SillanwaliHeros

SillanwaliHeros سلانوالی ہیروز
پر حالات واقعات کی کوریج، نیوز,انٹرویوز،اشتہارات،علاقائی مسائل کےحل کی
کوشش وغیرہ
(3)

سلانوالی ہیروز
مقاصد
سلانوالی کے مسائل کو اجاگر کرنا
سلانوالی کی ترقی و خوشحالی کےلئے ہر ممکن کوشش کرنا
ہر قسم کی نیوز کو مناسب کوریج اور حکام بالا تک پہنچانا
سلانوالی کی تعمیر و ترقی میں نمایاں کردار ادا کرنے والی شخصیات کے انٹرویوز کرنا اور انہیں سلانوالی ہیروز کی طرف سے خراج تحسین پیش کرنا

30/05/2024

پرائیویٹ سکول مالکان متوجہ ہوں
سیکریٹری ایجوکیشن پنجاب ڈاکٹر احتشام انور کی خصوصی ہدایات پر پنجاب بھر کے تمام سی او ایجوکیشن کو پابند کر دیا گیا ہے۔
کسی بھی پرائیویٹ سکول کو تدریسی سرگرمیوں کی اجازت ہر گز نہیں ہو گی ۔
چھٹیوں کے دوران سکول کھولنے پر نجی سکول مالکان محکمانہ کارروائی کی وارننگ دے دی گئی ہے ۔
چھٹیوں کے دوران محکمہ تعلیم کے آفیسران وزٹ کریں گے ۔
نجی سکولوں کی طرف سے خلاف ورزی پر انکے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی ۔
پرائیویٹ سکول کھولنے پر والدین اس نمبر پر شکایت درج کرا سکتے ہیں ۔
Additional Secretary (DEA)
Ph # 042 - 99206561
Section Officer (ME-I)
Ph # 042 - 99019000

30/05/2024

معصومانہ سوال
بنا پڑھائے بچوں سے 2 ماہ کی چھٹیوں کی فیس لینا اور ٹیچر کو بھی آدھی تنخواہ دینا حرام ہے یا حلال ؟

30/05/2024

پاکستانی تاریخ میں LPG کی قیمت میں زبردست کمی ایل پی جی 70 روپے فی کلو سستی ہو گئی۔
قیمت 250 روپے سے 180 روپے فی کلو مقرر کردی گئی

30/05/2024

ڈی پی او کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم
ڈاکٹرز پر حملہ کرنیوالے گرفتار اور پولیس اہلکاروں کیخلاف کارروائی۔ورنہ ایمرجنسی بندکردینگے

خواتین متوجہ ھوں  بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے رقم وصول کرنے کیلٸے شیڈول کے مطابق سلانوالی جائیں اور اپنی رقم وصول کریں ...
30/05/2024

خواتین متوجہ ھوں
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے رقم وصول کرنے کیلٸے شیڈول کے مطابق سلانوالی جائیں اور اپنی رقم وصول کریں اور اس گرمی سے بچے اور اپنا قیمتی وقت کا ادھر سنٹر پر جا کر ضیاع مت کریں۔
مفادعامہ کیلٸے پیغام شیٸر کیا گیا

28/05/2024

جھاوریاں میں نوجوان نے معمولی تلخ کلامی پر اپنے ہی سگے بہنوئی اور اسکے والد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔
باپ بیٹا موقع پر ہی جاں بحق

28/05/2024

1 سرکاری جاب
پرائیویٹ جاب
2 اپنا کوئی بھی چھوٹا سا بزنس
آپ اپنے بچوں کو بہترین مستقبل کے لیے کیا کرنے کی تلقین کریں گے

28/05/2024

غلط انجکشن لگنے سے لڑکی کی مبینہ موت
سول ہسپتال سرگودھا میدان جنگ بن گیا لواحقین کا شدید احتجاج
ڈاکٹروں کی بدمعاشی بھی عروج پر

بجلی کے مسائل بننے پر نا کسی  کی منتیں کریں اور نا ہی واپڈہ اہلکاروں کو گالیاں دیں۔نہ  انہیں برا بھلا کہیں۔ تھوڑا عقلمند...
28/05/2024

بجلی کے مسائل بننے پر نا کسی کی منتیں کریں اور نا ہی واپڈہ اہلکاروں کو گالیاں دیں۔نہ انہیں برا بھلا کہیں۔

تھوڑا عقلمندی کا مظاہرہ کریں اور مندرجہ ذیل ہدایات پر عمل کریں

جب بھی آپ کے علاقے میں بجلی بند ہو سب محلے والے مل کر اپنے اپنے موبائل فون سے

1. واپڈا کی ہیلپ لائن 118 پر کال کریں

2. اردو زبان کیلئے ایک دبائیں اور پھر نمائندے سے بات کرنے کیلئے زیرو 0 دبائیں

3. نمائندے سے بات ہونے پر اسے اپنے بجلی کے بل کے اوپر دائیں طرف لکھا ہوا حوالہ نمبر (Reference No) بتائیں۔ریفرنس نمبر

