Shair.o.Shayari

Shair.o.Shayari muhabbat hmesha dukh deti hy or dukh dene waley log hmesha wafa waly hoty hoty hy ku k insan muhabba
(14)

" کچھ شکوے ایسے تھے صاحبجوخود ہی کہے اور خود ہی سنے__!
21/06/2024

" کچھ شکوے ایسے تھے صاحب
جوخود ہی کہے اور خود ہی سنے__!

13/01/2024
ہزار آئے طلب گار دل کی بستی میں ــــہوئی نہ ہم سے خیانت کہ دل تمہارا تھا
01/12/2023

ہزار آئے طلب گار دل کی بستی میں ــــ
ہوئی نہ ہم سے خیانت کہ دل تمہارا تھا

ہم نے ہر خوف کی اک شکل بنا رکھی ہےہم خداؤں کو نہیں پوجتے، ڈر پوجتے ہیں
14/06/2023

ہم نے ہر خوف کی اک شکل بنا رکھی ہے
ہم خداؤں کو نہیں پوجتے، ڈر پوجتے ہیں

05/06/2023

آنکھیں تیرے بعد کے ہر منظر سے محروم ہیں
میرے______ کملے عشق کی آخری دعا ہو تم

24/09/2022

آخر کار اس کی بات مان لی گئی
آخر کار ہم نے اسے الوداع کہہ ہی دیا

Address

Multan
Sialkot
SHARAZG

Telephone

+923058121619

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shair.o.Shayari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category