Spry News

Spry News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Spry News, Publisher, Sialkot, Sialkot.
(1)

05/01/2024
اے ڈاٹ پر گرم شرٹ صرف 999روپے میں حاصل کریں اےڈاٹ پسرور روڈڈسکہ اور سمبڑیال روڈ ڈسکہ
04/01/2024

اے ڈاٹ پر گرم شرٹ صرف 999روپے میں حاصل کریں اےڈاٹ پسرور روڈڈسکہ اور سمبڑیال روڈ ڈسکہ

میلسی(قاری خالدسے) سابق سپیکر پنجاب اسمبلی سعید احمد خان منیس نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوامی طاقت سے ن لیگ ک...
04/01/2024

میلسی(قاری خالدسے) سابق سپیکر پنجاب اسمبلی سعید احمد خان منیس نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوامی طاقت سے ن لیگ کامیابی حاصل کرکے نوازشریف کی قیادت میں ملک کوترقی اورخوشحالی کی رہ پرگامزن کریں گے اس موقع پر چوہدری محمداسلم سمیت چوہدری محمدافضل چوہدری محمد اکمل بھی موجود تھے

سستا بھی معیاری بھیاے ڈاٹ کی دونوں برانچوں پر سیل
03/01/2024

سستا بھی معیاری بھی
اے ڈاٹ کی دونوں برانچوں پر سیل

الیکشن کمیشن نے صحافیوں کا حلقوں میں جاکر انتخابی سروے کرنے پر پابندی لگا دی
03/01/2024

الیکشن کمیشن نے صحافیوں کا حلقوں میں جاکر انتخابی سروے کرنے پر پابندی لگا دی

01/01/2024

ڈسکہ پروفشنل لارز گروپ نے نئے سال کا آغاز کیسے کیا جانیے شہباز علی محسن کی اس رپورٹ میں

ڈسکہ پروفشنل لارز گروپ کی طرف مقامی میرج حال میں نئے سال آغاز تلاوت قرآن پاک اور محفل نعت کا انقعاد کیا جس میں امید وار ...
31/12/2023

ڈسکہ پروفشنل لارز گروپ کی طرف مقامی میرج حال میں نئے سال آغاز تلاوت قرآن پاک اور محفل نعت کا انقعاد کیا جس میں امید وار برائے صدر شاہد گورائیہ امیدوارنائب صدر محمد ارشد میو اور امیدوار جنرل سکیڑئری ارسلان منور ممبراء کے علاوہ وکلاء تاجروں اور صحافیوں نے بھر شرکت کی۔

سیالکوٹ سے انتہائی افسوناک واقعہ ایس ایچ او ہیڈمرالہ کاشف بٹ کے چھوٹے بھائی ہمایوں بٹ جو لاہور جا رہے تھے کہ کالا شاہ کا...
30/12/2023

سیالکوٹ سے انتہائی افسوناک واقعہ
ایس ایچ او ہیڈمرالہ کاشف بٹ کے چھوٹے بھائی ہمایوں بٹ جو لاہور جا رہے تھے کہ کالا شاہ کاکو کے قریب انکی گاڑی الٹ گئی حادثہ میں کاشف بٹ کا چھوٹا بھائی ہمایوں بٹ اور انکی اہلیہ سمیت انکا 13 سالہ بیٹا عبدالاحد اور 8 سالہ بیٹی زندگی کی سانسوں سے محروم ہو گے.ایک ہی خاندان کے چار افراد زندگی کی بازی ہارگئے

ڈسکہ محمد ارشد کھوکھر (کاشی دال چاول والے) دل کا دروہ پڑنے سے رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیںنماز جنازہ کا اعلان بعد میں ...
30/12/2023

ڈسکہ محمد ارشد کھوکھر (کاشی دال چاول والے) دل کا دروہ پڑنے سے رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں
نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔۔۔
انا للہ وان الیہ راجعون

ہمیں نہیں بتایا جا رہا والد شاہ محمود قریشی کو کہاں لے کر گئے ہیں۔ ان گرفتاری غیر قانونی ہے ظلم اور جبر کے خلاف لڑتے رہی...
30/12/2023

ہمیں نہیں بتایا جا رہا والد شاہ محمود قریشی کو کہاں لے کر گئے ہیں۔ ان گرفتاری غیر قانونی ہے ظلم اور جبر کے خلاف لڑتے رہیں گے۔ مہربانو قریشی