4. نمائندے کو بتائیں کہ آپ کے علاقے کی لائٹ اتنے گھنٹے سے بند ہے

نمائندہ آپ کی آن لائن کمپلینٹ نوٹ کرنے کے بعد آپ کے علاقے کے بجلی کے دفتر کو فارورڈ کر دے گا اور آپکو کو بذریعہ ایس ایم ایس کمپلین نمبر میسج کر دے گا

آن لائن 118 پر کی گئی کمپلینٹ پر جلد از جلد نوٹس لینا اہلکاروں کی مجبوری ہوتی ہے۔ جتنی زیادہ کمپلینٹس ہوتی ہیں، اتنی ہی زیادہ ان کی مجبوری بن جاتی ہے اور وہ فوری ایکشن لے کر بجلی بحال کر دیتے ہیں
آپکی بجلی بحال ہونے تک اور آپ کی طرف سے تسلی بخش جواب ملنے تک نمائندہ 118 مسلسل آپ سے رابطہ میں رہیے گا جب آپ نے کہنا ہے کہ ھمارا مسئلہ حل ہو گیا ہے تب وہ اوکے کرے گا

سب دوستوں سے درخواست ہے کہ جب بھی لائٹ چلی جائے حکومت یا ادارے کو گالیاں دینے اور ہاتھ پہ ہاتھ دھرے بیٹھے رہنے کے بجائے 118 پر 2 روپے کی کال کرلیں

یہ بالکل آسان سا کام ہے ۔ایک بار آپ کر کے دیکھیں۔

28/05/2024

شدید گرمی, بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ نے سرگودھا کے شہریوں کی زندگی محال کردی۔ سرگودھا بھر میں گھنٹوں اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری

26/05/2024

فیصل آباد چک جھمرہ کے قریب غربت سے تنگ آ کر نوجوان نے ٹرین کے نیچے آ کر خود کشی کر لی نوجوان کی تلاشی لی گئی تو جیب سے بجلی اور گیس کے 4 بل نکلے ۔۔ ذمے داروں پر لعنت بھیج کر آگے سینڈ کر دیں🥲🥲🥲

26/05/2024

پاکستان میں کسی بھی سرکاری افسر کے پاس 800 سی سی سے زیادہ گاڑی نہیں ہونی چاہیے
دو کروڑ کی گاڑی میں بیٹھ کر خدمت نہیں ہوسکتی

26/05/2024

واقعہ بیحرمتی قرآن مجید
احتجاج کے ساتھ ساتھ ہمیں آج کے دن ہر گھر، دکان، آفس فیکٹری میں قرآن مجید کی بھرپور تلاوت کرنی چاہیے

26/05/2024

ضلع سرگودھا میں دفعہ 144 نافذ

26/05/2024

اللھم صل علی محمد و علی آل محمد
یااللہ، قرض مرض رسوائی تنگدستی اور ناگہانی آفات سے ہماری حفاظت فرما⁦⁩️⁩ آمیــــــــن،!!!🤲

26/05/2024

کرایوں میں اوور چارجنگ پر فوری کارروائی کیلئے آپ گاڑی میں بیٹھے بیٹھے 1124 پر پیٹرولنگ پولیس کی ہیلپ لائن پر شکایت کر سکتے ہیں

26/05/2024

نے شہریوں کے لیے نمبر جاری کردیا
شہری 1223 پر کال کرکے کسی بھی ملاوٹ یا غیر معیاری اشیاء بارے اطلاع کرسکتے ہیں۔

  کو آپ پر فخرھے فراٸض منصبی کی دلیرانہ  انجام دہی میں ڈاکوٶں کی فاٸرنگ سے زخمی ہونے والے  #سلانوالی کے سپوت غازی  #رانا...
26/05/2024

کو آپ پر فخرھے
فراٸض منصبی کی دلیرانہ انجام دہی میں ڈاکوٶں کی فاٸرنگ سے زخمی ہونے والے #سلانوالی کے سپوت
غازی #راناگلباز ہیڈ کانسٹیبل کو IGپنجاب کی جانب سے دیاگیا

25/05/2024

سرگودھا کے علاقے مجاہد کالونی میں قرآن مجید کی بیحرمتی کا افسوسناک واقعہ

تفصیلات کے مطابق مجاہد کالونی میں سلطان نامی شخص کے گھر کی دیوار کے پاس بوسیدہ قرآن مجید کے اوراق کا باکس نصب تھا۔

سلطان کے والد نوید مسیح نے اس باکس سے قرآن مجید کے بوسیدہ اوراق نکالے اور انکو گلی میں رکھ کر آگ لگادی۔

اہل علاقہ نے جب یہ دیکھا تو عوام میں اشتعال پھیل گیا اور لوگوں نے سلطان کے گھر کا رخ کیا عوام کی بڑی تعداد نے انکے گھر کو توڑنا اور جلانا شروع کر دیا

