہے پچ رپورٹ کے مطابق نیوی یارک کی وکٹ پر پہلی اننگز میں 10اورر تک بال سوئنگ اور بونس ہوگا لیکن ٹاس کے معاملے میں بابر اعظم کا ریکارڈ اچھا نہیں ہے, اگر گراؤنڈ لیول پر ہم دیکھیں بھارتی ٹیم کافی مضبوط ہے پاکستان کے مقابلے میں مگر بھارت کھبی بھی پاکستان ٹیم کو ہلکے میں نہیں لے گا پاکستان ٹیم کی کوئی گارنٹی نہیں کمزور سے کمزور ٹیم سے ہار بھی سکتا ہے اور مضبوط ٹیم کو شکست بھی دے سکتا ہے ؟



09/06/2024

سکردو والوں نے سرکاری اور نیم سرکاری اداروں کو کتنا مفت میں زمینیں دیں ہیں۔
یہ لسٹ فقط آگاہی اور 100 کنال وومن یونیورسٹی کیلئے مطالبہ کرنے کی وجہ سے شائع کیا ہے کہ یہاں کے لوگوں نے کتنی قربانیاں دی ہیں امید کرتے ہیں وومن یونیورسٹی کیلئے بھی اہلیان سکردو فراغدلی کا مظاہر کرتے ہوئے مطلوبہ زمین فراہم کرینگے۔
1) بلتستان یونیورسٹی کے لیے 1500 سو کنال زمین۔
2) سٹی پارک الڈینگ سکردو کے لیے 425 کنال۔
3) سٹی پارک سکردو پناہگاہیں 800 کنال۔
4) ڈگری کالج سکردو کے لیے 100 کنال۔
5) پبلک سکول اینڈکالج کے لیے 50 کنال زمین۔
6۔ ائریورٹ کےلیے تقریبا 24000 کنال سے زائد۔
7۔ کیڈیٹ کالج کے لیے 100 اور اسوہ یونیورسٹی کیلئے 100 کنال۔
8۔ سرفہ رنگا کولڈڈیزٹ کے لیے 1100 کنال۔
9۔ سادات گوہری داس کھرمنگ۔
10۔ 20 کنال ڈی سی آفس (کھرمنگ)۔
11۔ 15 کنال پبلک سکول (کھرمنگ)۔
12۔ 25 کنال ڈی ایچ کیو ہسپتال۔
13۔ 10 کنال تحصیل آفس (کھرمنگ)۔
14۔ سی ایم ایس گمبہ 100 کنال۔
15۔ ڈاک خانہ 20 کنال۔
16۔ برگیڈ آفس 40 کنال۔
17۔ برگیڈ میس چشمہ بازار 10 کنال۔
18۔ ایس سی او آفس 15 کنال۔
19۔ آرمی سینٹر چشمہ بازار 65 کنال۔
20۔ ریڈیو پاکستان آستانہ 25 کنال۔
21۔ ریڈیو پاکستان ڈیویژن 20 کنال۔
22۔ ہیلی پیڈ 10 کنال۔
23۔ ڈی سی آفس سکردو تمام اراضی 100 کنال۔
24۔ تھانہ حسین آباد 10 کنال۔
25۔ جی بی اسکاؤٹس سینٹر 50 کنال۔
26۔ سعودی ایم بی سی چھومک پل 500 کنال (حفیظ حکومت میں اشرف صدا کی ایماء پر دیا تھا جو کہ ظاہری طور پر منسوخ کیا ہے اندرون خانہ ابھی تک دیا ہوا ہے زرائع لینڈ اینڈ ریوینیو آفس)۔
27۔ یو این مشن آفس ڈیویژن 5 کنال۔
28۔ اسکول ،کالجزز کیلئے وقف تقریبا 550 کنال۔
29۔ آرمی سینٹر آستانہ بالمقابل اتوار بازار 10 کنال۔
30۔ ایس سی او ریزورٹ کچورا 5 کنال۔
31۔ قانون نافز کرنے والے اداروں کے ریزارٹس کچورا تقریبآ 40 کنال۔
32۔ ایف ڈبلیو جی ایس آر روڈ نیاء قبضہ ہوٹل،پٹرول پمپ،سینٹر و دیگر تقریباً 1500 کنال۔
33۔ این ایچ ائے جی ایس آر روڈ 55 کنال۔
34۔ امجد زیدی، فدا محمد ناشاد جی ایس آر روڈ نزد روندو ڈمبوداس 20 کنال اپنے دور حکومت میں ایف ڈبلیو کے ساتھ مل کر نام کیا تھا۔
35۔ سابق ڈی سی سکردو حافظ چغتائی کی بیوی کے نام الاٹ زمین حسین آباد آبشار 10 کنال تھورگو آبشار 14 کنال۔
36۔ خبیب ترکیہ کالج میقبل 70 کنال۔
37۔ آئل ڈپو 33 کنال۔

