Mian Gulfam

Mian Gulfam True words

19/01/2024

Jumma mubarak♥️

21/12/2023

Jeddah new corniche🥰

23/11/2023

Masjid alnabavi♥️

04/11/2023

Madina ki kuch zeyaraat.

03/11/2023

اماں حواء قبرستان
Video achi lagy like share karna mat bholye ga jazakAllah

Video pasand aye to like share subcribe zror kar dain jazakAllah
31/10/2023

Video pasand aye to like share subcribe zror kar dain jazakAllah

27/10/2023

Safa marwa

15/09/2023

Khana kaba❤️

Like share and subscribe.
08/08/2023

Like share and subscribe.

07/08/2023

Makkah mukarma clock tower

30/07/2023

ایک شکاری نے کُنڈی میں گوشت کی بوٹی لگا کر دریا میں پھینکی
ایک مچھلی اُسے کھانے دوڑی
وہیں ایک بڑی مچھلی نے اُسے روکا
کہ
اِسے منہ نہ لگانا
اِس کے اندر ایک چھپا ہو کانٹا ہے
جو تجھے نظر نہیں آرہا
بوٹی کھاتے ہی وہ کانٹا تیرے حلق‏میں چبھ جائے گا
جو ہزار کوششوں کے بعد بھی نہیں نکلے گا تیرے تڑپنے سے باہر بیٹھے
شکاری کو اِس باریک ڈوری سے خبر ہوجائےگی
تو تڑپے گی وہ خوش ہوگا
اِس باریک ڈور کے زریعے تجھے باہر نکالے گا چُھری سے تیرے ٹکڑے کریگا
مرچ مسالحہ لگا کر
آگ پر ابلتے تیل میں تجھے پکائے گا‏پھر 10، 10 انگلیوں والے
انسان 32، 32 دانتوں سے
چبا چبا کر تجھے کھائیں گے
یہ تیرا انجام ہوگا

بڑی مچھلی یہ کہہ کر چلی گئی
چھوٹی مچھلی نے دریا میں
ریسرچ شروع کردی
نہ شکاری
نہ آگ
نہ کھولتا تیل
نہ مرچ مسالحہ
نہ دس دس انگلیوں
اور
بتیس بتیس دانتوں والے انسان‏کچھ بھی نہیں تھا
چھوٹی مچھلی کہنے لگی
یہ بڑی مچھلی انپڑھ جاہل
پتھر کے زمانے کی باتیں کرنیوالی
کوئی حقیقت نہیں اسکی باتوں میں
مَیں نے خود ریسرچ کی ہے
اُسکی بتائی ہوئی کسی بات میں بھی
سچائی نہیں
میرا زاتی مشاہدہ ہے
وہ ایسے ہی سنی سنائی
نام نہاد غیب کی باتوں پر یقین ‏کیئے بیٹھی ہے
اِس ماڈرن سائنسی دور میں بھی پرانے فرسودہ نظریات لیئے ہوئے ہے

چنانچہ اُس نے اپنے زاتی مشاہدے کی
بنیاد پر بوٹی کو منہ ڈالا
کانٹا چبھا
مچھلی تڑپی
شکاری نے ڈور کھینچ کر باہر نکالا
آگے بڑی مچھلی کے بتائے ہوئے
سارے حالات سامنے آگئے‏ بس پھر کیا ہونا تھا ایک پچھتاوا ہی رہ گیا اب پچھتائے کیا ہوت جب چڑیاں چگ گئیں کھیت اسی طرح انبیاء علیھم السلام نے
انسانوں کو
" موت "
کا
"کانٹا "
چبھنے کے بعد
پیش آنے والے غیب کے سارے
حالات و واقعات
تفصیل سے بتا دیئے

بڑی مچھلی کیطرح کے
عقلمند انسانوں نے
انبیاء اکرام کی باتوں کو مان کر
زندگی گزارنی شروع کردی

چھوٹی مچھلی والے نظریات رکھنے والے‏,
انبیاء اکرام کا رستہ چھوڑ کر
اپنی ظاہری ریسرچ کے
رستہ پر چل رہے

"موت " کا "کانٹا "
چبھنے کے بعد سارے حالات
سامنے آجائیں گے
مگر دوبار دوبارہ موقع نہیں ملے گا
پھر بس صرف پچھتاوا ہی ہوگا
اور اس پچھتاوے کا کوئ فایدہ نہیں ہوگا

مچھلی پانی سے نکلی واپس نہ گئی
انسان دنیا سے گیا واپس نہ آیا.☝️🤲
اللّٰہ پاک ہمیں دین کی سمجھ عطاء فرمائے اور نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق دے آمین( ثم آمین)

Like share and subscribe on youtube.
27/07/2023

Like share and subscribe on youtube.

Like share subscribe.
25/07/2023

Like share subscribe.

25/07/2023

Iqamat baitullah.

