Umm-e- Shaheen ADHD

Umm-e- Shaheen ADHD This book is written by Rabia Shoukat Ali...it is about ADHD ( attention deficit hyper activity diso

14/08/2022
Happy independence Day
14/08/2022

Happy independence Day

😁😁😁😁😁😁😁
28/06/2022

😁😁😁😁😁😁😁

کتاب :ام شاہین  ADHD از قلم :رابعہ شوکت علی سیالکوٹ صفحہ نمبر :87_88جب ہم پوسٹ لائک کرتے ہیں تو ہم اپنی جیب میں سے ایک ر...
07/05/2022

کتاب :ام شاہین ADHD
از قلم :رابعہ شوکت علی سیالکوٹ
صفحہ نمبر :87_88
جب ہم پوسٹ لائک کرتے ہیں تو ہم اپنی جیب میں سے ایک روپیہ دیتے ہیں جب کمینٹ کرتے ہیں تو 20 روپے دیتے ہیں جب share کرتے ہیں تو ہم ایک ہزار روپے خرچ کرتے ہیں یعنی ہم اتنے بے وقوف ہیں کہ اپنی جیب سے پیسہ نکال نکال کر امیروں کو اور امیر کرتے جا رہے ہیں۔ اور خود غریب ہوتے جا رہے ہیں ہم ایسی قوم ہیں جو خود دوسروں کو امیر کر کے خود احساس كمتری کا شکار بنے بیٹھے ہیں نا جانے کتنے فضول page لائک کئے ہوئے ہیں اور سارا دن ہم اپنا پیسہ دوسروں پر خرچ کرنے میں مصروف رہتے ہیں اگر یہی وقت خود پے لگایا جائے تو لائک ،کمینٹ اور share ہمارے حصہ میں آئینگے ۔

کتاب منگوانے کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں ۔

03079550405

To All
03/05/2022

To All

23/04/2022

We want imran khan back

کتاب :ام شاہین  ADHD از قلم :رابعہ شوکت علی سیالکوٹ صفحہ نمبر :87کھانے پینے کی چیزوں کا سٹیٹس لگانا بظاھر تو ایک چھوٹا ع...
09/02/2022

کتاب :ام شاہین ADHD
از قلم :رابعہ شوکت علی سیالکوٹ
صفحہ نمبر :87
کھانے پینے کی چیزوں کا سٹیٹس لگانا بظاھر تو ایک چھوٹا عمل ہے مگر اس کے اثرات منفی ہیں اور یہ ایک ٹرینڈ بن چکا ہے ہم نظروں اور جذبات کی ملاوٹ ملا کھانا کھاتے ہیں اور جسمانی اور ذہنی طور پر کمزور ہو رہے ہیں ۔کھانے پینے کی چیزوں کو ڈھانپنے کا حکم ہے اسکا مطلب ہے کہ کھانے کو حشرات سے بچانے کے ساتھ ساتھ نظر بد سے بھی بچانا ہے آپ کیا کھا رہے ہیں کیا پی رہے ہیں یہ دوسروں کے لئے جاننا اہم نہیں اگر یہ اہم ہوتا تو اللّه نے انسان کا پیٹ transparent بنایا ہوتا ۔
کتاب منگوانے کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں ۔
03079550405

کتاب :ام شاہین  ADHD از قلم :رابعہ شوکت علی سیالکوٹ صفحہ نمبر :80_81کیا تم نے کبھی یہ سنا ہے کہ فلاں مسلمان نے کوئی اور ...
08/02/2022

