Roze News Sibi

Roze News Sibi NEWS

**See Crime Partner**
04/05/2024

**See Crime Partner**

30/04/2024

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

*ایس ایس پی سبی کی کارکردگی قابل ستائش ہے، میر صلاح الدین ڈومکی**سبی// پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما میر صلاح الدین ڈومکی،...
24/04/2024

*ایس ایس پی سبی کی کارکردگی قابل ستائش ہے، میر صلاح الدین ڈومکی*

*سبی// پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما میر صلاح الدین ڈومکی، فیصل رحیم اور سابق یوسی نائب ناظم ہدایت اللہ گشکوری نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ امن وامان خصوصا منشیات کی روک تھام کے لئے ایس ایس پی سبی عنایت اللہ بنگلزئی کی کارکردگی قابل تعریف ہے انہوں نے کہا کہ ایس ایس پی سبی عنایت اللہ بنگلزئی کی ذاتی دلچسپی کے باعث الللہ آباد پولیس چوکی کے نائٹ انچارج اے ایس آئی عامر رند نے عزیز شہید کالونی اور اللہ آباد کے علاقے سے تقریبا ایک درجن کے قریب ہیرونی اور شیشہ پینے والوں کو حراست میں لیکر ڈرگ سنٹر منتقل کردیا ہے اور اب بھی کاروائی جاری ہے انہوں نے کہا کہ اللہ آباد پولیس منشیات فروشوں اور پینے والوں اور چوروں کے خلاف کارروائی کے ساتھ ساتھ امن وامان کو بھی برقرار رکھنے کے لئے بھی کلیدی کردار ادا کررہے ہیں اللہ آباد چوکی نائٹ انچارج عامر رند کی کاروائیاں قابلِ تعریف ہیں انہوں نے اپنی جانب سے پولیس کے ساتھ بھر پور تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے*ہم ایس ایس پی سبی کے بے حد مشکور ہیں

✍️𝐏𝐫𝐞𝐬𝐬 𝐑𝐞𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞🇵🇰𝐃𝐢𝐬𝐭𝐫𝐢𝐜𝐭 𝐏𝐨𝐥𝐢𝐜𝐞 Sibi🇵🇰𝐃𝐚𝐭𝐞𝐝:- 19, March 𝟐𝟎𝟐𝟒**اسلحہ کی نمائش اور پرائیویٹ گن مین رکھنے والے قانون کا سا...
19/03/2024

✍️𝐏𝐫𝐞𝐬𝐬 𝐑𝐞𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞
🇵🇰𝐃𝐢𝐬𝐭𝐫𝐢𝐜𝐭 𝐏𝐨𝐥𝐢𝐜𝐞 Sibi🇵🇰

𝐃𝐚𝐭𝐞𝐝:- 19, March 𝟐𝟎𝟐𝟒*
*اسلحہ کی نمائش اور پرائیویٹ گن مین رکھنے والے قانون کا سامنا کرنے کیلئے ہو جائیں تیار*

*سبی پولیس کا پرائیویٹ گن مینوں اور اسلحے کی نمائش کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن ک آغاز*

*انسپکٹر جنرل اف بلوچستان پولیس،اور ڈی آئی جی سبی رینج کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی سبی عنایت اللہ بنگلزئی نے ضلع سبی کے ایس ایچ اوز کو تحریری حکم نامہ جاری کرکے کہا ہے کہ اسلحہ کی نمائش اور پرائیوٹ گن مین رکھنے والوں کیخلاف فوری ایکشن لے کر ان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں*

*اسلحے کی نمائش سے عوامی تحفظ کے لیے خطرہ ہونے کے علاوہ قانون کی حکمرانی کو بھی نقصان پہنچتا ھے، ایس ایس پی*

*اسلحہ رکھنے والوں کی طرف سے کھلے عام اسلحے کی نمائش سے خوف و ہراس پھیلتا ھے ایس ایس پی*

*شہریوں کی زندگی کو ازادی اور قانون کے مطابق محفوظ بنانے کے لیے اسلحے سے پاک کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے ایس ایس پی*

*کسی کو بھی غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور اس کی نمائش کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، ایس ایس پی*
*P.RO TO SSP SIBI*

