القدس ریلی*❣️🌹❤️🥰
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان بلتستان ڈویژن کی جانب سے عید گاہ سندوس تا یادگار شہدا سکردو تک ریلی کا انعقاد کیا جس میں فلسطین کی حمایت اور اسرائیل کی مخالفت میں احتجاجی مظاہرے سے آئی ایس او پاکستان بلتستان ڈویژن کے صدر عاشق حسین کا خطاب،
"ہمارے القدس منانے کا مقصد فلسطین کی آزادی ہے، ہمارا فلسطین کے حق میں آواز بلند کرنے کا مقصد صہیونی حکومت اسرائیل کا خاتمہ کرنا ہے۔
آج فلسطینی سر زمین مظلومیت کی انتہا کو پہنچی ہے۔
آج فلسطین نے دوست اور دشمن کا چہرہ واضع کیا ہے۔
ہم سلام پیش کرتے ہیں ان مجاہدین کو جو میدان عمل میں حاضر ہیں اور لعنت بیجھتے ہیں ان دعوے داروں (عالمی عدالتوں ، مسلم حمکرانوں) کو جو استعمار کے ڈر سے اپنے ضمیر کا سودہ کر کے خاموش تماشہ دیکھ رہے ہیں۔
آخر میں ہم حکومت پاکستان سے پر زور مطالبہ کرتے ہیں کہ آپ اپنے موقف کو برملا پیش کریں، آپ ایٹمی طاقت رکھتے ہیں، آپ اسرائیل اور عالمی قاتلوں کا مقابلہ کرنے کی جرات رکھتے ہیں۔
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے اسرائیل مخالف واضع نظرئے کے باوجود آج پاکستانی حمکرانوں کی بزدلانہ خاموشی سوالیہ نشان ہونے کے ساتھ ساتھ بزدلی کی بڑی مثالی ہے۔۔۔۔۔
مرکزی یوم القدس ریلی
📍 امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان بلتستان ڈویژ
تاریخ لکھی جائے گی کہ
مصر کے پاس دریائے نیل تھا اور غزہ پیاس سے مر گیا😭
تاریخ لکھی جائے گی کہ
سعودی عرب اور عرب امارات کے پاس تیل کے سمندر تھا اور غزہ کی اسپتالوں اور ایمبولنس کے لیے ایندھن نہیں تھا😭
تاریخ لکھی جائے گی کہ
مسلمانوں کے پاس 50 لاکھ سے زیادہ فوجی تھے بھاری اسلحہ میزائل جنگی جہاز ایٹم بم تک موجود تھا لیکن غزہ کیلۓ کوئی امداد کو نہ جا سکا😭😭😭😢😢😢💔💔💔💔
عقیدے کا حساب بعد میں کر لیں گے پهلےیہ ثابت تو کریں کھ انسان هیں هم۔
کیا 57 اسلامی ممالک ایک فلسطین کو نہیں بچا سکتے؟
لغت ہے )
#islam #likeforlikes #Falstene #pakistani #islamicworld
Today's post ""
Cooking is my passion ❣️🔥🔥
Please like and follow us, we are very grateful to you❤️❤️❤️❣️
#cookingtime #cheflife #chainesefood
#foryoupage #likeforlikes
(New year) 2k24
People will ask for a lot in the new year💯💯
🤲🤲 (Ya Allah) 🤲🤲
So keep the shadow of my parents always safe on me❣️❣️
(Amen)