Sadia Ji

Sadia Ji MooD.......
About Trust...............Trust Loading...............Trust Error...............

This Saba Khan song is only to support the freedom of girls. If you are old fashioned then don't listen to this song. "N...
08/07/2024

This Saba Khan song is only to support the freedom of girls. If you are old fashioned then don't listen to this song. "New Badtameez Ladki | Official Music Lyrics Video | Empowering Anthem" #2024 https://youtu.be/g3lrtSng8rQ?si=gyaECuqF6I9TL4TZ

Description:Experience the power and attitude of "Badtameez Ladki," an empowering anthem for all the fierce and unapologetic women out there. This electrifyi...

Subscribe Like And Share "Saba Khan "New Song Ishq Ka Safar: Official Music   &    #2024 Lyrics Video"
15/06/2024

Subscribe Like And Share "Saba Khan "New Song Ishq Ka Safar: Official Music & #2024 Lyrics Video"

Description:Immerse yourself in "Ishq Ka Safar," a poignant ballad that explores the journey of love and loss. With heartfelt lyrics and a soulful melody, th...

"Saba Khan New Full Song Rab Se Dua Official Music   Lyrics Video"    #2024
31/05/2024

"Saba Khan New Full Song Rab Se Dua Official Music Lyrics Video" #2024

Description:Experience the raw emotions of heartbreak with "Rab Se Dua," a soulful song that delves deep into the pain of lost love. The poignant lyrics and ...

"Saba Khan New Song Rab Se Dua: Teaser Out"    #2024
29/05/2024

"Saba Khan New Song Rab Se Dua: Teaser Out" #2024

Description:Experience the raw emotions of heartbreak with "Rab Se Dua," a soulful song that delves deep into the pain of lost love. The poignant lyrics and ...

Use Headphones Please Subscribe & Watch"Make Video On This Song Bigha Badan Official Music"    #2024   https://youtu.be/...
21/05/2024

Use Headphones Please Subscribe & Watch
"Make Video On This Song Bigha Badan Official Music" #2024
https://youtu.be/KMu4EUNBQHQ?si=fKe4s_tsJSmjwZ62

Description:Dive into the enchanting world of "Bigha Badan," where passion and desire intertwine under the spell of a mesmerizing night. Let the sultry lyric...

Use Headphones "New Song Bigha Badan:    #2024
19/05/2024

Use Headphones "New Song Bigha Badan: #2024

Description:Dive into the enchanting world of "Bigha Badan," where passion and desire intertwine under the spell of a mesmerizing night. Let the sultry lyric...

11/05/2024
New Sad Aag Official Tasser Music Please Subscribe & Watch
09/05/2024

New Sad Aag Official Tasser Music Please Subscribe & Watch

Description:Experience the fiery passion and heart-wrenching betrayal in "Aag," a soul-stirring melody that delves into the depths of love's agony. Let the h...

Please Subscribe & Watch Dil Toot Gaya Full Song
04/05/2024

Please Subscribe & Watch Dil Toot Gaya Full Song

Description:Dive into the depths of heartbreak with "Dil Toot Gaya," a poignant ballad that captures the pain of lost love and the struggle to move on. Let t...

Please Subscribe & Watch Dil Toot Gaya Taseer
03/05/2024

Please Subscribe & Watch Dil Toot Gaya Taseer

Description:Dive into the depths of heartbreak with "Dil Toot Gaya," a poignant ballad that captures the pain of lost love and the struggle to move on. Let t...

Subscribe Me "Dilbar Mere:  | Official Music Video"    #2024
27/04/2024

Subscribe Me "Dilbar Mere: | Official Music Video" #2024

Description:🎶 Embark on a soul-stirring journey of love and longing with "Dilbar Mere" - the ultimate expression of heartfelt emotions. 💖 Let the enchantin...

"Dil Vich Pain - Soulful Punjabi Full Song (Official Music Video)"  #2024
21/04/2024

"Dil Vich Pain - Soulful Punjabi Full Song (Official Music Video)" #2024

Idea Saba KhanSong: Dil Vich PainSinger: Suno Male AiMusic Produced by: Suno AIComposer: Suno AiLyricist: Suno Ai. Saba KhanAudio Mixed & Mastered by: Suno A...

I found this picture Eid Ul Fitr Dress
11/04/2024

I found this picture Eid Ul Fitr Dress

Dur-e-Fishan Saleem,Hot Eid Ul Fitr 11/4/2024 Get link Facebook Twitter Pinterest Email Other Apps 4/11/2024 05:00:00 PM  Dur-e-Fishan Saleem, Hot "Dive into the enigmatic world of high fashion with Dur-e-Fishan Saleem as she explores the allure of anonymity and sophistication. Uncover the secrets...