✍️𝐏𝐫𝐞𝐬𝐬 𝐑𝐞𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞🇵🇰𝐃𝐢𝐬𝐭𝐫𝐢𝐜𝐭 𝐏𝐨𝐥𝐢𝐜𝐞 Sibi🇵🇰𝐃𝐚𝐭𝐞𝐝:- 18, March 𝟐𝟎𝟐𝟒* *ایس ایس پی سبی عنایت اللہ بنگلزئی، گزشتہ دنوں فائرنگ کے ...
18/03/2024

✍️𝐏𝐫𝐞𝐬𝐬 𝐑𝐞𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞
🇵🇰𝐃𝐢𝐬𝐭𝐫𝐢𝐜𝐭 𝐏𝐨𝐥𝐢𝐜𝐞 Sibi🇵🇰

𝐃𝐚𝐭𝐞𝐝:- 18, March 𝟐𝟎𝟐𝟒*

*ایس ایس پی سبی عنایت اللہ بنگلزئی، گزشتہ دنوں فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہونے والے ڈی ایس پی خالد زمان مری کی فاتحہ خوانی کیلئے ان کے گھرگئے*

*شہید کی روح کے ایصال ثواب کیلئےفاتحہ خوانی کی شہید کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شہید کی مغفرت اور درجات بلندی کیلئے دعا کی*

*شہید کے لواحقین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں اللہ پاک شہید کو جنت الفروس میں اعلی مقام عطا فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائیں*

*ایس ایس پی نے کہا کہ شہید ڈی ایس پی خالد زمان مری ایک نڈر اور فرض شناس پولیس افسر تھے محکمہ پولیس ایک نڈر پولیس افیسر سے محروم ہو گیا ان کی کمی کبھی پوری نہیں ہوسکتی*
*P.RO TO SSP SIBI*

بلوچستان ریڈر کلب کی جانب سے کتب میلہ کا انعقاد کیاکتب میلہ کا افتتاح ایس ایس پی سبی عنایت اللہ بنگلزئی نے کیا
09/03/2024

بلوچستان ریڈر کلب کی جانب سے کتب میلہ کا انعقاد کیاکتب میلہ کا افتتاح ایس ایس پی سبی عنایت اللہ بنگلزئی نے کیا

28/02/2024

ایس ایس پی سبی عنایت اللہ بنگلزئی کی زیر صدارت ایس ایس پی آفس میں سبی میلہ کی سیکورٹی کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوااجلاس میں ضلع سبی کے تمام پولیس افیسرز اجلاس میں شریک تھےاجلاس میں امن و امان، اور سبی میلہ کی سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے مختلف امورکا تفصیلی جائزہ لیا گیااجلاس میں امن وامان کی صورتحال ،جرائم کی روک تھام اور ان سے موثر انداز میں نمٹنے کیلئے لائحہ عمل اٹھائے گئے اور اقدامات پر غور کیا گیاسبی میلہ کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے جارہے ہیں

✍️𝐏𝐫𝐞𝐬𝐬 𝐑𝐞𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞*𝐃𝐢𝐬𝐭𝐫𝐢𝐜𝐭 𝐏𝐨𝐥𝐢𝐜𝐞 Sibi*𝐃𝐚𝐭𝐞𝐝:-23,February, 𝟐𝟎𝟐4**سبی پولیس کی جانب سے تمام غیر رجسٹرڈ موٹر سائیکل چلانے وا...
23/02/2024

✍️𝐏𝐫𝐞𝐬𝐬 𝐑𝐞𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞
*𝐃𝐢𝐬𝐭𝐫𝐢𝐜𝐭 𝐏𝐨𝐥𝐢𝐜𝐞 Sibi*

𝐃𝐚𝐭𝐞𝐝:-23,February, 𝟐𝟎𝟐4
*
*سبی پولیس کی جانب سے تمام غیر رجسٹرڈ موٹر سائیکل چلانے والوں اور شوروم مالکان کو فی الفور موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن کا عمل مکمل کرنے کی ہدایات*

*29 فروری تک تمام غیر رجسٹرڈ موٹر سائیکل مالکان رجسٹریشن کا عمل مکمل کروائیں*

*29 فروری کے بعدغیر رجسٹر موٹر سائیکلز مالکان اور غیر رجسٹرڈ موٹر سائیکل کی خرید و فروخت کرنے والے شورومز مالکان کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے گی*