کتاب :ام شاہین ADHD
از قلم :رابعہ شوکت علی سیالکوٹ
صفحہ نمبر :80_81
کیا تم نے کبھی یہ سنا ہے کہ فلاں مسلمان نے کوئی اور مذہب "قبول " کر لیا ؟اس نے کہا "نہیں "میں نے مذہب اسلام کو ہی قبول کرتے دیکھا ہے میں نے پوچھا :"تو اسلام مذہب قبول کرتے ہی روتے کیوں ہیں ؟اس نے کہا
i don't know
پھر میں نے کہا ۔
یہ جو لفظ ہے نا "قبول "یہ بہت سوچ سمجھ کر ادا کیا جاتا ہے اور بہت خاص موقعوں پر استعمال ہوتا ہے جب کسی بات کے حق میں ہمارا دل بھی گواہی دے تب ہم کہتے ہیں قبول ہے اسی لئے جب کسی انسان کو ہم شریک حیات بناتے ہیں تب بھی ہم تین مرتبہ "قبول "کہتے ہیں یعنی اس قبولیت میں دل بھی شامل ہوتا ہے باقی تمام مذاہب جتنے بھی دلائل پیش کر لیں دل مطمئن نہیں ہوتا اور ہو بھی نہیں سکتا کیوں کہ حق بات میں 50% قبولیت قدرتی طور پر شامل ہوتی ہے اس لئے کسی غیر مسلم کے کلمہ پڑھنے پر کہا جاتا ہے "مذھب اسلام "قبول "کر لیا یعنی اس کے دل نے اس مذہب کے حق میں گواہی دی ہے اور کلمہ پڑھتے ہی جو آنسو آنکھ سے ٹپکتے ہیں وہ دل کی گواہی ہی ہوتی ہے جو پانی کی شکل میں آنکھوں سے جھلک جاتی ہے اور یہ پانی پتھر دل کی نرمی کی علامت ہے کہ اللّه کا نام سخت دل کو پگھلا دیتا ہے اور یقینا میرا رب جب کسی کو ھدایت دینے کا ارادہ کرتا ہے تو اسکا سینہ اسلام کے لئے کھول دیتا ہے۔
کتاب منگوانے کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں ۔
03079550405

کتاب :ام شاہین  ADHD از قلم :رابعہ شوکت علی سیالکوٹ صفحہ نمبر:84دادی :تو کافی سمجھدار ہو گئی ہے مگر  یہ بتا یہ آج کل اسا...
02/02/2022

کتاب :ام شاہین ADHD
از قلم :رابعہ شوکت علی سیالکوٹ
صفحہ نمبر:84

دادی :تو کافی سمجھدار ہو گئی ہے مگر یہ بتا یہ آج کل اساتذہ کیا پڑھاتے ہیں ان بڑے بڑے سکولوں میں ؟
سحر :پتہ نہیں بے بے !سب کے پاس تعلیم ہے علم نہیں کیوں کہ "علم "مذہب "انسانیت "سکھاتا ہے اور "معلم"اسے کہتے ہیں جو آدمی کو "انسان "بناتا ہے مدرسہ اسے کہتے ہیں جہاں اخلاقیات سکھائی جاتی ہیں اور شائد ہمارے پاس کچھ بھی نہیں ۔
دادی :مرشد کسے کہتے ہیں ؟
سحر :جو دل میں موجود اللّه کو جگاتا ہے اور جب دل میں اللّه جاگتا ہے تو انسان کے اندر انسانیت جاگ جاتی ہے ۔
کتاب منگوانے کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں ۔
03079550405

از قلم :رابعہ شوکت علی سیالکوٹ صفحہ نمبر:84سحر :بھکاری کسکو کہتے ہیں بے بے ؟اصلی اور نقلی بھکاری کی پہچان کیسے ہو ؟دادی ...
31/01/2022

از قلم :رابعہ شوکت علی سیالکوٹ
صفحہ نمبر:84
سحر :بھکاری کسکو کہتے ہیں بے بے ؟اصلی اور نقلی بھکاری کی پہچان کیسے ہو ؟
دادی :بھیک مانگنے والے کو بھکاری کہتے ہیں اور بھیک کا مطلب صرف پیسہ نہیں ہوتا جو اصلی بھکاری ہوتا ہے وہ دروازہ نہیں بجاتا نا پیسہ مانگتا ہے بس صدا لگاتا ہے کوئی اپنی مرضی سے جو بھی دے لے لیتا ہے اور دعا دیتا ہے جو صرف پیسہ مانگے وہ نقلی بھکاری ہے سحر کا mind magic سٹارٹ ہوا کہ ہم بھی اللّه سے پیسہ مانگتے ہیں اسکا رحم ،اسکا فضل و کرم نہیں مانگتے یعنی ہماری اوقات یہ ہے کہ ہم "بھکاری "بھی اصلی نہیں ہیں اور امید رکھتے ہیں جنت کی۔
کتاب منگوانے کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں ۔