(سستا بھی معیاری بھی) اے ڈاٹ کی دونوں برانچوں ہر بچوں کی ٹی شرٹ ، ٹیوزر اور ٹریک سوٹ فل گرم کی سیل سنڈے یکم جنوری لگائی ...
29/12/2023

(سستا بھی معیاری بھی)
اے ڈاٹ کی دونوں برانچوں ہر بچوں کی ٹی شرٹ ، ٹیوزر اور ٹریک سوٹ فل گرم کی سیل سنڈے یکم جنوری لگائی جارہی ہے

ایس ایچ او تھانہ سٹی ڈسکہ اکرم شہباز نے ضلع سیالکوٹ میں کرائے کے قاتل شوٹرز اپنی ان تھک محنت اور لگن سے جدید ٹیکنالوجی ک...
29/12/2023

ایس ایچ او تھانہ سٹی ڈسکہ اکرم شہباز نے ضلع سیالکوٹ میں کرائے کے قاتل شوٹرز اپنی ان تھک محنت اور لگن سے جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کرلئے
ڈی ایس پی ڈسکہ نے بتایا کہ دو حطرناک شوٹر عرصہ دراز سے لوگوں سے سپاری لے کر انہیں قتل کرنے اور ایک سہولت کار جو شوٹررز کو محفوظ مقام پر پہنچاتا کو بھی ایس ایچ او تھانہ سٹی ڈسکہ نے گرفتار کرلیا
زرائع نے بتایا کہ مزکورہ شوٹروں نے ضلع سیالکوٹ میں متعدد قتل اقدام قتل اور اغوا کی وارداتوں میں ملوث تھے جن کی گرفتاری سے شوٹروں اور جرائم پیشہ افراد کی حوصلہ شکنی ہوگی

سستا بھی معیاری بھی اے ڈاٹ کی دونوں برانچوں پر بہترین کوالٹی جیکٹ صرف 1999روپے میں  پسرور روڈ ڈسکہ ۔سمبڑیال روڈ ڈسکہ
28/12/2023

سستا بھی معیاری بھی
اے ڈاٹ کی دونوں برانچوں پر بہترین کوالٹی جیکٹ صرف 1999روپے میں پسرور روڈ ڈسکہ ۔سمبڑیال روڈ ڈسکہ

اہور:دھند نے شہر میں  ڈیرے ڈال لیے،موٹرویز ٹریفک کیلئے بند کردی گئی ہیں ۔  دھند نے پنجاب کے میدانی علاقوں میں ڈیرے ڈال ل...
28/12/2023

اہور:دھند نے شہر میں ڈیرے ڈال لیے،موٹرویز ٹریفک کیلئے بند کردی گئی ہیں ۔ دھند نے پنجاب کے میدانی علاقوں میں ڈیرے ڈال لیے، متعدد موٹر ویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔

ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق شديد دهند کے باعث موٹروے M-11 ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے، موٹروے M-2 بھی ٹھوکر نیاز بیگ سے ہرن مینار تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ہو گئی۔

پھالیہ شہر اور گرد و نواح میں دھند کے باعث سر شام ہی حد نگاہ کم ہونے کی وجہ سے ٹریفک کی روانگی شدید متاثر ہونے لگی، قصور اور اس کے گرد و نواح میں بھی شدید دھند کے باعث حد نگاہ صفر رہ گئی ہے۔

راولپنڈی:  راولپنڈی کی مقامی عدالت نے شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے انہیں تمام مقدمات میں 1...
28/12/2023

راولپنڈی: راولپنڈی کی مقامی عدالت نے شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے انہیں تمام مقدمات میں 14 روزہ جو ڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا۔

9 مئی واقعات کے مقدمات میں شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا۔ ڈیوٹی مجسٹریٹ سید جہانگیر علی نے پولیس کی جانب سے 30 روزکے جسمانی ریمانڈ کی استدعامسترد کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو 14 روز کیلئے جوڈیشل کرتے ہوئے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔

عدالت نے شاہ محمود قریشی کے وکلاء کی جانب سے مقدمات میں ڈسچارج کرنے کی استدعا بھی مستردکر دیشاہ محمود قریشی کے خلاف 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت ڈیوٹی مجسٹریٹ سید جہانگیر علی نے کی۔ شاہ محمود قریشی کو بکتر بند گاڑی میں ہتھکڑیاں لگا کر پیش کیا گیا۔ شاہ محمود قریشی کے وکیل بیرسٹر تیمور ملک اور بیٹی مہر بانو راولپنڈی جوڈیشل کمپلیکس موجود تھے۔

پولیس کی جانب سے شاہ محمود قریشی سے تفتیش کیلئے ایک ماہ کے جسمانی ریمانڈ کی استدعاکی گئی تھی جس پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔

اسلام آباد : نگران حکومت کا نئے سال کی تقاریب پر پابندی کا اعلان کردیاہے۔ نگران حکومت نے فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے ن...
28/12/2023

اسلام آباد : نگران حکومت کا نئے سال کی تقاریب پر پابندی کا اعلان کردیاہے۔ نگران حکومت نے فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے نئے سال کی تقاریب پرپابندی کا اعلان کیا ہے۔

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے خصوصی پیغام میں کہا کہ اسرائیل کی جانب سے بربریت کا سلسلہ جاری ہے، فلسطین کی صورتحال کے باعث پوری قوم رنج وغم میں ہے، فلسطین کے لئے امداد کی 2 کھیپ روانہ کی جاچکی ہیں۔

فلسطینیوں سے اظہاریکجہتی کے لئے سال نو پر تقریبات نہیں ہوں گی، پوری قوم فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کے لئے کھڑی ہے، تمام پاکستانی مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کریں، پاکستانیوں سے اپیل ہے نئے سال پر سادگی کو ملحوظ خاطر رکھیںنگران وزیراعظم نے کہا کہ فلسطین کے لئے امدادی کھیپ کے سلسلے میں اردن اور مصر کے ساتھ رابطے میں ہیں، 7 اکتوبر سے اب تک 20 ہزارسے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، فلسطین میں شہید ہونے والوں میں بڑی تعداد بچوں کی ہے، مظلوم فلسطینیوں کی نسل کشی پر پاکستانی قوم اور امت مسلمہ شدید رنج کےعالم میں ہے۔

انہوں نے کہا کہ فلسطین میں خون ریزی روکنے کے لئے پاکستان بین الاقوامی سطح پر آواز بلند کرتا رہے گا، اللہ تعالیٰ سے دعاگو ہوں نئے سال کا سورج امن وآشتی کا پیغام لے کرطلوع ہو۔

میلسی (رپورٹ قاری خالدسے ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی محمد عیسیٰ خان کی ہدایات پر وہاڑی پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف ...
27/12/2023

میلسی (رپورٹ قاری خالدسے ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی محمد عیسیٰ خان کی ہدایات پر وہاڑی پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں مسلسل جاری ہیں اسی سلسلہ میں ایس ڈی پی او سرکل میلسی رانا ندیم اقبال کے زیرنگرانی ایس ایچ او تھانہ صدر میلسی زعیم برلاس اور سب انسپکٹر ساجد رحیم پر مشتمل ٹیم نے ڈکیت گینگ کے تین ممبران پہلوان، شہزاد اور قاسم کو گرفتار کر کے 12 مقدمات ٹریس کرتے ہوئے 17 لاکھ روپے مالیتی مال مسروقہ برآمد کیا جس میں 6 لاکھ روپے نقدی، 3 عدد موٹر سائیکل، سکول کی چوری شدہ سولر پلیٹیں، موبائل فونز، اور اسلحہ ناجائز 1 عدد پسٹل شامل ہے۔ ایس ایچ او تھانہ صدر میلسی زعیم برلاس نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ملزمان اسلحہ کے زور پر شہریوں کو قیمتی سامان اور جمع پونجی سے محروم کر دیتے تھے اور مزاحمت پر فائر کرنے سے بھی گریز نہ کرتے تھے۔ جن کی گرفتاری کسی چیلنج سے کم نہ تھی لیکن جدید ٹیکنالوجی اور ہیومین انٹیلیجنس کی مدد سے نہ صرف ملزمان کو ٹریس کر کے گرفتار کیا گیا بلکہ ریکارڈ برآمدگی کی گئی۔