*جرائم کی روک تھام کیلئے شہری پولیس کے ساتھ تعاون کریں*

*غیر رجسٹرڈ موٹر سائیکل مالکان اور غیر رجسٹرڈ موٹر سائیکلوں کی خرید و فروخت کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائیگا پریشانی سے بچنے کیلئے غیر رجسٹرڈ موٹر سائیکلوں کی فوری رجسٹریشن کروائیں*

22/02/2024
*ایس ایس پی سبی عنایت اللہ بنگلزئی کی زیر نگرانی ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے خواہشمند افراد کا ڈرائیونگ ٹیسٹ لیا گیا ڈی ا...
22/02/2024

*ایس ایس پی سبی عنایت اللہ بنگلزئی کی زیر نگرانی ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے خواہشمند افراد کا ڈرائیونگ ٹیسٹ لیا گیا ڈی ایس پی لیگل نعمت خان، انچارج لائسنس برانچ وزیر خان مری، ایم وی ای کامران احمد، اسسٹنٹ شوکت ڈومکی آئی ٹی انچارج ربنواز و دیگر بھی اس موقع پر موجود تھےڈرائیونگ لائسنس کے بغیر گاڑی یا موٹر سائیکل چلانے والوں کے خلاف کاروائی کی جائیگی کسی بھی پریشانی سے بچنے کیلئےشہریوں سے اپیل ھے کہ فوری طور پر ڈرائیونگ لائسنس کے عمل کا آغاز کریں، ایس ایس پی سبی, سبی پولیس ڈرائیونگ لائسنس کے حصول میں بہترین سہولیات فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے ڈرائیونگ لائسنس مراکز اور موبائل لائسنسنگ وین عوامی خدمت کی فراہمی کے لیے دستیاب ہیں، ایس ایس پی سبی بعد ازاں ایس ایس پی سبی عنایت اللہ بنگلزئی نے لائسسنس برانچ کا بھی دورہ کیا انچارج لائسنس برانچ وزیر خان نےڈرائیونگ لائسنس کے اجراء کے حوالے سے بریفنگ دی*

*سبی پولیس کی بروقت کاروائی موبائل شاپ میں ڈکیتی کرنے والے ملزم کو فوری گرفتار کرنے والے پولیس کے جوانوں میں نقد انعامات...
22/02/2024

*سبی پولیس کی بروقت کاروائی موبائل شاپ میں ڈکیتی کرنے والے ملزم کو فوری گرفتار کرنے والے پولیس کے جوانوں میں نقد انعامات اور تعریفی اسناد تقسیم کی گئیں*

*ایس ایس پی سبی عنایت اللہ بنگلزئی نے ایس ایس پی آفس میں جوانوں میں نقد رقم اور تعریفی اسناد تقسیم کیں اس موقع پر اکاؤنٹنٹ محمد اکرم خجک بھی موجود تھے*

*بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے جوانوں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے ایس ایس پی سبی عنایت اللہ بنگلزئی نےکہا کہ مجھے فخر ہے کہ سبی پولیس کے جوان اپنی ڈیوٹی ایمانداری اور خوش اسلوبی سے سر انجام دے رہے ہیں*

*بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس جوانوں کی ہر ممکن حوصلہ افزائی کی جائیگی، ایس ایس پی سبی*

*ایس ایس پی سبی عنایت اللہ بنگلزئی نے پیر سالم شاہ بخاری دربار پر حاضری دی تین روزہ  عرس مبارک کی تقریبات کے موقع پر سیک...
21/02/2024

*ایس ایس پی سبی عنایت اللہ بنگلزئی نے پیر سالم شاہ بخاری دربار پر حاضری دی تین روزہ عرس مبارک کی تقریبات کے موقع پر سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا*

*ایس ایس پی سبی عنایت اللہ بنگلزئی کو متولی درباربابا غوث بخش نے عرس تقریبات کے حوالے سے آگاہ کیا*

*دورہ کے موقع پر سیکورٹی پر معمور اہلکاروں کو سیکورٹی بارے سخت ہدایات دیں*

*ایس ایس پی سبی عنایت اللہ بنگلزئی نے عرس مبارک کے موقع پر فری میڈیکل کیمپ کا بھی دورہ کیا فری میڈیکل کیمپ ٹیم کی خدمات کو سراہا*