کتاب :ام شاہین  ADHD از قلم :رابعہ شوکت علی سیالکوٹ صفحہ نمبر :83کچھ دن پہلے میں اپنی ایک christian دوست کے ابو کے تیسرے...
29/01/2022

کتاب :ام شاہین ADHD
از قلم :رابعہ شوکت علی سیالکوٹ
صفحہ نمبر :83
کچھ دن پہلے میں اپنی ایک christian دوست کے ابو کے تیسرے پر گئی تھی وہاں father نے انجیل پڑھی تو ان کے الفاظ تھے "ہر اچھا عمل ہمیں خدا سے ملاتا ہے موت ایک اچھا عمل ہے کیوں کہ یہ ہمیں خدا سے ملاتا ہے "
اب بات یہ ہے بے بے کہ اگر موت ہی ہمیں خدا سے ملاتی ہے تو ہر انسان کو خود کشی کر لینی چاہئے اور خدا سے ملاقات کر لینی چاہئے مگر ہمارے مذہب میں خود کشی حرام ہے اللّه نے زندگی دی ہے وہی واپس لینے کا اختیار رکھتا ہے اور یہی ایمان کی مضبوطی کی ایک علامت ہے اور میں نے اسلامیات میں پڑھا تھا کہ مسلمان کی پہلی منزل قبر ہے ۔۔قبر میں سوال ہوگا :
من ربک ؟ تیرا رب کون ہے ؟
ما دینک ؟تمہارا دین کیا ہے ؟
پھر نبی ﷺ کا چہرہ مبارک دکھا کر پوچھا جائے گا ما اسمک ؟ان کا اسم مبارک کیا ہے ؟تو جو نبیﷺ کے عاشق ہونگے ان کا چہرہ تمتما اٹھے گا جو مومن ہوگا وہ فورا پکار اٹھے گا محمد ﷺ۔۔محمدﷺ۔۔۔محمد ﷺ۔جسکی یہ منزل آسان اسکی اگلی تمام منزلیں آسان ۔یہ منزل آسان کیسے ہوگی ؟اچھے اور نیک اعمال سے ۔نیک اعمال کون کرتا ہے جو اللّه کے ڈر سے اپنی نیت نیک رکھتا ہے نبیﷺ سے محبت کرتے ہیں اسکی سنت پر عمل پیرا ہوتے ہیں اور یہی لوگ رب سے ملاقات کیا کرتے ہیں ۔
خ :خدا
خ :خاکی
خ :خود شنناس
خ :خدا شناس
خ :خود پرست
خ :خدائی
خ :خاک
خدا ❤ خاکی
خاکی ہمیشہ خدا سے محبت کرنے والا عاجز ،خدا شناس اور خود شناس بنتا ہے جب کہ خود پرست انسان خدائی کا دعوه کر بیٹھتا ہے اور جیتے جی خاک میں مل جاتا ہے ۔
کتاب منگوانے کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں ۔
03079550405

کتاب :ام شاہین  ADHD از قلم :رابعہ شوکت علی سیالکوٹ صفحہ نمبر :78اجالا :جاپان میں ایسا نہیں ہوتا بچے ٹینشن فری ہیں ۔سحر ...
26/01/2022

