Ijaz Hashmi Journalist Head Marala Sialkot

Ijaz Hashmi Journalist Head Marala Sialkot Ijaz Hussain Hashmi Journalist ,
Correspondent Daily Jang Geo News
Founder Chairman Head Mar
(1)

IJaz Hussain Hashmi Correspondent The Daily Jang & Geo News (Jang Group of Newspapers) Pakistan leading News Group. Accreditation: As Journalist Recognition from Directorate General Public Relations, Govt of The Punjab Pakistan
Founder Chairman Press Club Head Marala Sialkot -Pakistan .

پی پی 44 دلاور بیگ آزاد امیدوار مرزا دلاور بیگ امیدوار برائےصوبائی اسمبلی حلقہ PP44 کی بجوات میں الیکشن مہم جاری ۔۔۔۔۔۔ ...
26/01/2024

پی پی 44 دلاور بیگ آزاد امیدوار
مرزا دلاور بیگ امیدوار برائےصوبائی اسمبلی حلقہ PP44 کی بجوات میں الیکشن مہم جاری ۔۔۔۔۔۔

18/01/2024

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ نے کہا ہے کہ جبری مشقت اور چائلڈ لیبر کے خاتمہ کیلئے ریاستی مشینری اور سول سوسائٹی کو مل کر کام کرنا ہوگا، بالخصوص سکولوں سے باہر بچوں کو فارمل اور ان فارمل سکولوں میں لانے کیلئے سکول ایجوکیشن،لٹریسی ڈیپارٹمنٹ اور غیر سرکاری رفاعی تنظیموں کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ یہ بات انہوں نے ڈسٹرکٹ ویجی لینس کمیٹی برائے انسداد جبری مشقت و ہیومین ٹریفکنگ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ ڈپٹی ڈائریکٹر لیبر/سیکرٹری ڈی وی سی طیب ورک، ایگزیکٹیو ڈائریکٹر کمیونٹی ڈویلپمنٹ کنسرن، صدر روز ہیومین رائٹس ویلفئیر آرگنائزیشن اشفاق نذر، ممبر ڈی وی سی قیصر ندیم سپال ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر پیسی محمد ساجد، چائلڈ پروٹیکشن آفیسر نیئر عباس، نمائندہ لٹریسی کاشف چھڈر اور نمائندہ ماحولیات کے علاؤہ متعلقہ محکموں کے مقامی حکام نے شرکت کی۔ اے ڈی سی فنانس مظفر مختار نے کہا کہ فیکٹریز اور ورکشاپس پر لیبر کو رجسٹرڈ کیا جائے اور پیسی لیبر ان کے آر ایل کارڈ کا اجراء یقینی بنایا جائے۔
۔۔۔۔۔

12/01/2024

این اے 70
مبشر اعوان ایڈووکیٹ
پی پی 44
سعید احمد بھلی ایڈووکیٹ

12/01/2024

عام انتخابات ملتوی کروانے کے لیے سینٹ میں قرارداد، 3 ماہ الیکشن ملتوی کرنے کی قرارداد سینٹ میں جمع کروا دی گئی

10/01/2024

پی ٹی آئی کو " بلے " کا نشان واپس مل گیا ، کل سے امیدواروں کا ٹیکٹیں جاری ہونگی۔۔

ملک مہران طالب امیدوار چئیرمین یونین کونسل ہیڈمرالہ کی شادی کے موقع پر سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان مرکزی رہنم...
21/12/2023

ملک مہران طالب امیدوار چئیرمین یونین کونسل ہیڈمرالہ کی شادی کے موقع پر سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان مرکزی رہنما استحکام پاکستان پارٹی، چوہدری اکبر ابراہیم وزیر خوراک حکومت آزاد کشمیر، حافظ حامد رضا ایم ایل اے سابق وزیر مذہبی امور آزاد کشمیر، ملک ضیافت علی اعوان امیدوار ایم پی اے پی پی 44 ، چوہدری ثاقب بھٹی سابق چیئرمین، ملک عدنان عباس رہنما پی پی پی سیالکوٹ، سمیت اہم رہنماؤں نے شرکت کی۔