19/02/2024

نواب جنگیز مری کی جیت کی خوشی میں سبی میں بھی جشن منایا گیانواب جنگیز مری کی جیت کی خوشی میں نواب جنگیز مری کے دیرینہ ساتھی فہیم احمد قریشی، سردار کرم خان خجک کی قیادت میں ریزیڈنسی روڈ سے ریلی نکالی گئ

16/02/2024

ڈی آئی جی سبی رینج ڈاکٹر فرحان زاہد کی زیر صدارت سبی رینج کے انسپکٹر کے عہدے پر ترقی پانے والے افیسران کے اعزاز میں پروقار رینک لگانے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا

25/01/2024

موبائل شاپ پر ڈکیتی کرنے والے ملزم کی گرفتاری کیلئے فوری کاروائی کا آغاز کرتے ہوئےایس ایس پی سبی عنایت اللہ بنگلزئی نے آپریشن کی سربراہی کرتے ہوئے پولیس افیسران اور جوانوں پر مشتمل ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد زمان ولد محمد نواز قوم سیلاچی کو ایک گھنٹے کی قلیل مدت میں گاؤں مرغزانی بوستانزئی کے جنگل میں آپریشن کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا گرفتار ملزم سے چوری شدہ موبائل فونز،نقدی اور اسلحہ، موٹر سائیکل برآمد کرکے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

✍️𝐏𝐫𝐞𝐬𝐬 𝐑𝐞𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞🇵🇰𝐃𝐢𝐬𝐭𝐫𝐢𝐜𝐭 𝐏𝐨𝐥𝐢𝐜𝐞 Sibi🇵🇰𝐃𝐚𝐭𝐞𝐝:-25,𝐉𝐚𝐧𝐮𝐚𝐫𝐲, 𝟐𝟎𝟐𝟒* *سبی پولیس کی بروقت کاروائی موبائل شاپ پر ڈکیتی کرنے وال...
25/01/2024

✍️𝐏𝐫𝐞𝐬𝐬 𝐑𝐞𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞
🇵🇰𝐃𝐢𝐬𝐭𝐫𝐢𝐜𝐭 𝐏𝐨𝐥𝐢𝐜𝐞 Sibi🇵🇰
𝐃𝐚𝐭𝐞𝐝:-25,𝐉𝐚𝐧𝐮𝐚𝐫𝐲, 𝟐𝟎𝟐𝟒*

*سبی پولیس کی بروقت کاروائی موبائل شاپ پر ڈکیتی کرنے والے ملزم کو ایک گھنٹے میں گرفتار کرلیا ملزم سے چوری شدہ موبائل، اسلحہ، برآمد کرلیا*

*امروزلیاقت بازار میں موبائل کی دکان میں اسلحے کے زور پر ڈکیتی کی واردات میں ملوث ملزم کوسبی پولیس نے قلیل وقت میں گرفتار کرلیا ملزم کی گرفتاری کیلئے فوری کاروائی کا آغاز کرتے ہوئےایس ایس پی سبی عنایت اللہ بنگلزئی نے آپریشن کی سربراہی کرتے ہوئے ڈی ایس پی سٹی سرکل منظور علی سیال* کی نگرانی میں *ایس ایچ او سٹی ذکاء الحسن گجر، ایڈیشنل ایس ایچ او لشکران خان، ایس آئی غلام علی،ایس ایچ او صدر غلام جیلانی* نے ہمراہ ٹیم کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد زمان ولد محمد نواز قوم سیلاچی کو ایک گھنٹے کی قلیل مدت میں گاؤں مرغزانی بوستانزئی کے جنگل میں آپریشن کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا گرفتار ملزم سے چوری شدہ موبائل فونز،نقدی اور اسلحہ، موٹر سائیکل برآمد کرکے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔سبی پولیس کی بروقت کامیاب کاروائی پر انجمن تاجران، سیاسی جماعت کے نمائندوں ایس ایس پی سبی عنایت اللہ بنگلزئی اور ان کی ٹیم کو ہار پہنائے اور سبی پولیس کی کارکردگی کو سراہا جبکہ انجمن تاجران اور ایس ایس پی سبی کی جانب سے پولیس کے جوانوں کیلئے 20،20 ہزار روپے کا اعلان کیا۔