کتاب :ام شاہین ADHD
از قلم :رابعہ شوکت علی سیالکوٹ
صفحہ نمبر :78
اجالا :جاپان میں ایسا نہیں ہوتا بچے ٹینشن فری ہیں ۔
سحر :ارے وہ تو مومن قوم ہے ۔
دادی :مومن قوم ؟کلمہ پڑھ لیا انہوں نے ؟
سحر:ارے بے بے صرف مسلمان ہی مومن نہیں ہوتا ۔
دادی : تو کسکو کہتے ہیں مومن ؟
سحر :جو صحیح کو صحیح اور غلط کو غلط کہے حق کو حق اور باطل کو باطل کہے یعنی اگر میں کہتی ہوں کہ اللّه ایک ہے اور صرف وہی عبادت کے قابل ہے تو میں اس معاملے میں مومن ہوں اور اگر نعوز باللہ میں اس بات سے انکار کردوں کہ نبی صل اللّه علیہ وسلم اللّه کے آخری رسول ہیں تو اس معاملے میں میں کافر ہوں
دادی :تو کیا هندوؤں کو کافر نہیں کہتے ؟
سحر :نہیں دادی جس طرح مذہب اسلام کے ماننے والوں کو مسلمان کہتے ہیں ،عیسایت مذہب کے ماننے والوں کو عیسائی کہا جاتا ہے اسی طرح ہندوازم بھی ایک مذہب ہے اور اس کے ماننے والوں کو ہندو کہا جاتا ہے اگر ھندوؤں کو اس بنیاد پر کافر کہا جائے کہ وہ مذہب اسلام کو نہیں مانتے تو باقی سب بھی تو مذہب اسلام کو نہیں مانتے اسکا مطلب وہ بھی کافر ہوئے ؟
دادی :ہاے میں مر جاؤں ۔۔مجھے آج تک مسلمان اور مومن میں فرق ہی نہیں پتہ تھا ۔
کتاب منگوانے کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں ۔
03079550405

کتاب :ام شاہین  ADHD از قلم :رابعہ شوکت علی سیالکوٹ صفحہ نمبر :77دادی :مرد مسجد کا راستہ بھول گیا ہے اصلی اور نقلی کی پہ...
22/01/2022

کتاب :ام شاہین ADHD
از قلم :رابعہ شوکت علی سیالکوٹ
صفحہ نمبر :77
دادی :مرد مسجد کا راستہ بھول گیا ہے اصلی اور نقلی کی پہچان نہیں رہی اسے "اصلی تا حیات نقلی دو دن "وہ بھول گیا ہے کہ وہ مخافظ ہے وہ بھول گیا ہے کہ وہ ایک معاشرے کی ریڑھ کی ہڈی ہے وہ بھول گیا ہے کہ وہ اللّه کا شیر ہے اور اللّه نے اسے زمانے کو راہ راست پر لانے کی ذمہ داری سونپ رکھی ہے ناکہ زمانے کے ساتھ بہ جانے کی ۔وہ بے وقوف ناک کی نتھلی ،لمبے چڑیلوں والے ناخن ،چوڑیوں کی کھنک اور پازیب کی چھم چھم جیسے میٹھے زہر پی کر نشے میں دھت اپنا رتبہ اپنا مقام اپنی تاریخ بھول بیٹھا ہے اس نے دنیا کی ظاہری چمک دمک کی پٹی آنکھوں پر باندھ رکھی ہے وہ بھول گیا ہے کہ وہ جسم ہے اور عورت کو اسکی پسلی سے پیدا کیا گیا مگر جب سے مرد نے عورت کے جسم کی پوجا کرنی شرو ع کی عورت نے خود کو جسم اور مرد کو پسلی بنا ڈالا اور ماڈرن ماؤں نے اپنی جنت کو ہائی ہیل کے اوپر اور شوہر کو ہیل کے نیچے دبا لیا یہ مرد جسکی ہیبت سےزمانہ لرزتا تھا وہ آج کسی بھی شادی پہ بیوی کے ساتھ فخر سے بندر کی طرح ناچتا ہے اور ثابت کرتا ہے کہ میں کتنے آعلیٰ درجے کا جوکر ہوں اور کہتا ہے اے میری پیاری نمود و نمائش کرنے والی بیوی تم نے مجھے کتنا اچھا train کیا ہے کہ میں اب مرد مومن نہیں رہا اور اللّه کے بتاۓ ہوئے راستے پر نہیں تمھارے اشاروں پر ناچتا ہوں اور شائد میں ایسا کر کے جنت حاصل کر لونگا ۔
کتاب منگوانے کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں ۔
03079550405

