Taaluqatnews.pk

  • Home
  • Taaluqatnews.pk

Taaluqatnews.pk Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Taaluqatnews.pk, TV Network, .

12/01/2024

Chief Justice of Pakistan is not looking like the Chief Justice of the whole country but he looks more than the lawyer of Election Commission of Pakistan.

‎مسلم لیگ ن نے لاہور سے قومی اور صوبائی اسمبلی کیلئے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیئے.
12/01/2024

‎مسلم لیگ ن نے لاہور سے قومی اور صوبائی اسمبلی کیلئے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیئے.

12/01/2024

دی اکانومسٹ کے بارے میرے پاس کہنے کو کچھ نہیں، مرتضیٰ سولنگی۔۔۔!!!

06/01/2024

گلگت بلستان میں گندم پر سبسڈی، اور صحت کارڈ کے خاتمے کے خلاف یادگار شہدا چوک سکردو میں 10 روز سے احتجاجی دھرنے جاری ہے ، اور دس ارب لینے والا میڈیا سارا دن قاضی فراڈ کی سرکس اور نواز چور کو دیکھاتا ہے جبکہ عوام کے مسائل دیکھانا ہی میڈیا کا اصل صحافتی کام ہے نہ کہ دلالی کرنا۔۔

22/12/2023
21/12/2023
21/12/2023

پولیس اب گاؤں گاؤں، شہر شہر جاکر پی ٹی آئ سے الیکشن لڑنے کیلئے کاغذات حاصل کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کر رہے ہیں۔
‏شخص کے ہاتھ میں کاغذات ہیں اور اسے گرفتار کرکے لے جایا جا رہا ہے اور جو لوگ اسکے ساتھ تھے انہیں بھی دھمکا کر ہٹایا جا رہا ہے۔

‏⁧‫ ‬⁩

21/12/2023

پاکستان میں حق کے لیے بات کرنا اب دہشتگردی سے بھی بڑا جرم بن گیا ہے۔ابدی نیند، پابند سلاسل، یا پھر جانوروں سے بدتر سلوک،
‏نفرت بڑھتی جائے گی جتنا ظلم ہو گا۔

19/12/2023
14/12/2023
10/12/2023

میری زبان بند کرنی ہے تو گولی مار دو اللہ کے کرم سے جہاں کھڑا تھا آج بھی وہیں کھڑا ہوں۔ حلیم عادل شیخ

10/12/2023

کا ایک سپاہی مروت،
‏اور خان کی عوام۔
‏لاو ترازو تول کے دیکھو
‏ساڈا پلہ بھاری ہے۔

10/12/2023
05/12/2023

ہم حیران ہوتے تھے عدالتوں میں درخواستیں دائر کرنے والے “گمنام معزز شہری” لاکھوں روپے ماہانہ کے وکلا کیسے ہائر کر لیتے ہیں
‏مگر یہاں دیکھیے ایک معمولی ملازم جس کی سائیکل لینے کی اوقات نہیں
‏کس قدر شاہانہ پروٹوکول میں لایا گیا
‏۔۔
‏سہولت کار ننگے ہیں ؟؟

06/09/2023

یہ بھی ڈرامے کا حصہ ہے کے اسکا اسٹیچر بڑھا دیا جائے اور پھر پارٹی سونپ دی جائے عمران کو راستے سے ہٹا کے۔۔

🚨🚨افغانستان چیخ چیخ کر بتا رہا ہے  قومیں جنگوں اور دھماکوں سے تباہ نہیں ہوتیں۔۔ پاکستان چیخ چیخ کر بتا رہا ہے  نا انصافی...
06/09/2023

🚨🚨افغانستان چیخ چیخ کر بتا رہا ہے قومیں جنگوں اور دھماکوں سے تباہ نہیں ہوتیں۔۔
پاکستان چیخ چیخ کر بتا رہا ہے نا انصافی کرپشن اور لوٹ مار سے تباہ ہوتی ہیں ۔۔۔

افغانستان وہاں کسی جج کو کسی واپڈا آفیسر یا ملازم کو فری یونٹ نہیں ملتے وہاں کسی سرکاری افسر کی گاڑی کے ساتھ پرٹوکول نہیں ملتا وہاں کا آرمی چیف 2 گاڑی سے زیادہ اپنے ساتھ نہیں رکھتا وہاں کوئی سرکاری ملازم کا بیٹا سرکاری گاڑی نہیں چلا سکتا ۔۔۔ پاکستان پورے خاندان میں ایک سرکاری ملازم ہے تو سبھی کیلئے فری گاڑی سروس ہے ایک آرمی چیف کا پرٹوکول 200 گاڑی سے کم نہیں 1 سرکاری افسر کے 50 سے زیادہ گاڑیوں کا شاہی پرٹوکول جج کیلئے 2000 یونٹ فری چھوٹا سا واپڈا کے ملازم کیلئے 500 یونٹ فری لٹ لٹ لو لٹ لو کھاؤ پیئو موج کرو پھر حالات سب کے سامنے۔۔

06/09/2023

September 4,2023 from Saddar Karachi Ahmadiyya Hall from where apparently an Ahmadi man dragged by Khatam e Nabuwwat Extremists have brutally assaulting him. Religious minorities are not safe

06/09/2023

بیٹی کو سکول سے لے کر جانے والا باپ پولیس گردی کا شکار۔
‏: ضلع مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی کے تھانہ بیٹ میر ہزار کی حدود میں پولیس
‏ نے بیٹی کو سکول سے لے کر آنے والے باپ پر تشدد کیا اور کپڑے پھاڑ دیے
‏معصوم طالبہ باپ کی تزلیل اور اس پر تشدد دیکھ کر گڑ گڑاتی رہی اور پولیس اہلکاروں کو واسطے دیتی رہی۔
‏میرا سوال ہیکہ ریاست پولیس کے خلاف ایکشن کب لے گی؟
‏شائد کبھی نہیں۔

علامہ اقبال کے مجسمے کے سامنے بجلی کے بل کا احتجاج کرنے اور کیوں ملک بنوایا کی فریاد کروانے والے پولیس آفیسر کو حوالات م...
29/08/2023

علامہ اقبال کے مجسمے کے سامنے بجلی کے بل کا احتجاج کرنے اور کیوں ملک بنوایا کی فریاد کروانے والے پولیس آفیسر کو حوالات میں بند کر دیا.

29/08/2023

Heartbreaking 💔

29/08/2023

پختونخواہ میں حالات یپاں تک پہنچ گۓ کہ واپڈا والے میٹر ُاتارنے آگۓ تو شہری نے بندوق ُاٹھالی۔۔۔

28/08/2023

ہمیں ایسا پاکستان نہیں چاہیے علامہ اقبال صاحب۔۔۔
‏پنجاب پولیس کا جوان بجلی کے بلوں سے تنگ آکر علامہ اقبال کے مجسمے سے شکوہ کرتے ہوئے۔

03/11/2022

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taaluqatnews.pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Taaluqatnews.pk:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share