Imran Khan

Imran Khan A Single Spark Is Enough To Change a Person's Life.🔥

Assalam_0_alaikum Guys My nme is imran khan and i live pakistan.i upload educational videos,Funny,Moral stories and Puzzles on my page.i Provide All Promotion On my Page.. You Contact Me👇
Email ID: [email protected]
Phone No: 03405966725
WhatsApp:03555704015

and Last This is My YouTube Channel Link You can see Most Amazing and Brain Tester maths Puzzles,Quitz,Tricks & Other Gk Kno

wledge...So Vist My channel And Subscribe with Like🙏🏻
https://youtube.com/channel/UCWHvoVPJsAIv4T_yIW6RmIA

29/01/2025

*‏‎‎بچوں کو جھوٹ پڑھانے کا انجام یہ ہوتا ہے کہ جس دن انہیں سچ پتا چلتا ہے وہ آپ پر یقین کرنا چھوڑ دیتے ہیں۔ انہیں سچ بتائیں چاہے کڑوا ہو*

27/01/2025

*ہر معاشرے میں اصل اقلیت باشعور لوگ ہوتے ہیں، جو روائتی سوچ سے الگ سوچتے ہیں،معاشرا انہیں قبول نہیں کرتا۔*

27/01/2025

*‏“سچ بولنا کوئی مشکل کام نہیں،*
*اصل مشکل سچ کی قیمت ادا کرنا ہے۔”*
🖤

24/01/2025

*فضول خرچی کی بیشمار قسمیں ہیں۔ سب سے بدترین فضول خرچی ان جذبات کی ہوتی ہے جو کسی ایسے شخص پر نچھاور کئے جائیں جسکا وہ مستحق ہی نہ ہو۔*

23/01/2025

*تنقید کے لئے علم کی ضرورت ہوتی ہے ۔*
*جبکہ نکتہ چینی کے لئے جہالت ہی کافی ہے.*

22/01/2025

*غریب*
*کا پیٹ تو بھر ہی جاتا ہے*
*لیکن امیر کی أنکھ نہیں بھرتی!*
*حقیقت یہی ہے...*

21/01/2025

*تلخ باتیں کڑوی ہوتی ہے*
*سنیں بزرگ کیا فرما رہا ہے*
*دوسروں کے پیسوں سے حج عمرہ کرنے والے*
*انگریز کن کے ٹو کھہ وا ژوخ ان ینگ😂🤣💯*

21/01/2025

*خوف ذدہ بچوں ڈارنے والے ہر جگہ موجود شگر کے ایک بچے کو ٹیکہ لگانے کے خوف سے ڈرانے کی ویڈیو وائرل یہ بچہ اب تو جوان ہوچکا لیکن دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر ہے*🌝🌝🌝😆

20/01/2025

*آتی تھی نظر موت ہی یزید کو اس وقت-*
*دربار میں جب سید و سجاد علیہ السلام کھڑے تھے-*

20/01/2025
20/01/2025

*چھونلا گولبی ہوتونگ غلونگ اونگمنا گولما میتا (ڈاکٹر جی کی شاندار ایکٹنگ جیو ڈاکٹر)*

19/01/2025

‏منافق بڑا خطرناک ہوتا ہے
یہ بھیڑئیے کے ساتھ مل کر کھاتا ہے،
کتے کے ساتھ مل کر بھونکتا ہے اور چرواہے
کے ساتھ مل کر روتا ہے۔

18/01/2025

*وقت دو طرح کے ہوتے ہین وقت نمبر ایک آپکو تکلیف دیتا ہے* *دوسرا وقت آپکو بدل دیتا ہے*

17/01/2025

*خاموشی کامطلب لحاظ بھی ہوتا ہے*
*لوگ اسکو کمزوری سمجھ لیتے ہیں*

16/01/2025

جس ملک میں بادشاہی مسجد اور فیصل مسجد تفریح کے لیے ہوں اور داتا دربار دعا کے لیے وہاں زوال ہی آتا ہے!*

15/01/2025

*"میں نے درخت سے شفقت سیکھی" میں نے اسے پتھر مارا، اس نے مجھ پہ پھل اور پھول برسائے وہ شرمندگی میرے لئے سبق بن گئی۔۔*

پلیز سب دوست اس پیج کو فالو کریں اور فیورٹ منتخب کریں.ازراہ کرم ہمارے پوسٹ شئیر کرتے رہیں تاکہ اوروں کو بھی فائدہ ملے.جز...
14/01/2025

پلیز سب دوست اس پیج کو فالو کریں اور فیورٹ منتخب کریں.
ازراہ کرم ہمارے پوسٹ شئیر کرتے رہیں تاکہ اوروں کو بھی فائدہ ملے.
جزاکم اللہ خیرا. خوش رہیں آمین ❣️
















14/01/2025

*کام بھی عید بھی انڈیا کے سرحدی گاون میں مزدور مزدوری کے ساتھ ساتھ عید بھی کرتے ہوئے*

Address

Gulshan_e_kabir Thagus Tehsil Mashabrum Zillah Ganche Khaplu Skardu Gilgit Baltistan
Skardu
16800

Telephone

+923555704015

Website

https://youtube.com/channel/UCqEZly--6HAJeF2yxfGMlswhttps://youtub

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Imran Khan:

Videos

Share