26/09/2024
میری شھید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شھید بینظیر آباد کی انتظامیہ سے التجا ہے کہ اگر آپ سے ٹرانسپورٹ درست یا سنبھالی نہیں جا رہی تو بہتر ہے آپ ٹرانسپورٹ ختم کر کہ اپنے گھروں میں بیٹھ جائیں اور یوں طلبہ کو ایسے زلیل و خوار نہیں کریں ۔
آئے دن کوئی نہ کوئی پوائنٹ خراب ہوتی رہتی ہے جس کی وجہ سے ایک تو طلبہ زلیل و خوار ہوتے ہیں اور دوسرا ان کی پہلی کلاس کی حاضری/ اٹینڈنس نہیں لگتی ۔
مھربانی کر کے ٹرانسپورٹ کا نظام درست کریں ، ہمیں زلیل نہیں کریں اور ہماری تعلیم کا زرا سوچیئے ۔
شکریہ ❤️