مشتعل عوام نے سلطان کی جوتوں کی فیکٹری کو بھی آگ لگا دی، پولیس کو 15 پر اطلاع دی گئی اور پولیس کے اعلیٰ حکام موقع پر پہنچ گئے۔

اس سے قبل ہی عوام نے سلطان کے والد نوید کو پکڑ کر شدید تشدد کیا اور مار مار کر ادھ موا کر دیا۔ جسے پولیس نے بمشکل عوام کی گرفت سے نکال کر تشویش ناک حالت میں گرفتار کرکے طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔

عوام نے نوید کی گرفتاری کے دوران ریسکیو 1122 کی ایمبولینس پر پتھراؤ کرکے اسکے شیشے بھی توڑ دئے۔

عوام سے گزارش ہے کہ ایک بندے کی غلطی کی سزا پوری کمیونٹی کو نہیں دی جا سکتی ، لہٰذا اپنے قرب وجوار میں امن وامان قائم رکھیں۔۔

سرگودھا کے آر پی او ، ڈی پی او ، ڈپٹی کمشنر سمیت تمام اعلی حکام موقع پر موجود ہیں اور حالات ابھی تک کشیدہ ہیں

25/05/2024

شہر کی مین شاہرا کھڈوں کی آماجگاہ DSPآفس،ACآفس،کچہریاں،سول ہسپتال، ریسٹ ہاوس،سکول نمبر1
انتظامیہ خاموش تماشا
کسی مسیحہ کا انتظار

25/05/2024

سلانوالی 46 اڈا روڈ بدترین ٹوٹ پھوٹ کاشکار
جنازہ مرکزی قبرستان لیجانا بہت مشکل
اس روڈ کو کسی مسیحا کی تلاش

24/05/2024

گھروں پر کوڑا ٹیکس
لگ گیا
5 مرلہ 300 اور 10 مرلہ گھر پر 500 روپے کوڑا ٹیکس دینا ہوگا۔
ہن آرام جے

گرمی اور آپ
24/05/2024

گرمی اور آپ

24/05/2024

قربانی کے جانور ابھی نہ خریدیں
کیا پتا ڈاکٹر عفان قیصر کی نظر کرم ہوجائے، وہ کوئی چول ماردیں جانور سستے ہو جائیں۔ لہذا ویٹ🤭🫣

سرگودھا کا روشن ستارہ💥 رانا وحید اشرف 🌹 آپکو ملواتے ہیں سرگودھا سے تعلق رکھنے والے ایک سٹار سے جن کو سرگودھا کی اکثریت ن...
24/05/2024

سرگودھا کا روشن ستارہ💥 رانا وحید اشرف 🌹
آپکو ملواتے ہیں سرگودھا سے تعلق رکھنے والے ایک سٹار سے جن کو سرگودھا کی اکثریت نہیں جانتی۔
یہ سٹار ہیں پاکستان ہاکی کے انٹرنیشنل پلیئر رانا وحید اشرف بھائی، جنہوں نے دنیا بھر میں سرگودھا اور پاکستان کا نام روشن کر دیا ہے ❤️

ہمارے ہینڈ سم 🧑‍🦯 24 سالہ رانا وحید اشرف کا تعلق سرگودھا کے نواحی علاقے 129 جنوبی تحصیل سلانوالی سے ہے
رانا عبدالوحید نے حال ہی میں ملائیشیا میں ہونے والے سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
مگر فائنل میں آخری لمحات میں انکا شاندار گول ہمیشہ یادگار رہے گا، اسی شاندار پرفارمینس کی بدولت وحید بھائی ٹورنامنٹ کے فائنل میں مین آف دی میچ بھی قرار پائے۔
ٹیم وائس آف سرگودھا کی طرف سے رانا وحید اشرف کو سلام ۔۔ آپ سرگودھا کا فخر ہو۔۔۔۔پاکستان کے بہترین ھہرو ھو۔۔۔ چھا جاؤ شہزادے ۔۔
رکنا نہیں ۔۔ جھکنا نہیں ۔۔ 😍❤️✌️👏

سرگودھا، جھنگ اور ملتان کے شہری پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
24/05/2024

سرگودھا، جھنگ اور ملتان کے شہری پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

24/05/2024

دوکان پر کام کرنے کے لیے میل سٹاف کی ضرورت ہے
تعداد ویکینسی…2
تعلیمی قابلیت۔۔۔میٹرک
سلانوالی کے رہائشی کو ترجیح دی جاۓ گی
رابطہ۔۔۔ MD وقاص بوبن 03083043096

23/05/2024
19/05/2024

بوری میدہ 13000 سے کم ہو کر 7500 کی ہو گئی بیکری مافیا نے ڈبل روٹی 🥪 رس بسکٹ 🍪 اور بیکری آئٹمز کی قیمت 1 روپیہ بھی کم نہیں کی

16/05/2024

سلانوالی میں آج پرائیویٹ طور پر 2000 روپے فی من کے حساب گندم کا کاروبار رہا
16/05/2024

Address

Sillanwali
40010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SillanwaliHeros posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SillanwaliHeros:

Videos

Share