سینٸیر صحافی عمران ریاض خان آج علی الصبح پانچ بجے کے قریب بحفاظت اپنے گھر پہنچ گٸے۔مستند خبر
نگران وزیر اعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی نے پنجاب پولیس کی شہریوں کے لئے سب سے شاندار سہولت پولیس خدمت مرکز لبرٹی گلبرگ کی توسیع کا منصوبہ مکمل ہونے پر افتتاح کر دیا،
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا افتتاحی تقریب سے قبل ڈی آئی جی آپریشنز سید علی ناصر رضوی اور ایس ڈی پی او گلبرگ اے ایس پی سیدہ شہربانو کے ہمراہ پنجاب پولیس کے برانڈ ایمبیسڈر، سٹیٹ آف دی آرٹ پولیس خدمت مرکز لبرٹی کا دورہ، لبرٹی خدمت مرکز کی توسیع سے شہری ڈرائیونگ لائسنس، پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ،کرایہ داری اندراج سمیت 14 مختلف سہولیات انتہائی ستھرے ماحول اور سٹیزن فرینڈلی سٹاف سے چند منٹوں میں حاصل کریں گے، تفصیلات جانیں آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی اس ویڈیو میں۔
#PunjabPolice #Liberty #KhidmatMarkaz #BuildingForBetter
DTO SKT Visiting Police Khidmet Markaz
ورلڈ کپ 2023 کے لیے پاکستانی ٹیم کے لیے بنائے جانے والی کرکٹ کٹ تیار۔کِٹ کیسےتیارہوٸی جانٸے تیاری کے تمام مراحل
#F1
سمبڑیال کے محلہ معراج پورہ سے گھر کے اندر صندوق میں بند سات ماہ کی حاملہ اڑتیس سالہ رافعہ نامی خاتون کی نعش برآمد ہوٸی ہے تفصیلات جانٸے اس ویڈیو میں
#F1
ہندو سکھ مسیحی برادری سمیت تمام اقلیتوں کے مساٸل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لٸے سیالکوٹ پولیس لاٸن میں میثاق سنٹر قاٸم کردیاگیا
#F1
ڈسکہ شہر یا ڈینگی فارم ؟ہر طرف تالاب کامظرکئی کئی ماہ سے گدلا پانی سڑکوں پر جمع آٹھویں سٹوری
#police
پولیس کےشہید کا سیالکوٹ میں نرالہ پروٹوکول جو آپ نے کبھی بھی نہیں دیکھا ہوگا۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے قبل عوام کی ذلالت کا ذمہ دار کون ہے۔اہم عوامی مسٸلہ پورے مُلک کا
سیالکوٹ کینٹ میں نویں محرم الحرام کے موقع پر شیعہ سُی مسالک کے مُشترکہ جلوس مزہبی ہم آہنگی اور اہلِ بیعت سے مشترکہ محبت کی خُوبصُورت رواٸت
نویں محرم الحرام کے موقع پر سیالکوٹ ضلع بھر میں ڈی پی او سیالکوٹ کی جانب سے فول پروف سیکیورٹی کے انتظامات کیے گئے ہیں