I found this picture Eid Ul Fitr Dress
10/04/2024

I found this picture Eid Ul Fitr Dress

Dur-e-Fishan Saleem,Hot Eid Ul Fitr 10/4/2024 Get link Facebook Twitter Pinterest Email Other Apps 4/10/2024 05:00:00 PM  Dur-e-Fishan Saleem, Hot "Dive into the enigmatic world of high fashion with Dur-e-Fishan Saleem as she explores the allure of anonymity and sophistication. Uncover the secrets...

I found this picture Eid Ul Fitr Dress
09/04/2024

I found this picture Eid Ul Fitr Dress

Dur-e-Fishan Saleem,Hot Eid Ul Fitr 9/4/2024 Get link Facebook Twitter Pinterest Email Other Apps 4/09/2024 07:43:00 PM  Dur-e-Fishan Saleem, Hot "Dive into the enigmatic world of high fashion with Dur-e-Fishan Saleem as she explores the allure of anonymity and sophistication. Uncover the secrets ...

I found this picture
07/04/2024

I found this picture

Dur-e-Fishan Saleem,Hot, 7/4/2024 Get link Facebook Twitter Pinterest Email Other Apps 4/07/2024 09:34:00 PM Dur-e-Fishan Saleem, Hot "Dive into the enigmatic world of high fashion with Dur-e-Fishan Saleem as she explores the allure of anonymity and sophistication. Uncover the secrets hidden within...

I found this picture
07/04/2024

I found this picture

Dur-e-Fishan Saleem, Hot 7/4/2024 Get link Facebook Twitter Pinterest Email Other Apps 4/07/2024 09:33:00 PM Dur-e-Fishan Saleem,Hot,"Exploring the world one adventure at a time! 🌍✨ Follow along as I uncover hidden gems, share travel tips, and dive into unforgettable experiences. ...

03/09/2021

پنجاب کو دو حصوں میں تقسیم کردیا گیا ہے
جنوبی پنجاب اور شمالی پنجاب

جنوبی پنجاب

ملتان بہاولپور بہاولنگر رحیم یار خان وہاڑی مظفرگڑھ راجن پور ڈیرہ غازی خان لودھراں خانیوال لیہ کو جنوبی پنجاب میں شامل کردیا گیا ہے

سیکرٹری اور ایڈیشنل سیکرٹری کو تمام اختیارات دے دئے گئے ہیں

وزیرِ اعلیٰ عثمان بزدار کی پریس کانفرنس

03/09/2021

احساس/BISP
تاریخ میں پہلی دفعہ احساس پروگرام کا بجٹ 💯 فیصد استعمال کیا گیا
(چیرپرسن میڈم ثانیہ نشتر )

احساس/BISP
"پورٹل سروس" کا آغاز ستمبر کے پہلے ہفتے سے جاری ہو جائے گا۔ جس سے شناختی کارڈ نمبر کی مدد سے گھرانے کی اہلیت چیک کی جا سکے گی

احساس/BISP
احساس پروگرام میں شامل ہونے کیلئے اپنے گھرانے کا سروے لازمی کروائیں اور اہل ہونے کی صورت میں آپکے گھرانے کو 8171 سے رقم کے حصول کا میسج موصول ہو

احساس/BISP
اگر ابھی تک آپکے گھرانے کا سروے نہیں ہوا تو تحصیل آفس میں قائم "احساس رجسٹریشن ڈیسک" پر جا کر اپنے گھرانے کا سروے میں اندراج کروائیں

احساس/BISP
احساس پروگرام کے متعلق تمام معلومات کیلئے اپنے قریبی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) تحصیل آفس سے رابطہ کریں

احساس/BISP
احساس پروگرام میں اہل تمام خواتین احساس وسیلہ تعلیم پروگرام میں بھی اہل ہیں جو نرسری سے بارھویں کلاس تک پڑھنے والے بچوں کا وظیفہ بھی لے سکتی ہیں

03/09/2021

کراچی کی فضاؤں میں جمعرات کی شام امریکی شنوک ہیلی کاپٹرز کو دیکھا گیا۔

شنوک ہیلی کاپٹرز شمال مشرق سے مغرب کی جانب جاتے دیکھے گئے ہیں۔

تین امریکی شنوک ہیلی کاپٹرز ایک فارمیشن میں پرواز کرتے دیکھے گئے۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا تھا کہ شنوک ہیلی کاپٹرز نے پاکستان میں ایک مقام سے دوسرے مقام تک پرواز کی

03/09/2021

*جج :: اپنی آخری خواہش بتاؤ۔۔؟*

*ملزم :: کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کی سہولت دیکھنا چاہتا ہوں*

