HBW News Pakistan

HBW News Pakistan Like my page and get free News and info

27/11/2023
Congratulations Australia........Best Of Luck
19/11/2023

Congratulations Australia........Best Of Luck

انڊيا گورنمينٽ طرفان پاڪستاني ٽيم کي واپسي تي اٽي جا ٽي ٽي ڪٽا فري ڏيڻ جو اعلان😝😜
11/11/2023

انڊيا گورنمينٽ طرفان پاڪستاني ٽيم کي واپسي تي اٽي جا ٽي ٽي ڪٽا فري ڏيڻ جو اعلان😝😜

اگر یہ متحد ہو جائیں تو کوئی طاقتور سے طاقتور بھی انکو نہیں توڑ سکتا اپنی قوت اور قدر پہچانیں
08/11/2023

اگر یہ متحد ہو جائیں تو کوئی طاقتور سے طاقتور بھی انکو نہیں توڑ سکتا اپنی قوت اور قدر پہچانیں

‏اسکا قصور صرف اپنی عوام کو بتانا تھا کہ امریکی سازش ہوئی ہے۔
01/11/2023

‏اسکا قصور صرف اپنی عوام کو بتانا تھا کہ امریکی سازش ہوئی ہے۔

27/10/2023

بل گیٹس کو پوری دنیا کے بچوں کا پولیو سے معزور ہونے کا غم ھے مگر غزہ میں ٹکڑے ٹکڑے ہونے والے بچوں کی کوئی فکرمندی نہیں ۔

ہائے تمہاری اک مسکراہٹ پہ ،سارے جہاں کی خوشیاں قربان ۔ 💞🫠💞
23/10/2023

ہائے تمہاری اک مسکراہٹ پہ ،
سارے جہاں کی خوشیاں قربان ۔ 💞🫠💞

حضرت ابو ہریرہ رضی الله تعالیٰ عنه سے روایت ہے کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو ثوبان رضی الله تعالیٰ عنه سے یہ فرماتے ہوئے سنا ہ...
20/10/2023

حضرت ابو ہریرہ رضی الله تعالیٰ عنه سے روایت ہے کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو ثوبان رضی الله تعالیٰ عنه سے یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ ثوبان! اس وقت تمہاری کیا کیفیت ہوگی جب تمہارے خلاف دنیا کی قومیں ایک دوسرے کو ایسے دعوت دیں گی جیسے کھانے کی میز پر دعوت دی جاتی ہے؟
ثوبان رض نےعرض کیایارسول اللهﷺ!میرےماں باپ آپ پرقربان ہوں کیااس وقت ہماری تعدادکم ہونےکی بناپر ایسا ہوگا؟
فرمایا نہیں بلکہ اس وقت تمہاری تعدادبہت زیادہ ہوگی لیکن تمہارےدلوں میں وہن"ڈال دیاجائےگا صحابہ کرام نےپوچھا یا رسول اللهﷺ وہن کیاچیزہے؟
فرمایا دنیاسےمحبت اورجہاد سےنفرت
‏(مسند الإمام أحمد بن حنبل،ج،١٤،ح،٨٧١٤،ص،٣٢٣،مؤسسة الرسالة)

Address

Sinjhoro
68220

Telephone

+923003350018

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HBW News Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other News & Media Websites in Sinjhoro

Show All

You may also like