**P.R.O TO SSP SIBI*

24/01/2024

*ڈسٹرکٹ ژوب کی موجودہ صورتحال، ماضی میں دہشت گردی کے واقعات کو مدنظر رکھتے ہوئے اور جنرل الیکشن 2024 کے موقع پر کسی بھی دہشت گردی, ناخوشگوار واقعات کی روک تھام کیلئے ایس پی ژوب یوسف کریم بھنگر کی ہدایت پر ژوب پولیس کی جانب سے موک ایکسر سائز پیش کی گئی*

*ڈسٹرکٹ پولیس ژوب ہر قسم کے حالات کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے ان مشقوں کا مقصد پولیس کو ہر وقت خطرات سے نمٹنے اور فوری موقع پر پہنچنے کی تربیت دینا ہے، ایس پی ژوب یوسف بھنگر*

10/01/2024

سبی اور گردونواح میں دھند نیشنل ھائی ؤے پر ٹریفک معطل

✍️𝐏𝐫𝐞𝐬𝐬 𝐑𝐞𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞🇵🇰𝐃𝐢𝐬𝐭𝐫𝐢𝐜𝐭 𝐏𝐨𝐥𝐢𝐜𝐞 Sibi🇵🇰𝐃𝐚𝐭𝐞𝐝:- 𝟎9, 𝐉𝐚𝐧𝐮𝐚𝐫𝐲, 𝟐𝟎𝟐𝟒* *ضلع سبی میں پانچ روزہ پولیو مہم کا دوسرا دن پولیو ورک...
09/01/2024

✍️𝐏𝐫𝐞𝐬𝐬 𝐑𝐞𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞
🇵🇰𝐃𝐢𝐬𝐭𝐫𝐢𝐜𝐭 𝐏𝐨𝐥𝐢𝐜𝐞 Sibi🇵🇰

𝐃𝐚𝐭𝐞𝐝:- 𝟎9, 𝐉𝐚𝐧𝐮𝐚𝐫𝐲, 𝟐𝟎𝟐𝟒*

*ضلع سبی میں پانچ روزہ پولیو مہم کا دوسرا دن پولیو ورکرز کا تحفظ یقینی بنانے کیلئے ضلع بھر میں پولیس کے افسران اور جوان اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں*

*سبی میں انسداد پولیو مہم دوسرے روز بھی سیکیورٹی حصار میں جاری ہے انسداد پولیو مہم کیلئے پولیس کی جانب سے سخت سکیورٹی انتظامات کیے گیے ہیں*

*200 سے زائد پولیس افسران و جوان سیکیورٹی کےفرائض سر انجام دے رہے ہیں*

*ایس ایس پی سبی عنایت اللہ بنگلزئی نے انسداد پولیو مہم کے دوسرے روز مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے بھی پلائے*

*انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں ایس ایس پی سبی عنایت اللہ بنگلزئی نے مختلف علاقوں کا دورہ کیا پولیو ڈیوٹی پر معمور پولیس جوانوں سے ملے، اُن کی حوصلہ افزائی کی اور ان کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ دوران ڈیوٹی انتہائی الرٹ رہیں،اپنی اور پولیو ٹیم کی حفاظت کا خاص خیال رکھیں*

*پولیو ٹیموں کا تحفظ اولین ترجیح ہے،پولیو ٹیموں کی سیکیورٹی کے لیے موئثر اور جامع انتظامات کیے گئے ہیں، ایس ایس پی سبی*
*P.R.O TO SSP SIBI*

✍️𝐏𝐫𝐞𝐬𝐬 𝐑𝐞𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞🇵🇰𝐃𝐢𝐬𝐭𝐫𝐢𝐜𝐭 𝐏𝐨𝐥𝐢𝐜𝐞 SIBI🇵🇰𝐃𝐚𝐭𝐞𝐝 :- 𝟎8 , 𝐉𝐚𝐧𝐮𝐚𝐫𝐲, 𝟐𝟎𝟐𝟒 👈🏻         *سبی سٹی پولیس کی کامیاب کاروائی،دھوکہ دہی...
09/01/2024

✍️𝐏𝐫𝐞𝐬𝐬 𝐑𝐞𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞
🇵🇰𝐃𝐢𝐬𝐭𝐫𝐢𝐜𝐭 𝐏𝐨𝐥𝐢𝐜𝐞 SIBI🇵🇰

𝐃𝐚𝐭𝐞𝐝 :- 𝟎8 , 𝐉𝐚𝐧𝐮𝐚𝐫𝐲, 𝟐𝟎𝟐𝟒

👈🏻 *سبی سٹی پولیس کی کامیاب کاروائی،دھوکہ دہی/فراڈ کرنے والا ملزم گرفتار مقدمہ درج*.......