چئیرمین اعجاز حسین ہاشمی ہیڈمرالہ پریس کلب،  نمائندہ روزنامہ جنگ جیو نیوز،  ہمراہ وائس چئیرمین صوفی محمد وارث کی محترم چ...
14/12/2023

چئیرمین اعجاز حسین ہاشمی ہیڈمرالہ پریس کلب، نمائندہ روزنامہ جنگ جیو نیوز، ہمراہ وائس چئیرمین صوفی محمد وارث کی محترم چوہدری شکیل گجر صاحب کے گھر پر ملاقات ہوئی ، چوہدری صاحب نفیس شخصیت ہیں موجودہ سیاسی صورتحال پرگفتگوہوئی، اس موقع پر چوہدری شکیل گجر صاحب کو چیرمین بیت المال ڈسٹرکٹ سیالکوٹ بننے پر مبارکباد دی ۔

09/12/2023
ڈاکٹر ذاکر نائیک انتقال کرگئے
09/12/2023

ڈاکٹر ذاکر نائیک انتقال کرگئے

لاہور.. مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور (ق) لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے درمیان ملاقات ہوئی۔سابق وزیراعظم نواز ...
06/12/2023

لاہور.. مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور (ق) لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے درمیان ملاقات ہوئی۔
سابق وزیراعظم نواز شریف 2009 میں چوہدری شجاعت کی والدہ کی وفات پر تعزیت کے لیے ان کے گھر گئے تھے۔
نواز شریف بدھ کے روز تقریباً 15سال بعد چوہدری شجاعت سے ملنے ان کی رہائش گاہ پہنچے جہاں دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات 40 منٹ تک جاری رہی۔
سابق وزیراعظم نواز شریف کے ہمراہ شہباز شریف، مریم نواز ، رانا ثنااللہ، ایاز صادق اور اعظم نذیر تارڑ موجود تھے جب کہ چوہدری شجاعت حسین کی طرف سے ملاقات میں چوہدری سالک حسین، چوہدری شافع حسین ، چوہدری وجاہت اور طارق بشیر چیمہ شریک ہوئے۔
نواز شریف اور چوہدری شجاعت حسین کے درمیان ملاقات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ اور آئندہ انتخابات سے متعلق مشاورت کی گئی۔
ذرائع کے مطابق امید ظاہر کی جارہی ہےکہ دونوں جماعتوں کی ایک کمیٹی بنائی جائے گی جو الیکشن میں الحاق پر مذاکرات کرے گی۔
ذرائع کے مطابق چوہدری شجاعت نے کہا ہےکہ جن سیٹوں سے ہمارے لوگ جیتے تھے نہ صرف وہ ہمیں دی جائیں اس کے علاوہ بھی گجرات، سیالکوٹ، منڈی بہاؤ الدین اور حافظ آباد میں سیٹیں دی جائیں تاکہ اپنے زیادہ سے زیادہ امیدوار کھڑے کرسکیں۔
(ق) لیگ کی جانب سے یہ بھی کہا گیا ہےکہ جن سیٹوں سے (ن) لیگ کے لوگ جیتے تھے اس کے نیچے صوبائی اسمبلی کی سیٹیں انہیں دی جائیں، (ق) لیگ نے بہاولپور سے طارق بشیر چیمہ کی نشست بھی مانگی ہے اور اس کے نیچے 2 ممبران صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر امیدوار بھی طارق بشیر کی مرضی کے ہوں گے۔
نواز شریف اور چوہدری شجاعت کے درمیان ملاقات کے بعد (ن) لیگ کا وفد میڈیا سے گفتگو کیے بغیر روانہ ہوگیا جب کہ (ق) لیگ کی جانب سے بھی میڈیا سے کسی نے بات نہیں کی۔

E Bike in future
10/11/2023

E Bike in future

Address

Dhally Wali Head Marala Sialkot
Sialkot
51200

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

0092 3459435315

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ijaz Hashmi Journalist Head Marala Sialkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ijaz Hashmi Journalist Head Marala Sialkot:

Videos

Share


Other Sialkot media companies

Show All