ریاض:غیر ملکی عازمین حج کی رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا ہے۔ سعودی عرب نے غیر ملکی عازمین حج 2024 کے لیے باضابطہ رجسٹریشن شروع...
26/12/2023

ریاض:غیر ملکی عازمین حج کی رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا ہے۔ سعودی عرب نے غیر ملکی عازمین حج 2024 کے لیے باضابطہ رجسٹریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ نے دنیا بھر سے آنے والے عازمین حج اور ان کے اہل خانہ کی رجسٹریشن کے لیے درخواستیں ایپ نسک حج کے ذریعے وصول کرنا شروع کردیں۔

سعودی وزارت حج و عمرہ کاکہنا ہے کہ ایشیا، افریقہ، یورپ، شمالی امریکہ، جنوبی امریکہ اور اوشیانا کے براعظموں کے عازمین ’’نسک حج‘‘ کے ذریعے درخواست دے سکتے ہیں۔عازمین ایک ای میل ایڈریس کے ساتھ اپنا ذاتی اکاؤنٹ بنانے کے بعد ویب سائٹ کے ذریعے اپنے نام درج کر سکتے ہیں اور فراہم کردہ فہرست سے اپنے ملک کا نام منتخب کرسکتے ہیں۔

گزشتہ برس ہونے والا حج کورونا وبا کے بعد پہلا حج تھا جس میں دو سال کے وقفے کے بعد بیرون ملک سے حاجیوں کو آنے کی اجازت دی گئی تھی ۔

راولپنڈی: پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو 15 روز کیلئے نظر بند کر دیا گیا۔وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کو ...
26/12/2023

راولپنڈی: پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو 15 روز کیلئے نظر بند کر دیا گیا۔

وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کو نظر بند کردیا گیا۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے نظر بندی کا آرڈر جاری کردیا ۔

ڈی سی نے شاہ محمود کی نظر بندی کے احکامات جاری کردیے.جاری کیے گئے نظر بندی کے احکامات کے مطابق شاہ محمود قریشی 9 مئی کے مقدمات میں نامزد ہیں۔

آرڈز میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ 9 مئی کے مقدمات میں شاہ محمود قریشی سے تفتیش درکار ہے۔

ڈسکہ کے علاقہ بھانوکے جامکے چیمہ کے دو نوجوان لڑکے  پیروچک گاوں میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ قتلتفصیل کے مطابق حسن و...
25/12/2023

ڈسکہ کے علاقہ بھانوکے جامکے چیمہ کے دو نوجوان لڑکے پیروچک گاوں میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ قتل
تفصیل کے مطابق حسن ولد نواز چیمہ اور مہروز نوید ولد نوید مغل ساکن بھانوکے آج صبح پیروچک سکول کے سامنے گزر رھے تھے کہ نامعلوم افراد نے ان پر اندھا دھند فائرنگ کر کے دونوں کو قتل کر دیا
فوری طور پر وجہ قتل معلوم نہیں ہو سکی
دونوں مقتول کی نعشیں سول ہسپتال ڈسکہ میں پہنچا دی گئیں ہیں

میلسی(رپورٹ قاری خالدسے) الیکشن 2024کا سہرا دیکھتے ہیں کہہ کس کے سر سجے گا۔ حلقہ این اے 159میں آزاد، ن لیگ،پی ٹی آئی، او...
24/12/2023

میلسی(رپورٹ قاری خالدسے) الیکشن 2024کا سہرا دیکھتے ہیں کہہ کس کے سر سجے گا۔ حلقہ این اے 159میں آزاد، ن لیگ،پی ٹی آئی، اور پی پی پی کے متوقع امیدواروں کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ہوگا حاجی سعیداحمدخان منیس پاکستان مسلم لیگ ن. محمودحیات عرف ٹوچی خان پی پی پی. اوررنگزیب خان کھچی آزادامیدوار. اورسلمان علی خان بھابھہ پی ٹی آئی. محمداطہرشاہ جمعیت علماء اسلام انکاآپس میں کانٹے دار مقابلہ ہوگا

میلسی(رپورٹ قاری خالدسے) ضلع وہاڑی کے مختلف تھانہ جات کے علاقوں میں پولیس مقابلے/ 3 ملزمان زخمیلڈن کے علاقے میں 11 مختلف...
24/12/2023

