روشن اہلسنت میڈیا

روشن اہلسنت میڈیا Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from روشن اہلسنت میڈیا, TV Channel, Sialkot.

02/02/2025

مساجد کے مینار و اے سی اور حق ائمہ و خطبا کرام ؟

01/02/2025
31/01/2025

پیر تو ہے کروڑپتی اور علماء کے پاس رہنے کو اپنا گھر بھی نہیں
ہر مسجد وچ انج دے دو چار بندے ضرور ہوندے نیں۔۔۔۔۔۔

30/01/2025

کمال انداز میں کلام اعلی حضرت

24/01/2025

اہلسنت کی تیز ترین اپڈیٹ جاننے کے لیے پیج کو فالو کیجئے جزاك اللهُ

19/01/2025

حضرت معاویہؓ کا تعارف یزید کا باپ ہونا نہیں
حضرت معاویہؓ کا تعارف صحابی رسولﷺ ہونا ہے

18/01/2025

اصل عقیدہ اہلسنت والجماعت۔۔۔۔۔
پیر سید فدا حسین شاہ نقوی حافظ آبادی

08/01/2025

جو لوگ حضرت امیر معاویہ کی گستا۔۔خی کرتے ہے
ان کے لیے پیغام
🌹صاحبزادہ پیر سید فدا حسین شاہ نقوی الحسینی
حافظ ابادی صاحب🌹

ایک دفعہ نہیں باربار پڑھئیے گاتم یہ کیوں نہیں لکھتے ایک بھوکے کو کھانا کھلانا شادی کے رسم و رواجوں پر ضائع کرنے سے بہتر ...
07/01/2025

ایک دفعہ نہیں باربار پڑھئیے گا
تم یہ کیوں نہیں لکھتے ایک بھوکے کو کھانا کھلانا شادی کے رسم و رواجوں پر ضائع کرنے سے بہتر ہے
تم یہ کیوں نہیں لکھتے کہ ایک بھوکے کو کھانا کھلانا رات کے 3 بجے ہوٹلوں پر ضائع کرنے سے بہتر ہے
تم یہ کیوں نہیں لکھتے ایک بھوکے کو کھانا کھلانا کئی گاڑیاں خریدنے سے بہتر ہے۔
تم یہ کیوں نہیں لکھتے ایک بھوکے کو کھانا کھلانا تمہارے آئی فون کے مہنگے فضول موبائل سے بہتر ہے۔
مسجد تو بہت مہنگی بنتی ہے آپ یہ کیوں نہیں لکھتے آپ اپنے بیٹے کی پیدائش پہ جو کیک کاٹتے ہیں فضول خرچی کرتے ہیں اس سے ایک غریب تین وقت کا کھانا کھا سکتا ہے

01/01/2025

رجب کا چاند نظر آ گیا ہے 🌙 مبارک ہو
أَللّٰہُمَّ بَارِکْ لَنَا فِیْ رَجَبَ وَشَعْبَانَ وَبَلِّغْنَا رَمَضَانَ۔
اے اللہ! ہمارے لئے رجب اور شعبان کے مہینے میں برکت عطا فرمائیے اور ہمیں رمضان تک پہنچا دیجئے آمین🤲

مخالفین و حاسدین بس باتیں کرتے رہ گٸے اور مفتی صاحب مدارس کی بقا کےلٸے حکومت مخالف کھڑے ہوکر بازی جیت گٸے ❤️✌️مسکراہٹ چی...
29/12/2024

مخالفین و حاسدین بس باتیں کرتے رہ گٸے اور مفتی صاحب مدارس کی بقا کےلٸے حکومت مخالف کھڑے ہوکر بازی جیت گٸے ❤️✌️مسکراہٹ چیک کریں 🔥سنیوں کی شان

26/12/2024

میرے پاس ایک کلپ آیا ہے کہ بلال بھائی اسے اپلوڈ کر دو میں نے جواب دیا ایسے کلپ سے نقصان اہل سنت کا ہی ہوگا ایسے کلپ سے معذرت باقی سمجھدار کے لیے اشارہ کافی

21/12/2024

✨ یار غار نبی تیری کیا بات ہے ✨

Address

Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when روشن اہلسنت میڈیا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category