Yes
26/10/2021

Yes

An ADHD kid....maqbara Allama iqbal
25/10/2021

An ADHD kid....maqbara Allama iqbal

Lahore zoo
19/10/2021

Lahore zoo

Sarkar ki amad Marhaba
19/10/2021

Sarkar ki amad Marhaba

https://www.facebook.com/100063752918349/posts/253947893406973/
08/10/2021

https://www.facebook.com/100063752918349/posts/253947893406973/

عورت کا پڑھا لکھا ہونا کیوں ضروری ہے

کہانی ۔۔۔بہترین سہارا

رائٹر ۔۔شہزادہ فارس

آواز ۔۔رابعہ شوکت علی

وقاص گھر آیا ۔۔بہت پریشان تھا ۔۔۔سوہنی اس کی بیوی تھی
پاس بیٹھی آ کر وقاص کہیں گم سم سا تھا ۔۔
سوہنی نے پیار سے پوچھا۔۔۔وقاص کیا ہوا آپ کو آپ کھوئے کھوئے سے ہیں۔ آپ ٹھیک تو ہیں نا ۔۔
وقاص افسردہ سا تھا ۔۔سوہنی میری جان ۔۔۔میں چاہتا ہوں آپ اپنی پڑھائی مکمل کریں ۔۔۔
سوہنی چونک گئی ہنسنے لگی ۔۔جائے بازار سے مجھے بریانی مصالحہ لا کر دیں۔۔
آپ کون سی بہکی بہکی باتیں کر رہیں ہے سوہنی کمرے سے باہر جانے لگی۔۔وقاص نے ہاتھ تھاما ۔۔سوہنی میری جان آپ کو پڑھنا ہو گا میرے لیے میری خوشی کے لیے۔۔
آپ کا آخری سمسٹر رہتا ہے اپ وہ کلیئر کریں پلیز۔
سوہنی وقاص کی آنکھوں میں دیکھ رہی تھی ۔۔سوہنی آہستہ سے بولی لیکن وقاص میری جان پہلے تو جب میں آپ سے کہتی تھی لاسٹ سمسٹر کلئیر کر لوں آپ ڈانٹ دیتے تھے اور ۔۔آپ کے بھائی امی ابو تو میرے پڑھنے کے خلاف ہیں نا ۔۔وقاص ۔۔مسکرا کر بولا میری جان ۔۔۔مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا کون کیا سوچتا ہے
بس میں اب چاہتا ہوں آپ اپنی پڑھائی مکمل کریں

آخر کیوں وقاص اپنی بیوی کو پڑھانا چاہتا ہے
سنیں ایک زندگی بدلنے والی کہانی
مکمل کہانی سننے کے لیئے ہمارا یوٹیوب چینل faras motivation کو سبسکرائب کریں اور ہمارا ساتھ دیں شکریہ
اگر آپ کو ہمارا چینل نہیں ملتا تو یوٹیوب پہ faras motivation لکھ کر سرچ کریں
کہانی کا مکمل لنک ۔۔۔
https://youtu.be/vf3YcDCtUfI

05/10/2021

I am the voiceover artist of this channel faras motivation Kindly subscribe this channel

https://youtu.be/gYDDDPjzsQU
05/10/2021

https://youtu.be/gYDDDPjzsQU

Ye kahani aisy couple ki hai jo shadi k bad ak sath rehty howe b ajnabi rahy Husband dusri shadi krna chahta tha wife ko bohat dukh diya bohat dard diya Leki...

Hum agar kisi darwazay par bar bar dastak daitay hain...or koi hum say mulaqat karnay say inkar karday to wapis palat ja...
25/09/2021

Hum agar kisi darwazay par bar bar dastak daitay hain...or koi hum say mulaqat karnay say inkar karday to wapis palat jao...kiun k jis k dar pay dastak day rahay ho wo rabb nahi k tum par reham kha kar darwaza khol day ga.. Rabb to is liay darwaza har soorat kholta hai kiun k wo raheem hai ...or us k bando Mai wo insan raheem ban jata hai jis nay us raheem ko razi rakha hota hai or isi liay ye wasaf us Mai bhi paida ho jata hai ...is liay dastak dainay say pehlay soch laina k jis ka dar hai wo Rabb k kitna qareeb hai...warna mayoosi hogi...