میلسی(رپورٹ قاری خالدسے) ضلع وہاڑی کے مختلف تھانہ جات کے علاقوں میں پولیس مقابلے/ 3 ملزمان زخمی
لڈن کے علاقے میں 11 مختلف مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ملزم افضل بعد از ریکوری واپس لاتے ہوئے لال دیہہ پل کے قریب ساتھیوں کی فائرنگ کی زد میں آ کر زخمی
ساہوکا کے علاقہ 14وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ بین الاضلاعی ڈکیت افضال پسٹل کی برامدگی کے بعد پل لال دیہہ کے قریب اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے شدید زخمی
شیخ فاضل کے علاقہ میں 4 اضلاع میں ریکارڈ یافتہ ڈکیت کاشف برامدگی کے بعد واپسی پر ساتھیوں کا فائرنگ کا نشانہ بن کر زخمی ہوا
تمام زخمی ملزمان کو برائے علاج معالجہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
زخمی ہونے والے ملزمان کے ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں

ڈسکہ این اے 73 کا آر او آفس اور احاطہ پورا دن نو گو ایریا بنا رہاڈسکہ آر او آفس کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات رہیڈس...
22/12/2023

ڈسکہ
این اے 73 کا آر او آفس اور احاطہ پورا دن نو گو ایریا بنا رہا
ڈسکہ
آر او آفس کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات رہی
ڈسکہ
آر او آفس میں امیدواروں تجویز اور تائید کندہ کو ہی داخلے کی اجازت دی گئی
ڈسکہ
صحافیوں کے لئے بھی آر او آفس کے دروازے بند رہے
ڈسکہ
انفرمیشن تک رسائی نہ دینے پر صحافیوں نے تشویش کا اظہار کیا

ڈسکہ این اے 73کےلیے آج تک 28امیدواروں نے کاغزات نامزدگی جعع کروائے

ڈسکہ جبکہ پی پی 51کے لیے آج تک تقیربیا45کے قریبا امیدواروں نے کاغزات نامزدگی جمع کرواے

22/12/2023

ڈسکہ عام انتخابات 2024کے دوسرےمرحلے کادوسرادن تمام احوال صحافیوں کی آنکھ نے کیا دیکھا اور وکلاہ کی بڑی تعداد آر او آفس پہنچی تو تعنیات پولیس نے کیا کیا جانیے اس رپورٹ میں

ڈسکہ ساپقہ ایم این سیدہ نوشین افتخار امیدوار این اے 73  اور محمدافضل منشاء امیدوار پی پی 51 بڑی ریلی کے ساتھ ریٹرننگ آفس...
21/12/2023

ڈسکہ ساپقہ ایم این سیدہ نوشین افتخار امیدوار این اے 73 اور محمدافضل منشاء امیدوار پی پی 51 بڑی ریلی کے ساتھ ریٹرننگ آفس ڈسکہ پہنچنے پر شاندار استقبال

آج رواں سال کی سب سے طویل ترین رات اور سب سے مختصر ترین دن آج ہے۔ تفصیلات کے مطابق 21 دسمبر تک دن مختصر ہوتے ہیں اور را...
21/12/2023

آج رواں سال کی سب سے طویل ترین رات اور سب سے مختصر ترین دن آج ہے۔

تفصیلات کے مطابق 21 دسمبر تک دن مختصر ہوتے ہیں اور راتیں لمبی ہوتی رہتی ہیں تاہم 21 دسمبر کے بعد دن بڑھنے اور راتیں گھٹنے لگتی ہیں۔

سردی کے موسم میں دن چھوٹے ہونے لگتے ہیں اور راتیں لمبی ہوتی جاتی ہیں۔ 21 دسمبر تک دن مختصر ہوتے ہیں اور راتیں لمبی ہوتی رہتی ہیں تاہم 21 دسمبر کے بعد دن بڑھنے اور راتیں گھٹنے لگتی ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی میں طلوع آفتاب صبح 7 بج کر 12 منٹ پر ہوا جبکہ غروبِ آفتاب شام 5 بج کر 48منٹ پر ہوگا۔ اس طرح دن کا دورانیہ 10 گھنٹے سے زائد پرمبنی ہوگا جبکہ رات لگ بھگ 14 گھنٹے پر محیط ہوگی۔

Address

Sialkot
Sialkot
51310

Telephone

+923154310766

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Spry News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Spry News:

Videos

Share

Category