08/06/2024

اس ویڈیو کو غور سے آخر تک سنیں

نلتر عمائدین اور گرین ٹوریزم کے مابین ہونے والا معاہدہ سامنے آگیا ۔۔۔ریسٹ ہاؤسز سے باہر کی زمینوں پر تعمیرات نہیں ہونے د...
08/06/2024

نلتر عمائدین اور گرین ٹوریزم کے مابین ہونے والا معاہدہ سامنے آگیا ۔۔۔
ریسٹ ہاؤسز سے باہر کی زمینوں پر تعمیرات نہیں ہونے دینگے ، یہ عوام کی چراگاہ اور ناتوڑ ہے

The Pakistan Cricket Team is in jeopardy. According to the latest stats, if Pakistan fails to reach the Super 8 stage of...
07/06/2024

The Pakistan Cricket Team is in jeopardy. According to the latest stats, if Pakistan fails to reach the Super 8 stage of the T20 World Cup 2024, they will be out of the next World Cup and will need to play the qualifiers to enter the World Cup 2026.

07/06/2024

💯

کیا اپ لوگ اشنا شاہ  کی بات سے متفق ہیں؟
07/06/2024

کیا اپ لوگ اشنا شاہ کی بات سے متفق ہیں؟

06/06/2024

اپ کے خیال میں پاکستان کی ہار کی کیا وجہ ہو سکتی ہے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں امریکہ نے پاکستان کو سپر اور میں چار رنز سے شکست دے دی.
06/06/2024

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں امریکہ نے پاکستان کو سپر اور میں چار رنز سے شکست دے دی.

ABSOLUTE CINEMA Super over 😂
06/06/2024

ABSOLUTE CINEMA
Super over 😂

Pakistan have posted 159 runs on the board.Can USA chase it down?
06/06/2024

Pakistan have posted 159 runs on the board.

Can USA chase it down?

06/06/2024

گلگت بلتستان میں سرمایہ کاری سے معاشی خوشحالی آئے گی، صدرمملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری سے گلگت بلتستان کونسل کے اراکین کی ملاقات

صدر مملکت کا گلگت بلتستان کی سماجی و اقتصادی ترقی پر توجہ کی ضرورت پر زور

گلگت بلتستان میں سرمایہ کاری سے خطے میں معاشی خوشحالی آئے گی، صدرمملکتوفد نے صدر مملکت کو گلگت بلتستان کی ترقیاتی اور مالی ضروریات بارے آگاہ کیا

اجلاس میں وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام کی بھی شرکت

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان گلبر خان، گلگت بلتستان کونسل کے اراکین اور اعلیٰ سرکاری افسران کی بھی شرکتگلگت بلتستان کے عوام کو دہلیز پر بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے صحت، تعلیم اور سڑکوں کے انفراسٹرکچر کی ترقی کیلئے اقدامات کیے جائیں گے، صدر مملکت

صدر مملکت کا گلگت میں ہوائی اڈے کو وسعت دینے ، گلگت بلتستان کی ترقی کیلئے نئے راستے تلاش کرنے کی ضرورت پر زورگلگت بلتستان چین کے سنگم پرواقع ہے، صدرمملکت

گلگت بلتستان میں بے پناہ وسیع اقتصادی صلاحیت موجود ہے، صدرمملکت

گلگت بلتستان کی اقتصادی صلاحیت سے عوامی مفادمیں استفادہ کیا جانا چاہیے، صدرمملکت

دیامربھاشا ڈیم کے متاثرین کومعاوضہ دینے کامعاملہ مناسب فورم پر اٹھایاجائے گا، صدرمملکتصحت سہولت پروگرام کے بند ہونے سے گلگت بلتستان کے کے لوگ ہیلتھ انشورنس کی خدمات حاصل کرنے سے قاصر ہیں، وفد

صدر مملکت کی گلگت بلتستان کی عوام کو علاج معالجے کی سہولیات کی فراہمی کیلئے صحت سہولت پروگرام کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شامل کرنے کی تجویزوفد نے گلگت بلتستان کی ترقی ، مسائل کے حل میں دلچسپی لینے پر صدر مملکت کا شکریہ ادا کیا

