17/11/2024
*حیدرآباد کے شھریوں جو شرکت کي دعوت*
سندھو دریا کا رخ موڑ کر چولستان کینال بنانے کے خلاف
آج اتوار 17 نومبر کو شام 4 بجہ
نسیم ننگر چوک قاسم آباد حیدرآباد
میں سندھو دریا بچائو تحریک کے جلسہ عام کو قومی عوامی تحریک کے سربراہ ایاز لطیف پلیجو، ایس یو پی کے صدر زین شاھ، فنکشنل لیگ، پی ٹی آئی، جی ڈی اے، جماعت اسلامی، جسم، جے یو آئی سمیت دیگر رہنما خطاب کریں گے۔
حیدرآباد کے شھریوں کو شرکت کی دعوت ہے۔
پانی ہماری زندگی ہے۔ آئین اپنی سندھ کو بنجر اور مقتل گاھ ہونے سے بچائیں۔
الطاف خاصخیلی
سینیئر ڈپٹی جنرل سیکرٹری
قومی عوامی تحریک
03123083054