*جج :: بہت چالاک ہو۔۔۔قیامت تک ذندہ رہنا چاہتے ہو۔۔ 😆 😁😬*

03/09/2021

منشیات فروخت کرنے والا سربراہ جس کا نام قمر جوکیو جو ٹھٹہ شہر سے کراچی شہر میں منشیات فروخت کرنے آتا ھے

سچل گوٹھ اور لیاری میں اس کے اڈے زور اور شور سے چل رھے ہیں

منشیات فروخت کرنے والا گروہ کے ایک اور
سربراہ جس کا بابو جوکہیو اور عمران شاہ بھی شامل ہیں اس کی منشیات فروخت کرنے میں مدد کرتے ھے

کوئی روک ٹوک نہیں سر عام منشیات فروخت کر رہے ہیں

ان کے خلاف ٹھٹھہ شہر کے تھانے میں 3. FiR بھی درج ھے ہماری حکومت سے اپیل ہے کہ ان کو جلد از جلد گرفتار کر کے منشیات کا خاتمہ کیا جائے.

03/09/2021

ڈسٹرکٹ کورنگی اور ڈسٹرکٹ ملیر کے علاقوں میں جرائم کے طریقہ کار میں جدت آگئی ۔

جرائم پیشہ افراد نے آرگنائیزڈ کرائم میں نیا طریقہ کار متعارف کروادیا۔

جواء سٹہ گٹکا ماوا اب آٹوموبائل سروس کے ذریعے دستیاب ہے۔

جرائم کے جدید طریقہ کار کی ویڈیوز صرف ابتک نیوز پر

ُاردو نگر چوک کھوکھر آپار ایک نمبر اور تین نمبر پر جرائم پیشہ افراد نے رکشہ پر اپنا اڈاہ بنا لیا۔

سٹہ جوئے اور آکٹرے کا نمبر و پرچی رکشہ پر دستیاب ہے ۔

جرائم پیشہ افراد صرف جواء سٹہ ہی نہیں منشیات گٹکا ماوا بھی رکشہ کے ذریعے فروخت کررہے ہیں ہیں ۔

شہر بھر میں مجرمانہ سرگرمیوں کی سرکوبی کی بات کی جارہی ہے ۔

کراچی پولیس نے جرا کی سرپرستی کرنے والےپولیس اہلکاروں کی فہرست تیار کرلی ہے۔

ملوث افرسران کے خلاف محہ جاتی کارروائیاں بھی جاری ہیں ہیں۔

لیکن ملیر سٹی کھوکھر آپار سعودآباد تھانوں کے جرائم پیشہ اور انکے حواری پولس اہلکار بے خوف ہوکر کام کررہے ہیں ۔

مجرمانہ سرگرمیوں میں رکشے کا استعمال ڈسٹرکٹ کورنگی اور ڈسٹرکٹ ملیر کے بارڈر ایریا میں کیا جارہا ہے۔

ڈسٹرکٹ کورنگی میں سیکشن گرم ہو تو رکشہ اسٹارٹ کرکے ڈسٹرکٹ ملیر کی حدود میں اڈاہ منتقل کردیا جاتا ہے ۔

ڈسٹرکٹ ملیر میں پولیس کی سختی ہو تو رکشہ پر قائم اڈاہ ڈسٹرکٹ کورنگی کی جانب روانہ کردیا جاتا ہے۔

جناح اسکوائیر کے علاقے میں ایک رکشہ صرف چرس بیچنے کے لئے مخصوص ہے

شام چار بجے سے رات گئے تک جدید طریقہ کا یہ آرگنائیزڈ کرائم ان تمام علاقوں میں بے فکری سے جاری رہتا ہے۔

03/09/2021

*جنگ یمامہ*

مسیلمہ کذاب کے دعویٰ نبوت کے نتیجے میں لڑی گئی جہاں 1200 صحابہ کرامؓ کی شہادت ہوئی
اور اس فتنے کو مکمل مٹا ڈالا۔
خلیفہ اول سیدنا ابوبکر صدیقؓ خطبہ دے رہے تھے: لوگو! مدینہ میں کوئی مرد نہ رہے،اہل بدر ہوں
یا اہل احد سب یمامہ کا رخ کرو"
بھیگتی آنکھوں سے وہ دوبارہ بولے:
مدینہ میں کوئی نہ رہے حتٰی کہ جنگل کے
درندے آئیں اور ابوبکرؓ کو گھسیٹ کر لے جائیں"

صحابہ کرامؓ کہتے ہیں کہ اگر علی المرتضیؓ
سیدنا صدیق اکبرؓ کو نہ روکتے تو وہ
خود تلوار اٹھا کر یمامہ کا رخ کرتے۔

