Sambrial City

Sambrial City This is a digital platform to uncover the beauty and social issues of Sambrial.

ملت کا پاسباں ہے محمد علی جناح 💚💚
25/12/2024

ملت کا پاسباں ہے محمد علی جناح 💚💚

23/12/2024

سمبڑیال شہر میں واپڈا کی شام کے وقت غیر اعلانیہ اور طویل لوڈ شیڈنگ

Contact : 03338709930
01/12/2024

Contact : 03338709930

سیالکوٹ وزیرآباد روڈ کو پکی گڑھی کے مقام پر کنٹینر لگا کر بند کر دیا گیا ہے۔ عوم الناس احتیاط کریں۔
22/11/2024

سیالکوٹ وزیرآباد روڈ کو پکی گڑھی کے مقام پر کنٹینر لگا کر بند کر دیا گیا ہے۔ عوم الناس احتیاط کریں۔

20/11/2024
سمبڑیال شہر کا آج کا Air Quality Index
09/11/2024

سمبڑیال شہر کا آج کا Air Quality Index

31/10/2024

سمبڑیال شہر کا شمار بڑے شہروں میں ہونے لگا
ساہووالہ میں جنازہ ادا کرتے شہری آئی فون 16 اور خطیر رقم سے محروم

05/10/2024

سمبڑیال سٹی کی جانب سے تمام اساتذہ کو ' یومِ اساتذہ ' پر پیار اور عقیدت بھرا سلام

30/07/2024

برسات کے موسم میں بھی فضل پورہ نالی بند اور اطراف میں کوڑے کے ڈھیر انتظامیہ کا منہ چڑانے لگے

21/07/2024

سمبڑیال سیالکوٹ سیکشن پر قصۂ ماضی بننے والا ریلوے اسٹیشن " ساہووالہ ریلوے اسٹیشن

18/07/2024

سمبڑیال سٹی پیج کی جانب سے اپنی مدد آپ کے تحت شجر کاری کا آغاز
اگر آپ شجر کاری مہم میں اپنا حصہ ڈالنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں

19/06/2024

عیدالاضحی کے موقع پر سمبڑیال شہر کو صاف ستھرا رکھنے میں سمبڑیال انتظامیہ خاص طور پر فیلڈ ورکرز مبارکباد کے مستحق ہیں۔

18/06/2024

سمبڑیال شہر پر پارک کی اَپ گریڈیشن کا کام شروع

16/06/2024

بقر منڈی سمبڑیال کی صورتحال

بارش کے بعد سمبڑیال شہر کا موسم
19/04/2024

بارش کے بعد سمبڑیال شہر کا موسم

09/04/2024

چاند رات اور بازار میں گہما گہمی

زیرو پوائنٹ کے سامنے ڈرائیور کی غفلت کے باعث ٹرک الٹ گیا
07/04/2024

زیرو پوائنٹ کے سامنے ڈرائیور کی غفلت کے باعث ٹرک الٹ گیا

Address

Sialkot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sambrial City posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sambrial City:

Videos

Share