🧑🏻‍✈️ _*ڈئ ایس پی سٹی سرکل منظور علی سیال* کی نگرانی میں *ایس ایچ او سٹی ذکاء الحسن گجر، ایس آئی غلام علی، ایس آئی اللہ ڈنہ، اے ایس آئی جمال خان* نے کاروائی کرتے ہوئےدھوکہ دہی/فراڈ کرنے والا ملزم حفیظ اللہ ولد غوث بخش کو گرفتار کرلیا ملزم کے خلاف مقدمہ 06/24بجرم 34-420-419درج کرلیا۔

*P.R.O TO SSP SIBI*

*ڈسٹرکٹ پولیس سبی* 👈🏻 *سبی پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف مسلسل کاروائیاں جاری سٹی پولیس سبی کی امروز کامیاب کاروائی دیسی...
08/01/2024

*ڈسٹرکٹ پولیس سبی*

👈🏻 *سبی پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف مسلسل کاروائیاں جاری سٹی پولیس سبی کی امروز کامیاب کاروائی دیسی شراب فروشی کرنے والا ملزم گرفتار5 لیٹر دیسی شراب برآمد*

👈 *تفصیلات کیمطابق ایس ڈی پی او منظور علی سیال کی نگرانی میں ایس ایچ او سٹی انسپکٹر ذکاءالحسن گجر، ایڈیشنل ایس ایچ او لشکران گشکوری،* نے ہمراہ ٹیم کاروائی کرتے ہوئے دیسی شراب فروخت کرنے والےملزم عبدالحمید ولد منگھے خان سے 5 لیٹر دیسی شراب برآمد کرکے مقدمہ نمبر 01/24زیر دفعہarticle 3/4درج کرلیا گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے، سبی پولیس کا عزم منشیات سے پاک سبی

*P۔R۔O To SSP SIBI*

✍️𝐏𝐫𝐞𝐬𝐬 𝐑𝐞𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞🇵🇰𝐃𝐢𝐬𝐭𝐫𝐢𝐜𝐭 𝐏𝐨𝐥𝐢𝐜𝐞 Sibi🇵🇰 👈🏻 *سبی سٹی پولیس کی فوری اور کامیاب کاروائی موبائل چوری کرنے والے ملزمان  گرفتا...
08/01/2024

✍️𝐏𝐫𝐞𝐬𝐬 𝐑𝐞𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞
🇵🇰𝐃𝐢𝐬𝐭𝐫𝐢𝐜𝐭 𝐏𝐨𝐥𝐢𝐜𝐞 Sibi🇵🇰

👈🏻 *سبی سٹی پولیس کی فوری اور کامیاب کاروائی موبائل چوری کرنے والے ملزمان گرفتار*.......

🧑🏻‍✈️ _**ڈی ایس پی سٹی سرکل منظور علی سیال* کی نگرانی میں *ایس ایچ او سٹی ذکاء الحسن گجر، ایڈیشنل ایس ایچ او لشکران خان،ایس آئی غلام علی، پی اے ایس آئی جہانزیب نے سی سی ٹی وی کمانڈ اینڈ کنٹرول روم ٹیم کی مدد سے شہر میں موبائل چوری کرنے والے ملزمان محمد رحیم ولد عطاء اللہ اور مولا داد ولد حاجی فضل سکنہ کوئٹہ کو گرفتار کر کے چوری شدہ موبائل برآمد کرلئے ملزمان کیخلاف مقدمہ فرد نمبر 02/2024, زیر دفع 34-379درج کرلیا ملزمان سے مزید تفتیش جاری مزید اہم انکشافات کی توقع۔
*P.R.O TO SSP SIBI*

*ڈسٹرکٹ پولیس سبی*  *ڈپٹی کمشنر سبی خدائے رحیم میروانی نے ایس ایس پی سبی عنایت اللہ بنگلزئی کے ہمراہ پولیس پبلک پارک لائ...
08/01/2024

*ڈسٹرکٹ پولیس سبی*

*ڈپٹی کمشنر سبی خدائے رحیم میروانی نے ایس ایس پی سبی عنایت اللہ بنگلزئی کے ہمراہ پولیس پبلک پارک لائبریری کا دورہ کیا*

