District Swabi Kotagai News

District Swabi Kotagai News News Media sikandari kotagai (Swabi)

24/12/2023

ماشومان د تورې چائے مۀ عادي کوئ - پۀ جسماني او ذهني صحت ئې بد اثرات پرېباسي

08/10/2023

یا اللّٰه قبلہ اول مسجد اقصٰی 🕌
اور فلسطین کے مظلوم مسلمانوں 🇮🇷
کی غیبی مدد فرما.🤲
آمین ❣️

07/09/2023

مانسہرہ: محکمہ خوراک کی کارروائی، سینکڑوں بوری غیر معیاری مصالحی جات برآمد،8 گودام سیل، 2 ملزمان گرفتار

06/09/2023

ظفر پارک بٹ خیلہ میں دن دیہاڑے روڈ پر ایک شخص فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا,

‏💥اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ...
04/09/2023

‏💥اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ💥

*ضروری اطلاع:**ایک نیا طریقہ واردات سڑکوں پر موبائل کیسنگ میں لائٹر کی لائٹ آن کرکے رکھی جاتی ہے تاکہ لوگ سمجھیں کہ یہ م...
04/09/2023

*ضروری اطلاع:*
*ایک نیا طریقہ واردات سڑکوں پر موبائل کیسنگ میں لائٹر کی لائٹ آن کرکے رکھی جاتی ہے تاکہ لوگ سمجھیں کہ یہ موبائل ہے اور گاڑی بائیک روک کہ اٹھانے لگیں جیسے ہی آپ رکیں گے اور موبائل کی طرف آئیں گے کچھ لوگ آپ کا انتظار کر رہے ہونگے اور آپ اپنی موبائل اور قیمتی اشیاء سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے رات کے وقت سڑک کنارے گرے موبائل سے دھوکا نہ کھائیں اپنا اور اپنے عزیزوں کا خیال رکھیں۔*
*جزاک اللّہ*

04/09/2023

صوابی:کنڈ پارک کے قریب 38 سالہ خاتون بے دردی سے قتل پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے چھوٹا لاہور ہسپتال منتقل کردیا۔

26/08/2023

افسوسناک خبر
صوابی میں شہتوت درخت کاٹنے پر فریقین کے درمیان فائرنگ، فائرنگ سے چار بھائی جان بحق

25/08/2023

ہماری تباہی کا راز
90 ہزار گاڑیاں ، 220 ارب کا مفت پٹرول اور 550 ارب کی مفت بجلی
غریب ملک میں اب یہ تماشا بند ہونا چاہیئے ..

24/08/2023

ہری پور
بجلی کا بل زیادہ آنے پر ایک ہی گھر میں بل نہ بھرنے پر آپس میں جھگڑا ،گولیاں چل گٸیں 8 افراد جاں بحق۔

11/07/2023

اسلام آباد؛ بدبخت بیٹے نے ماں
کو گولیاں مار کر قتل کردیا

11/07/2023

مدینہ منورہ کے دیدار کی بڑی خواہش ہے
یا اللہ مجھے اور میری پوسٹ پڑھنے والے کو مدینہ منورہ کی حاضری نصیب فرما-آمین
🤲🤲

07/07/2023

مردان:تخت بھائی اسلم کلے میں کمرے کی چھت گر گئی۔ ریسکیو1122 مردان:حادثے کے نتیجے میں خاتون اور بچہ زخمی۔

28/06/2023

مالا کنڈ ، نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 9 افراد قتل

05/06/2023

Salamona menawalo,
Za nan goram chi zama da post kom kom zai na goray, coments zaror oky?

05/06/2023

وفاقی بجٹ : موبائل فونز مزید مہنگے ہونے کا امکان

21/05/2023

‏عمران خان نے نیب کے نوٹس کا تحریری جواب بھجوا دیا۔ کہا 23 مئی کو مختلف کیسز کے سلسلے میں اسلام آباد میں ہونگا، عدالتوں سے فارغ ہوتے ہی نیب تحقیقات کا حصہ بنوں گا۔ عمران خان نے نیب سے انکوائری رپورٹ کی نقل بھجوانے یا وکیل کو فوری فراہم کرنے کا مطالبہ بھی کردیا۔

Address

Sikandari Dheri

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Swabi Kotagai News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share