صدر مملکت نے وفد کو گلگت بلتستان کے مسائل کے حل کیلئے اپنے تعاون اور حمایت کا یقین دلایا

اس تصویر سے کیا ثابت ہوا؟حکومت صرف________ ہی بولتی ہے؟
06/06/2024

اس تصویر سے کیا ثابت ہوا؟
حکومت صرف________ ہی بولتی ہے؟

سوشل میڈیا پر اپنے بےسُرے گانوں کی وجہ سے شہرت پانے والے خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان کے وائرل گانے ‘اکھ لڑی بدوبدی...
06/06/2024

سوشل میڈیا پر اپنے بےسُرے گانوں کی وجہ سے شہرت پانے والے خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان کے وائرل گانے ‘اکھ لڑی بدوبدی’ کو یوٹیوب نے ڈیلیٹ کردیا۔

سکندر بخت 🗣پاک بھارت میچ میں ٹاس کے معاملے میں بابر اعظم کو انکھیں کھلی رکھنی  ہوگی ٹاس  میں گڑبڑ کیا جا سکتا ہے  نیویار...
06/06/2024

سکندر بخت 🗣
پاک بھارت میچ میں ٹاس کے معاملے میں بابر اعظم کو انکھیں کھلی رکھنی ہوگی ٹاس میں گڑبڑ کیا جا سکتا ہے نیویارک کی وکٹ پر ٹاس ہارنا میچ ہارنے کے برابر ہے !

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں پاکستان کا پہلا میچ آج امریکہ سے ہوگا۔  |   |   |  #کرکٹ |
06/06/2024

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں پاکستان کا پہلا میچ آج امریکہ سے ہوگا۔

| | | #کرکٹ |

06/06/2024

ڈگری کالج سکردو، گرلز ڈگری کالج اور انٹر کالج گمبہ سکردو سمیت جی بی کے مختلف کالجوں کو نشانہ بنایا گیا ہے، اپوزیشن لیڈر جی بی اسمبلی

جس بھونڈے انداز میں ایچ آر کی تقسیم کی ہے، لگتا نہیں کہ ہائیرایجوکیشن کا کوئی ادارہ ہو، اپوزیشن لیڈر

بلتستان ریجن کے تمام کالجوں سمیت چلاس اور استور کے کالج کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے، اپوزیشن لیڈر

بلتستان ریجن کے کالجز سے زیادہ تعداد میں اساتذہ اٹھاکر کم تعداد اور غیرمتعلقہ مضامین کے اساتذہ فراہم کیے گئے ہیں، اپوزیشن لیڈر

انٹرکالجز میں ایسے پروفیسرز کی تعیناتی ہوئی ہے جن کے مضامین ہی موجود نہیں، اپوزیشن لیڈر

طلبا و طالبات سڑکوں پر آنے سے قبل فوری طور پر حکومت اس ایشو کو حل کرے، اپوزیشن لیڈر

سکردو میں ہزاروں طلبا و طالبات پہلے سے ہی داخلوں سے محروم ہیں، ایسے میں جتنے اچھے کالجز ہیں ان سب کو نشانہ بنایا گیا ہے، اپوزیشن لیڈر

سکردو میں مزید کالجز کے قیام کے مطالبے پر پرانے کالجز کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے، اپوزیشن

گرلز ڈگری کالج سکردو میں اساتذہ کی پہلے ہی کمی تھی، اب ایک درجن کے قریب خواتین اساتذہ کو غیرضروری طور گلگت ٹرانسفر کر دی گئی ہے، اپوزیشن لیڈر

حدتو یہ ہے کہ نوٹیفکیشن میں چند کالجز کے نام بھی غلط لکھ دیا گیا ہے، اپوزیشن لیڈر

ہم زیادتیوں پر آواز بلند کرے تو یہ نہ کہنا کہ اپوزیشن کا کام شور مچانا ہے، میرے طلبا و طالبات کی تعلیم کے ساتھ مذاق ہو رہا ہےاور ہم شور بھی نہ کریں، اپوزیشن لیڈر

گلگت بلتستان کے 27 کالجز میں کم و بیش ساڑے سولہ ہزار سٹوڈنٹس ہیں ان میں دس ہزار بلتستان ریجن کے کالجز میں ہے، اپوزیشن لیڈر

ان کے علاوہ ہزاروں طلبا و طالبات داخلوں سے محروم ہیں، اپوزیشن لیڈر

سکردو بوائز اور گرلز کالج میں بہتر معیار تعلیم کے سبب میڈیکل کی سیٹوں پر بھی سٹوڈنٹس جانے لگے تھے، اپوزیشن لیڈر