(Sehar Kmali)

(25 september, 2021)

09/09/2021

8sep2021

کتاب :ام شاہین ADHDاز قلم : رابعہ شوکت علی (سیالکوٹ )صفحہ نمبر: 73سحر :کیا امیر ہونا غلط ہے ؟دادی :رب جسے چاہے عطا کرے ج...
02/09/2021

کتاب :ام شاہین ADHD
از قلم : رابعہ شوکت علی (سیالکوٹ )
صفحہ نمبر: 73
سحر :کیا امیر ہونا غلط ہے ؟
دادی :رب جسے چاہے عطا کرے جو محنت کرے گا پھل پائے گا مگر دولت اور امیری پر غرور نا کرے توکل یہ ہے کہ سب کچھ پاس ہونے کے باوجود انسان "عاجز " رہے دولت کو خدا سمجھ کر پوجنا شروع نا کر دے پیسہ آنی جانی چیز ہے انسان کو پتہ ہو کہ جس نے اتنی نعمتیں دی ہیں وہ چھین بھی سکتا ہے دولت غرور پیدا نہیں کرتی جمع شدہ دولت غرور پیدا کرتی ہے بلندی سے نہیں ڈرنا چاہئے ڈرنا چاہیے اس مقام سے جس پر پہنچ کر قبر چھوٹی اور تنگ نظر نہیں آتی اس لئے رب نے فرعون کو عبرت کا نشان بنایا ۔
سحر :بے بے !دنیا میں بہت سے لوگ ایسے بھی ہیں جو غلط کام چھوڑنا نہیں چاہتے اور کچھ ایسے بھی ہیں جو چھوڑنا چاہتے ہیں مگر بری طرح سے پھنس چکے ہیں ۔
دادی :اگر تو وہ واقعی میں بری طرح پھنسے ہیں اور نکلنا چاہتے ہیں تو رب سے سچی توبہ کریں تو وہ ضرور قبول کرتا ہے رب کوئی نہ کوئی راستہ ضرور بنا دے گا اور توبہ قبول ہونے کی نشانی یہ ہے کہ انسان دوبارہ غلط کام نہیں کرتا اور اگر وہ خود نہیں چھوڑنا چاہتے تو یہ انکی ضد ہے جو انہوں نے خود سے لگا رکھی ہے یہ ایسی جنگ ہے جو وہ خود سے لڑ رہے ہیں اور ہار بھی انہی کے حصے میں آئے گی ہو سکتا ہے اس کے اس عمل کے پیچھے کوئی چوٹ کوئی درد کوئی بدلہ ہو اور انکو چاہئیے کہ وہ اس ڈاکٹر کے پاس جائیں جس کے بارے میں تو نے مجھے بتایا تھا یا پھر کسی اللّه والے کے پاس جائیں ۔
سحر: ماہر نفسیات ؟
دادی : ہاں ہاں !
کتاب منگوانے کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں .
03079550405

کتاب : ام شاہین ADHDاز قلم : رابعہ شوکت علی (سیالکوٹ )صفحہ نمبر: 72 سحر:مگر آج کل کی عورتیں گھر میں کھانا وغیرہ پكانا پس...
31/08/2021