21/07/2023

Masjid nabvi k nazary MashaAllah

20/07/2023

7 Msaajid ki zeyarat.

Like subscribe and share
20/07/2023

Like subscribe and share

*پرانے زمانے کی بات ھے کہ ایک بادشاہ تھا جو اپنی رعایا پر بڑا مہربان تھا۔ اس نے 100 کلومیٹر لمبی سڑک تعمیر کرنے کا حکم د...
08/06/2023

*پرانے زمانے کی بات ھے کہ ایک بادشاہ تھا جو اپنی رعایا پر بڑا مہربان تھا۔ اس نے 100 کلومیٹر لمبی سڑک تعمیر کرنے کا حکم دیا۔*
*جب سڑک تعمیر ھو گئی اور اس کے افتتاح کا وقت آیا تو اس نے اپنے تین وزیروں سے کہا کہ ایک بار پوری سڑک کا جائیزہ لیکر آو تاکہ پتہ چل سکے کہ کہیں کوئی نقص تو باقی نہیں رہ گیا؟
تینوں وزیر چلے گئے*
*شام میں پہلا وزیر واپس آیا اور کہنے لگا بادشاہ سلامت پوری سڑک بہت شاندار بنی ھے۔ مگر سڑک پر ایک جگہ کچرا پڑا نظر آیا اگر وہ اٹھا لیا جائے تو سڑک کی خوبصورتی کو چارچاند لگ جائیں گے۔*
*دوسرا وزیر آیا تو اس نے بھی بالکل یہی احوال سنایا کہ سڑک پر ایک جگہ کچرہ ھے اگر وہ اٹھا لیا جائے تو سڑک پر انگلی اٹھانے کی گنجائیش باقی نہیں رھے گی۔*
*تیسرا وزیر آیا تو وہ بہت تھکا ھوا نظر آیا اور پسینے سے اسکے کپڑے گیلے ھو رھے تھے اور اس کے ہاتھ میں ایک تھیلا بھی تھا۔ بادشاہ کو اس نے بتایا کہ بادشاہ سلامت سڑک تو بہت عالیشان بنی ھے مگر سڑک پر مجھے ایک جگہ کچرا پڑا نظر آیا جسکی وجہ سے سڑک کی خوبصورتی ماند پڑ گئی تھی۔ میں نے اسکو صاف کر دیا ھے۔ اب سڑک کی خوبصورتی کو چار چاند لگ گئے ہیں۔*
*اور وہاں یہ ایک تھیلا بھی تھا شاید کوئی بھول گیا ھوگا۔ بادشاہ یہ سن کر مسکرایا اور کہا۔*
*یہ کچرا میں نے رکھوایا تھا اور یہ تھیلا بھی۔ اس تھیلے میں پیسے ہیں جو تمھارا انعام ھے اور پھر بادشاہ نے بلند آواز میں کہا*

*دعوے تو سب کرتے ہیں اور خامیاں بھی سب نکالتے ہیں۔ چاہتے سب ہیں کہ سب کچھ اچھا ھو جائے مگر عملدرآمد کوئی نہیں کرتا۔
ہم اگر چاھتے ہیں کہ ہمارے معاشرے میں سب اچھا ھو تو ہمیں خود کو بدلنا ھوگا۔ اور اپنے معاشرے کو روشن بنانے کے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کرنا ھوگا۔.!❤️❤️🤔

