Al Abbas Media

Al Abbas Media Darbar Shareef Peer Syed Abbas Ali Shah

19/02/2024
انشاء اللہ تعالیٰ بطفیل اجداد ووالدین کریمین طیبین طاہرین سرور کونین احمد مجتبیٰ محمد مصطفےٰ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم ::::...
20/09/2023

انشاء اللہ تعالیٰ بطفیل اجداد ووالدین کریمین طیبین طاہرین سرور کونین احمد مجتبیٰ محمد مصطفےٰ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم ::::
سالانہ جشن آمد رسول اللہ ::: مرحبا مرحبا
بمقام دراقدس :::
قطب الاقطاب :: فقیر الفقراء ::امیر الاولیا حضور مرشدی و مولاٸی پیر سید عباس علی شاہ قلندر لجپال شہنشاہ :::
قلعہ معراجکے شریف سیالکوٹ :::
تمام محبین کو دعوت محبت پیش کی جاتی ہے :::
خادم درگاہ محبوب الاولیاء ::
گداۓ در عباس :: فقیر محمد اشفاق قادری قلندری چشتی صابری

08/08/2023

الحسین منی وانا من الحسین ::

ماں کی گود سے لے کر کربلا تک حسین مصطفےٰ سے ہے
اور کربلا سے لے کر قیامت تک مصطفےٰ حسین سے ہیں ::

14/04/2023

رمضان المبارک
چند دنوں کا مہمان ہے روزے اس طرح گزاریں کہ اللہ کی طرف سے آیا ہوا مہمان وہاں جا کر ہماری شکایت نہ کر دے

13/04/2023

مشکلاں دے اندر ہر جگہ پوہنچدا یا خدا ویکھیا یاں علئ ویکھیا
For Complete And More Videos visit Al Abbas Media Youtube Channel

13/04/2023

Ali Haider e Karar
For Complete And More Videos Vist Al Abbas Media Youtube Channel

29/11/2022

Kareem E Karbala Waris e Karbala Ki Shan E Aqdas Main Bohat Munfarid Kalam Complete Dekhny K Liye Link Py Click Karen.
https://youtu.be/IP8oJ3a1LQs

21/08/2022

دعا کرو آج رات خواب میں دیدار مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہو جائے❣️
آمین ثم آمین🤲🤲

02/08/2022

‏اِنّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
شہید کی جو موت ہے
وہ قوم کی حیات ہے
ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے کور کمانڈر کوئٹہ سمیت 6 اہلکاوں کی شہادت کی تصدیق!.
اللّٰہ تعالٰی تمام شہداء کی مغفرت و بخشش فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور تمام لواحقین کو صبروجمیل عطاء فرمائے۔
آمین ثم آمین.
‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎

02/08/2022

مدینہ منورہ کے دیدار کی بڑی خواہش ہے؛
یا اللہ مجھے اور میری پوسٹ پڑھنےوالے کو مدینہ منورہ کی حاضری نصیب فرمائے....!
🤲🤲

31/07/2022

قتلِ حسین اصل میں مرگِ یزید ہے
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد

31/07/2022

ایک رات ایسی بھی آئے گی جس میں ساری رات یہ سوچ کر نیند نہیں آئے گی کہ صبح مکہ و مدینہ کے سفر کا آغاز کرنا ہے
ان شاءﷲ
🤲

29/07/2022

‏قیامت کا دن ھوگا😢 ھر انسان پُکارے گا نفسی نفسی اچانک ایک آواز آئے گی یاربّی اُمّتی اُمّتی
وہ ہستی حضرت مُحَمَّد ﷺ ہونگے۔😘😘😘
سبحان اللہ 💓💓

29/07/2022

خانہ کعبہ کو چومنا اور حجر اسود کا دیدار اللّٰہ تعالیٰ مجھے اور آپ کو بار بار نصیب فرمائے۔
آمین..

29/07/2022

ایک دن ہم سب اپنے پیارے محمد
صلی اللہ علیہ وسلم سے جنت میں ملیں گے۔❤
انشاء اللہ ♥️

Beshak ♥️
29/07/2022

Beshak ♥️

تمام محبان اہلبیت علیہ السلام کو یوم غدیر مبارک ہو...
17/07/2022

تمام محبان اہلبیت علیہ السلام کو یوم غدیر مبارک ہو...

16/07/2022

Mere Waris Ny Karbala Waly Arif Feroz Qawal At Merajke Al Abbas Media ❤️

Address

Mehrajke
Sialkot
51310

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Abbas Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Video Creators in Sialkot

Show All