یہ کالجز غریب والدین کے لیے اعلی' تعلیم کے لیے آخری امید ہے، اپوزیشن لیڈر

معیار تعلیم کو بہتر بنانے، اساتذہ کی کمی کو پوری کرنے، نئے کالجز کے قیام پر کام کرنے کی بجائے یہاں الٹی گنگا بہہ رہی ہے، اپوزیشن لیڈر

گرین ٹورزم کمپنی نے حکومت گلگت بلتستان سے سرمایہ کاری کے لئے شنگریلا ٹاپ بلائنڈ لیک بڑا اور چھوٹا پانی دیوسائی سے متعلق ...
06/06/2024

گرین ٹورزم کمپنی نے حکومت گلگت بلتستان سے سرمایہ کاری کے لئے شنگریلا ٹاپ بلائنڈ لیک بڑا اور چھوٹا پانی دیوسائی سے متعلق تفصیلات مانگ لی دوسری جانب مقبول سیرگاہیں گرین ٹورزم کمپنی کو دینے کے خلاف پورے گلگت بلتستان میں عوام سراپا احتجاج ہے

سکردو میں موجود گرلز اینڈ بوائز ڈگری کالج پر پورے ریجن کا بوجھ ہونے کے باوجود ٹیچنگ فیکلٹیز میں اضافے کے بجائے اکثریت کی...
06/06/2024

سکردو میں موجود گرلز اینڈ بوائز ڈگری کالج پر پورے ریجن کا بوجھ ہونے کے باوجود ٹیچنگ فیکلٹیز میں اضافے کے بجائے اکثریت کی ایک ساتھ پوسٹنگ لمحہ فکریہ ہے
ڈائریکٹوریٹ آف کالجز کے ذمہ داران ہوش کے ناخن لے اور ان ٹرانسفرز کو فوری طور پر کینسل کرکے طلباء کی پڑھائی متاثر ہونے سے بچائیں وگرنہ بہت جلد اگلا لائحہ عمل طے کرنے پر مجبور ہونگے
احسان علی
چیئرمین گلگت بلتستان ڈیموکریٹک رائیٹس و ممبر گلگت بلتستان عوامی تحریک

بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف خپلو ہسپتال چوک پر شہریوں کا احتجاج
05/06/2024

بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف خپلو ہسپتال چوک پر شہریوں کا احتجاج

لوگ ججز کو انصاف کی فراہمی پر دعائیں بھی دیتے ہیں۔
05/06/2024

لوگ ججز کو انصاف کی فراہمی پر دعائیں بھی دیتے ہیں۔

The opening ceremony of the first women's expedition to K2 in 2024 took place on June 2nd in Skardu, with Force Commande...
05/06/2024

The opening ceremony of the first women's expedition to K2 in 2024 took place on June 2nd in Skardu, with Force Commander FCNA and Government of Gilgit-Baltistan's Sayed Mehdi Shah attending as the chief guest. This female expedition is organized by FCNA Major General Kashif Khaleel.
PC: Muhammad Hanif

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے امریکا میں میڈیا گفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی کہ آل راؤنڈر عماد وسیم سائیڈ اسٹرین انجری کا شک...
05/06/2024

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے امریکا میں میڈیا گفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی کہ آل راؤنڈر عماد وسیم سائیڈ اسٹرین انجری کا شکار ہوگئے ہیں، وہ امریکا کیخلاف میچ میں شرکت نہیں کریں گے۔

کپتان نے کہا کہ آل راؤنڈر کی انجری کا جائزہ لینے کے بعد آئندہ میچز میں کھلانے کا فیصلہ کیا جائے گا.

سعودی عرب: 9 لاکھ 35 ہزار عازمین حج مکہ مکرمہ پہنچ گئے. محکمہ پاسپورٹ کا کہنا ہے کہ وہ عازمین کے داخلے کو آسان بنانے کے ...
04/06/2024

سعودی عرب: 9 لاکھ 35 ہزار عازمین حج مکہ مکرمہ پہنچ گئے.
محکمہ پاسپورٹ کا کہنا ہے کہ وہ عازمین کے داخلے کو آسان بنانے کے لیے اپنی تمام صلاحیتیں بروئے کار لا رہا ہے، 8 لاکھ 96 ہزار287 عازمین فضائی راستے، 37 ہزار 280 زمینی اور دو ہزار 399 بحری راستے سے مملکت میں داخل ہوچکے ہیں۔

04/06/2024

گلگت: سابق وزیراعلی و صوبائی صدر پی ٹی آئی خالد خورشید کی زیر صدارت 'گرین ٹوررزم لیز سکینڈل' کے حوالے سے پی ٹی آئی گلگت بلتستان کا اہم مشاورتی اجلاس منعقد!