31/05/2023

_*"میں ڈاکو ضرور آں پر بےغيرت نئی آں۔"*_
مولانا محمد امین صفدر اوکاڑوی رحمۃ الله علیہ نےاپنی کتاب میں لکھا، فرماتے ہیں:
مجھے وہاڑی کے ایک گاؤں سے بڑا محبت بھرا خط لکھا گیا
کہ مولانا صاحب ہمارے گاؤں میں آج تک سیرة النبى صلی
اللہ علیہ وآلہ وسلم پر بیان نہیں ہوا۔
ہمارا بہت دل کرتا ہے، آپ ہمیں وقت عنایت فرما دیں ہم تیاری کر لیں گے۔
میں نے محبت بھرے جزبات دیکھ کر خط لکھ دیا کہ فلاں تاریخ کو میں حاضر ہو جاؤں گا۔
دیے گئے وقت پر میں فقیر ٹرین پر سے اتر کر تانگہ پر بیٹھ کر گاؤں پہنچ گیا تو آگے
میزبانوں نے مجھے ھدیہ پیش کرکے کہا
مولانا صاحب آپ جا سکتے ہیں،
ہم بیان نہیں کروانا چاہتے۔
وجہ پوچھی تو بتایا کہ ہمارے گاؤں میں %90 قادیانی ہیں
وہ ہمیں دھمکیاں دیتے ہیں
کہ
نہ تو تمہاری عزتیں
نہ مال
نہ گھربار محفوظ رہیں گے۔
اگر
سیرة النبى (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر بیان
کروایا تو۔
مولانا ہم کمزور ہیں
غریب ہیں
تعداد میں بھی کم ہیں
اس لیے ہم نہیں کرسکتے۔
میں نے لفافہ واپس کر دیا اور کہا
بات تمہاری ہوتی یا میری ہوتی تو واپس چلا جاتا۔
بات مدینے والے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عزت کی آگئی ہے۔
اب بیان ہوگا ضرور ہوگا۔
وہ گھبرا گئے کہ حضرت
آپ تو چلے جائیں گے مسئلہ تو ہمارے لیے ہوگا۔
میں نے کہا،
"اس گاؤں کے آس پاس کوئی ڈنڈے والا یعنی بااثر یا غنڈہ ہے؟"
انہوں نے بتایا کہ گاؤں سے کچھ دُور نُورا ڈاکو رہتا ہے !
پُورا علاقہ اس سے ڈرتا ہے۔
میں نے کہا چلو مجھے لے چلو نُورے کے پاس
جب ہم نورے کے ڈیرے پر پہنچے دیکھ
کر نورا بولا اج خیر اے!
مولوی کیویں آگئے نے؟
میں نے کہا کہ
بات حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عزت کی آگئی ہے تم کچھ کرو گے؟
میری بات سن کر نورا بجلی کی طرح کھڑا ہوا اور بولا،
"میں ڈاکو ضرور آں پر بےغيرت نئی آں۔"
وہ ہمیں لے کرچل نکلا
مسجد میں 3 گھنٹے بیان کیا میں نے۔
اور نورا ڈٹ کر کھڑا رہا۔
آخر میں نورے نے یہ کہا
کہ اگر کسی نےمسلمانوں کی طرف آنکھ اٹھا کر بھی دیکھا تو نورے سے بچ نہیں سکے گا۔
میں واپس آگیا
کچھ ماہ بعد میرے گھر پر ایک آدمی آیا
سر پر عمامہ
چہرے پرداڑھی
زبان پر درود پاک کا ورد ۔۔۔!
میں نے پوچھا،
"کون ہو..؟ "
وہ رو کر
بولا،
"مولانا …
میں نورا ڈاکو آں۔
جب اس دن میں واپس گھر کو لوٹا جا کر سو گیا.
آنکھ لگی ہی تھی
پیارے مصطفٰی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے خواب میں تشریف لائے۔
میرا ماتھا چوما اور فرمایا،
"آج تو نے میری عزت پر پہرہ دیا ہے، میں اور میرا اللہ تم سے خوش ہوگئے ہیں۔
اللہ نے
تیرے پچھلے سب گناہ معاف فرما دیئے ہیں."
مولانا صاحب اس کے بعد میری آنکھ کھلی تو سب کچھ بدل چکا تھا اب تو ہر وقت آنکھوں سے آنسو ہی خشک نہیں ہوتے مولانا صاحب میں آپ کاشکریہ ادا کرنے آیا ہوں آپ کی وجہ سے تو میری زندگی ہی بدل گئی میری آخرت سنور گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔
اے میرے پیارے اللہ جو شخص بھی اس کو شیئر کررہاہےاس کو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خواب میں زیارت اور قیامت کے دن شفاعت نصیب فرما، آمین 🤲

MashaAllah gazali saab kya bat keh di.
25/05/2023

MashaAllah gazali saab kya bat keh di.

12/05/2023

Jumma mubarak.

12/05/2023

Makkah shareef❤️

💔
10/05/2023

💔

07/05/2023

Alharam makki ki ronken phr se bahal MashaAllah.

07/05/2023

مکہ مکرمہ کے وہ خوش نصیب کبوتر جو حرم المکی کی زیارت کرتے رہتے ہیں ماشاءاللہ

06/05/2023
*_آپ ابو احمد کے لیے دعا کیجئے جس نے اپنی بیوی کو یہ بتایا کہ وہ مصری فلائٹ سے قاہرہ جارہا ہے !!_*_حالانکہ وہ گیا نہیں ت...
05/05/2023

*_آپ ابو احمد کے لیے دعا کیجئے جس نے اپنی بیوی کو یہ بتایا کہ وہ مصری فلائٹ سے قاہرہ جارہا ہے !!_*

_حالانکہ وہ گیا نہیں تھا بلکہ دوسری بیوی کے یہاں تھا۔ (گویا کہ اس نے اپنی بیوی سے جھوٹ بولا تھا)_

*_اور پلین کریش ہو گیا اور سب مسافر چل بسے ...._*

_جب کہ یہ ابھی زندہ ہیں (اسلئے کہ یہ اس پلین میں سوار ہی نہیں تھے)_

*_جبکہ ابو احمد اپنی دوسری بیوی کے گھر میں تشریف فرما ہیں (لیکن) واپس زندہ ہوکر گھر نہیں جا سکتے..._*

* بڑی مشکل میں پھنس گئے ہیں ...😎

Address

Sialkot

Telephone

+966552516267

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Gulfam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mian Gulfam:

Videos

Share