*ڈپٹی کمشنر سبی خدائے رحیم میروانی کو پبلک لائبریری دورہ کے موقع پر ایس ایس پی سبی عنایت اللہ بنگلزئی اور لائبریری انچارج ایس آئی وقاص احمد،نے لائبریری کے حوالے سے بریفنگ دی*

*ڈپٹی کمشنر سبی خدائے رحیم میروانی نے لائبریری کے حوالے سے پولیس کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ لائبریری میں مزید بہتری لانے اور کتب کی مزید فراہمی کیلئے انتظامیہ ہر ممکن تعاون کریگی*

*ڈپٹی کمشنر سبی خدائے رحیم میروانی نے لائبریری کا تفصیلی دورہ کیا لائبریری میں موجود نوجوانوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سبی کی نوجوان نسل کا کتب بینی کا شوق خوش آئند ہے*

*ڈیجیٹل دور میں کتابوں کی اہمیت آج بھی اپنی جگہ ہے سوشل میڈیاکا دور کتنا ہی ترقی کرلے مگر کتاب کی اہمیت کسی طور پر کم نہیں ہوسکتی، ڈی سی سبی*

*پولیس پبلک لائبریری میں انتظامیہ کی جانب سے مزید کتب کی دستیابی کیساتھ ساتھ مزید سہولیات بھی فرایم کی جائیں گی، ڈی سی سبی*

*P.R.O TO SSP SIBI*

✍️𝐏𝐫𝐞𝐬𝐬 𝐑𝐞𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞🇵🇰𝐃𝐢𝐬𝐭𝐫𝐢𝐜𝐭 𝐏𝐨𝐥𝐢𝐜𝐞 Sibi🇵🇰𝐃𝐚𝐭𝐞𝐝 :- 𝟎7, 𝐉𝐚𝐧𝐮𝐚𝐫𝐲, 𝟐𝟎𝟐𝟒 👈🏻 *سبی سٹی پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف مسلسل کاروائ...
08/01/2024

✍️𝐏𝐫𝐞𝐬𝐬 𝐑𝐞𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞
🇵🇰𝐃𝐢𝐬𝐭𝐫𝐢𝐜𝐭 𝐏𝐨𝐥𝐢𝐜𝐞 Sibi🇵🇰

𝐃𝐚𝐭𝐞𝐝 :- 𝟎7, 𝐉𝐚𝐧𝐮𝐚𝐫𝐲, 𝟐𝟎𝟐𝟒

👈🏻 *سبی سٹی پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف مسلسل کاروائیوں کا سلسلہ جاری*.......

🧑🏻‍✈️ _**ڈی ایس پی سٹی سرکل منظور علی سیال* کی نگرانی میں *ایس ایچ او سٹی ذکاء الحسن گجر، ایڈیشنل ایس ایچ او لشکران خان،ایس آئی غلام علی، اے ایس آئی جمال خان* نے ہمراہ ٹیم کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش وحید احمد ولد جعفر خان سے 280 گرام چرس برآمد کرکے ملزم کیخلاف مقدمہ 4/24 بجرم زیر دفعہ 3 (1)9
درج کرلیا

*P.R.O TO SSP SIBI*

👈🏻 *سبی پولیس کی ایک اور  کامیاب کاروائی چوری کی وارداتوں میں شامل 2 ملزمان گرفتار* *ایس ڈی پی او منظور علی سیال*  کی نگ...
29/12/2023

👈🏻 *سبی پولیس کی ایک اور کامیاب کاروائی چوری کی وارداتوں میں شامل 2 ملزمان گرفتار*

*ایس ڈی پی او منظور علی سیال* کی نگرانی میں *ایس ایچ او سٹی ذکاء الحسن گجر، ایڈیشنل ایس ایچ او لشکران خان، ایس آئی اشتیاق احمد، اے ایس ائی نور محمد اعوان* نے ہمراہ ٹیم کاروائی کرتے ہوئے چوری کی وارداتوں میں شامل 2 ملزمان فقیر مسیح ولد بشیر مسیح سکنہ سبی اور طارق مسیح ولد صدیق مسیح کو گرفتار کرکے مقدمہ 267/23 بجرم زیر دفعہ 34-380 درج کرلیا گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری مزید اہم انکشافات کی توقع _

28/12/2023

Address

Sibi

Telephone

+923328048086

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Roze News Sibi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Roze News Sibi:

Videos

Share