اجلاس میں سابق سینیئر وزراء کرنل(ر) عبیداللہ بیگ اور راجہ زکریا مقپون و پی ٹی آئی کے دیگر سیننرہنماء شریک

*ریسٹ ہاؤسز کے خسارے کی آڑ میں گلگت بلتستان کے 44 سیاحتی مقامات اور 4400 کنال زمین اونے پونے دام گرین ٹوررزم نامی ایک نوزائندہ کمپنی کے حوالے کردی گئی ہے۔ 4199 کنال جنگلات کی وہ زمین ہے جس پر کوئی عمارت سرے سے موجود ہی نہیں۔*
اجلاس میں شرکاء کو اہم بریفںگ

*گرین ٹوررزم کی آڑ میں گلگت بلتستان کی انتہائی قیمتی زمینوں پر قبضے یعنی "بلیک ٹورزم" کو یکسر مسترد کرتے ہیں۔ کالا معاہدہ فوری منسوخ کیا جائے۔ بصورت دیگر کٹھ پتلی صوبائی حکومت عوامی غیض و غضب کا سامنا کرنے کے لئے تیار رہے*
پی ٹی آئی گلگت بلتستان کا فیصلہ

*ائندہ دنوں میں اہم قانون مشاورت کے بعد گرین ٹوررزم کمپنی معاہدے کے خلاف گلگت بلتستان کی عدلیہ سے رجوع کیا جائے گا۔*
پی ٹی آئی گلگت بلتستان مشاورتی اجلاس میں اہم ترین فیصلہ

اجلاس میں شرکاء نے گرین ٹوررزم کمپنی کے ساتھ کٹھ صوبائی حکومت کے لیز معاہدے کو گلگت بلتستان کی قیمتی زمین اور اثاثوں پر ڈاکہ قرار دیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

اجلاس میں کہا گیا کہ گلگت بلتستان کی کٹھ پتلی حکومت نے عوام کے مفادات کے تحفظ کے بجائے گلگت بلتستان کی زمینوں پر قبضے کی مذموم کوشش میں شرمناک سہولت کاری کی۔ چند ماہ کے اقتدار، نوکری و مراعات کے لئے کٹھ پتلی حکومت میں موجود لوٹوں، ن لیگی و پی پی پی ممبران و سرکاری اہلکاروں نے بدترین ضمیر فروشی کی۔ عوام گلگت بلتستان ان مکروہ چہہروں کو کبھی نہیں بھولے گی۔ ان کا کڑا احتساب کریگی

اجلاس میں کٹھ پتلی حکومت صوبائی سے دو ٹوک مطالبہ کیا گیا کہ فوری طور کالے گرین ٹورزم معاہدے کو منسوخ کرے

اجلاس میں کہا گیا کہ گزشتہ سال پی ٹی آئی کی منتخب عوامی حکومت گراکر جی بی اسمبلی پر قبضے کے زریعے گلگت بلتستان پر کٹھ پتلی حکومت مسلط کرنے کے گہناونے مقاصد پورے کئے جارہے ہیں۔ کٹھ پتلی صوبائی حکومت اب تک خفیہ معاہدہ عوام کے سامنے پیش کرنے سے فراری ہے۔ کٹھ پتلی حکومت گرین ٹوررزم کمپنی کے اصل مالکوں کا نام لینے کی سکت نہیں رکھتی کل کو یہ 4400 کنال زمین

04/06/2024

Address

Skardu
<<NOT-APPLICABLE>>

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Skardu News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Skardu News:

Videos

Share

About Skardu News

This page is developed to keep the people up to date regarding the current affairs of Gilgit Baltistan. We have no political or religious goal. We will try our best to publish the verified news, but some times the source may be wrong in that case we are not responsible for any fake news. We will keep our audience up to date about the local, national, educational and international news regarding Gilgit Baltistan. If you are a blogger or have a news in the form of videos or photos, please mail us at [email protected] or whats-app us at +923045635748. If anyone who wants to promote their business through our page they can also reach us on the above email or whats-app number. If you also have any suggestion or feedback feel free to contact us through whats-app, email or just inbox us. We always need your positive criticism.

Best Regard

The Skardu News Team

Nearby media companies