بندر اور انسان اگر یہ طریقہ استعمال کریں تو جان بچ سکتی ہے ؟؟
رب کعبہ کی قسم بات سیاسی اختلافات کی نہیں میں سب کے نظریات کا احترام کرتا ہوں آپ کسی بھی پارٹی کو سپورٹ کرے یہ آپکا حق ہے مگر یہاں بات حق و باطل کی ہے بات ایمان اور بات امت کے نوجوانوں کے ایمان اور اتحاد کی ہےایمان پر بات آے تو سیاست گئ بھاڑ میں ⚔️🙏
In Sha Allah Opening 1 January 2025 Wolveyes.pk
ڈی آئی جی عاصم محبوب صاحب اور انکی بیگم خراج عقیدت کی مستحق ہے انکی بچوں سے شفقت دیکھ کر دل راضی ہوگیا۔ یہ بچے ہماری محبتوں کے بھی منتظر ہیں۔ جن بچوں کا زکر قرآن کریم میں آیا ہے😭📖
ارشد بھائی کے ہمراہ ڈئ آئی جی ہاوس ڈائمنڈ بٹن تقریب۔ارشد بھائی فیملی کو خراج عقیدت اسلئیے پیش کرنی لازم تھی کہ انہوں نے یہ ثابت کیاکہ سوشل میڈیا پر عزت کمانے کے لیے چادر چاردیواری کی عزت پامال کرنا لازم نہیں اسلامی کونٹنٹ کے ساتھ اور بیگم کو پردے میں رکھ کر بھی کمائی جاسکتی ہے۔ اللّہ کریم استقامت عطاء فرمائے آمین💙
سارے اسلام کا مطالعہ کرلیں زیادہ زور اسلامی تعلیمات کو اپنانے پر ہے ظاہر بدلنا تو بعد کی بات ہے اندر تبدلی لانا شرط اول ہے باہر تو خود بخود آے گی۔ کیا وجہ ہے حاجی صاحبان داڑھیاں رکھے لوگ بھی جھوٹ بولتے كم تولتے عام نظر آتے ہیں کیونکہ اسلامی تعلیمات کو چھوڑ کر انہوں نے بس ظاہر کو بدل لیا ہے معاشرے میں بہتری سب کے کردار سے آے گی۔
آج کے بعد آپکو لیدر کی کوئی بھی پروڈکٹ خریدتے ہوئے یہ نہیں سوچنا پڑے گا کہ لیدر اوریجنل ہے یا نہیں ۔ ان شاء اللہ آپکو ہر چیز پورے ایمان سے خالص ملے گی میرا تیقن ہے کہ رزق وہی ہے جو برکت والا ہے باقی وبال جان ہے۔ دعاوں کا طلبگار
Wolveyes.pk
کوئ ایسا سجدہ کر کہ روئے زمین پر نشاں رہے📜
غم کی بھری سسکیوں کی ہاۓ لایا ہوں اہلِ غم بیٹھو میں چاۓ لایا ہوں۔۔۔!!🖤
خود کو سنوارنے کا کیمیا نسخہ📚
آج کے بعد آپکو لیدر کی کوئی بھی پروڈکٹ خریدتے ہوئے یہ نہیں سوچنا پڑے گا کہ لیدر اوریجنل ہے یا نہیں ۔ ان شاء اللہ آپکو ہر چیز پورے ایمان سے خالص ملے گی میرا تیقن ہے کہ رزق وہی ہے جو برکت والا ہے باقی وبال جان ہے۔ دعاوں کا طلبگار