13 ہزار کے مقابل بنوحنفیہ کے 70000 جنگجو
اسلحہ سے لیس کھڑے تھے۔
یہ وہی جنگ تھی جس کے متعلق اہل مدینہ کہتے تھے: "بخدا ہم نے ایسی جنگ نہ کبھی پہلے لڑی
نہ کبھی بعد میں لڑی"
اس سے پہلے جتنی جنگیں ہوئیں بدر احد
خندق خیبر موتہ وغیرہ صرف 259
صحابہ کرام شہید ھویے تھے۔ ختم نبوت ﷺ کے دفاع میں 1200صحابہؓ کٹے جسموں کے
ساتھ مقتل میں پڑے تھے۔

اے قوم! تمہیں پھر بھی ختم_نبوتﷺ کی
اہمیت معلوم نہ ہوئی۔

انصار کا وہ سردار ثابت بن قیس ہاں وہی
جس کی بہادری کے قصے عرب و عجم
میں مشہور تھے
اس کی زبان سے جملہ ادا ہوا:
اےالله ! جس کی یہ عبادت کرتے ہیں میں
اس سے برأت کا اظہار کرتا ہوں"
چشم فلک نے وہ منظر بھی دیکھا جب
وہ اکیلا ہزاروں کے لشکر میں گھس گیا اور اس وقت تک لڑتا رہا جب تک اس کے جسم
پر کوئی ایسی جگہ نہ بچی جہاں شمشیر
و سناں کا زخم نہ لگا ہو۔

عمربن خطاب رضی اللہ عنہ کا لاڈلا بھائی۔۔۔۔ ہاں وہی زید بن خطابؓ جو اسلام لانے میں
صف اول میں شامل تھے انہوں نے مسلمانوں
میں آخری خطبہ دیا:
والله ! میں آج کے دن اس وقت تک کسی سے
بات نہ کرونگا جب تک کہ انہیں شکست
نہ دے دوں یا شہید نہ کر دیا جاؤں"

اے قوم! تمہیں پھر بھی ختم نبوتﷺ کی
اہمیت معلوم نہ ہوئی۔

وہ بنو حنفیہ کا باغ "حدیقۃ الرحمان" تھا جس میں اتنا خون بہا کہ اسے "حدیقۃ الموت" کہا جانے لگا۔ وہ ایسا باغ تھا جس کی
دیواریں مثل قلعہ کے تھیں
کیا عقل یہ سوچ سکتی ہے کہ ہزاروں کا
لشکر ہو اور براء بن مالکؓ کہے:
*"لوگو! اب ایک ہی راستہ ہے تم مجھے
اٹھا کر اس قلعے میں پھینک دو میں
تمہارے لئے دروازہ کھولونگا"*
اس نے قلعہ کی دیوار پر کھڑے ہو کر
منکرین ختم نبوت کے اس لشکر جرار
کو دیکھا اور پھر تن تنہا اس قلعے میں
چھلانگ لگا دی
قیامت تک جو بھی بہادری کا دعوی کرے گا
یہاں وہ بھی سر پکڑ لے گا!!!
ایک اکیلا شخص ہزاروں سے لڑ رہا تھا
ہاں اس نے دروازہ بھی کھول دیا اور
پھر مسلمانوں نے منکرین ختم نبوتؐ
کو کاٹ کر رکھ دیا

*اے قوم! کاش کہ تم جان لیتے کہ
تمہارے اسلاف نے اپنی جانیں دے کر
رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم کی
ختم نبوت کا دفاع کیا ہے۔۔۔۔

کاش تمہیں رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم
کے ان صحابہؓ کے جذبوں کا علم ہوتا جو ایک
مٹھی بھر جماعت کے ساتھ حد نگاہ تک
پھیلے لشکر سے ٹکرا گئے۔۔۔۔

قادیانیت ایک بہت بڑے فتنے کی صورت میں نمودار ہے
پس ہر صاحب ایمان کے ذمے ہے کہ وہ
اس کے سدباب کی کوششوں میں شریک ہو.
اے مسلمانوں، تحفظ ختم نبوتؓ کے جہاد میں
اپنا اپنا کردار ادا کرو تا کہ قیامت کے دن خاتم النبیین صلى الله عليه وسلم کی شفاعت نصیب ہو. آخر میں میری آپ سب سے التماس ہے کہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی اس داستان عشق وقربانی کو تمام مسلمانوں
کے سامنے رکھنے کی غرض سے اس تحریر کو
آگے منتقل کرنے کےلئے اپنا اپنا کردار ادا کیجئے۔
انشااللہ تعالی
حضور ﷺ
خاتم النبین
خاتم المرسلین

Address

Karachi Manora
Sindh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadia Ji posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Sindh media companies

Show All