کتاب : ام شاہین ADHD
از قلم : رابعہ شوکت علی (سیالکوٹ )
صفحہ نمبر: 72

سحر:مگر آج کل کی عورتیں گھر میں کھانا وغیرہ پكانا پسند نہیں کرتیں ۔
دادی :سنو ! سب سے پہلے کسان نے گندم کا بیج بویا،پھر فصل پکنے کا انتظار کیا گیا اور دعائیں بھی کی گئیں۔۔۔پھر فصل پک کر تیار ہوئی پھر اختیاط سے حق حلال کی کمائی سے گھر آئی پھر ماں چھانتی ہے پھر آٹا گوندتی ہے پھر جب روٹی بناتی ہے تو اس دوران ممتا خلوص سچا پیار اور اللّه کا ذکر بھی شامل ہوتا ہے تو کیا بازاری کھانے میں یہ سب شامل ہوتا ہے ؟
کیا بازاری کھانے میں اتنے مقدس تعلقات شامل ہوتے ہیں ؟
سحر :نہیں ۔۔۔ممتا کی تو کوئی قیمت نہیں ہوتی دادی جان ۔۔۔
دادی :جب اتنے تعلقات ٹوٹنے اور بے برکتی پیدا ہونے کے بعد جو کھانا سامنے آئے گا اس میں نا طاقت ہوگی نا کوئی اثر نا خلوص نا محبت ۔۔۔اور حرام کا نوالہ ہضم نہیں ہوتا 40 دن تک پیٹ میں ایک سائیڈ پر پڑا رہتا ہے ہم نہیں جانتے۔۔۔کوئی کام بسم اللّه پڑھ کر بھی شروع کیا گیا ہے کہ نہیں ختم ہونے پر الحمد اللہ بھی کہا گیا ہے کہ نہیں ۔۔۔بات "آغاز "اور "انجام "کی ہے یہ دونوں پہلو بہت اہم ہیں تصویر کی دونوں جانب دیکھنا چاہئیے ۔اسی لئے ایک دو تین چار ہو رہا ہے ۔شادی کوئی کھیل نہیں کہ انسان تکے لگاتا رہے اچھی عورت کا انتخاب مطلب اپنی آنے والی نسل کی بہتری اور بھلائی ۔

کتاب منگوانے کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں .
03079550405

ام شاہین ADHDاز قلم : رابعہ شوکت علی (سیالکوٹ )صفحہ نمبر: 72-71سحر : اب ماں کہاں جائے ؟دادی :مرد کو چاہئے کہ ماں کو ماں ...
28/08/2021

ام شاہین ADHD
از قلم : رابعہ شوکت علی (سیالکوٹ )
صفحہ نمبر: 72-71
سحر : اب ماں کہاں جائے ؟
دادی :مرد کو چاہئے کہ ماں کو ماں کا حق دے بیوی کو بیوی کا ۔اب ماں اپنے بیٹے کی صورت دیکھنے کی بھی محتاج ہے یہ سچ ہے کہ وہ بھی غیرمخفوظ محسوس کرتی ہے پر ایسا اس لئے ہے کہ وہ بھی ایک ماں ہے اور عورت ذات اکیلا پن برداشت نہیں کر سکتی اور بڑھاپے میں تو ہرگز نہیں اسکا دل چاہتا ہے کہ ہر کسی سے ملے میرے پوتے پوتیاں میرے دھوتے دھوتیاں میری نظروں کے سامنے رہیں بس اس کے علاوہ وہ مائی کچھ نہیں مانگتی اور یہی کام نہیں ہو رہا یہی قیامت کی نشانیاں ہیں آج کل ہر سہولت موجود ہے پھر بھی بیویاں نا شکری کرتی ہیں پھر بھی اپنے فرائض ٹھیک سے سر انجام نہیں دیتیں کوئی اس ماں سے پوچھے جس نے اپنا بیٹا کھویا ہے (اندھیر مچ گیا اندھیر نگری Black castle )
سحر :ہر برے کام کو یہ کہ کر ٹال دیا جاتا ہے کہ یہ تو قیامت کی نشانی ہے یہ تو ہوگا ہم ہر برائی ہوتے دیکھ رہے ہیں مگر روکتے نہیں برائی پر خاموش رہنا مطلب اسے بڑھاوا دینا مجھے ایسا لگتا ہے کہ قیامت آ نہیں رہی ہم آوازیں دے دے کر اسے بلا رہے ہیں ۔
دادی :تیری بات بھی ٹھیک ہے کہ جو مسلمان ہیں وہ تو مسلمان رہیں۔
کتاب منگوانے کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں .
03079550405

Address

Nai Abadi Habib Pura
Sialkot
51310

Telephone

+923079550405

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umm-e- Shaheen ADHD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Umm-e- Shaheen ADHD:

Videos

Share

Category