Social pitch

Social pitch Social Pitchis Social Media Marketing & Copy Writing Company based in Pakistan.

06/08/2023
27/07/2023

Why Social Pitch?
At Social Pitch, we pride ourselves on delivering top-tier copywriting and social media marketing solutions tailored to your unique brand voice and goals. With years of industry experience, our team of experts is well-equipped to craft compelling narratives that resonate with your target audience, creating a meaningful impact on your business growth.

Our Services:

Creative Copywriting: Our team of skilled copywriters can provide captivating content for your website, blog posts, email marketing, and more. We ensure that every word reflects your brand identity and leaves a lasting impression on your customers.

Strategic Social Media Marketing: With an in-depth understanding of various platforms, we develop and execute targeted social media campaigns that drive engagement, increase followers, and foster meaningful connections with your audience.

Tailored Approach:
We understand that every brand is unique, and our approach is tailored to meet your specific needs and objectives. Our focus is on delivering measurable results, helping you achieve tangible outcomes that align with your business vision.

Let's Collaborate:
We are eager to discuss how Social Pitch can partner with your esteemed company to boost your brand's online presence and drive growth. Our team is ready to craft a customized strategy that aligns with your goals and values.

Take the first step towards elevating your brand's social presence today. I would be delighted to arrange a call or meeting at your convenience to explore this partnership further.

Thank you for considering Social Pitch as your digital marketing ally. We look forward to the opportunity of working with you and contributing to your brand's success.

صبح بخیر
27/07/2023

صبح بخیر

25/07/2023

گھبرائیں نہیں..!!
میرے اور آپکے معاملات جسکے سپرد کیے ہیں..!!
وہ بہت غفور الرحیم ہے..!!
وہ سب بہتر کرے گا..!!

جب تک تمھاری ماں کے ہونٹ تمھارے لیے دعا کے لیے ہل رہے ہیں تم دنیا کے امیر ترین انسان ہو !!ماں سلامت رہے۔آمین
24/07/2023

جب تک تمھاری ماں کے ہونٹ تمھارے لیے دعا کے لیے ہل رہے ہیں تم دنیا کے امیر ترین انسان ہو !!
ماں سلامت رہے۔آمین

23/07/2023

Introduce urself

اس سے پہلے کہ وقت بدلے خود کو بدل دو
23/07/2023

اس سے پہلے کہ وقت بدلے خود کو بدل دو

23/07/2023

Be Social Think social
Morning

22/07/2023

Once upon a time in the bustling town of Techville, a young entrepreneur named Ifrah, the founder of "Social Pitch," dreamed of turning her small handmade jewelry business into a global sensation. With her creativity and craftsmanship, she knew her products deserved the spotlight they lacked. Determined to achieve her dreams, Ifrah stumbled upon a magical book that held the secrets of Social Media Marketing.
Excited and curious, Ifrah delved into the book's pages, learning the art of storytelling through captivating visuals and engaging words. Armed with newfound knowledge, she created mesmerizing posts under the banner of "Social Pitch," showcasing her jewelry's beauty and the passion behind each creation. With a wave of her smartphone, "Social Pitch" came to life, and Ifrah's creations sparkled across various social media platforms like stars in the night sky.
The power of "Social Pitch" worked its magic as followers flocked to Ifrah's pages, awed by the artistry she shared. Her posts sparked conversations, and soon, the name "Social Pitch" was whispered in every corner of Techville. Word spread like wildfire, and soon, customers from distant lands wanted to own a piece of Ifrah's magical jewelry.
But like any good story, challenges emerged. Ifrah faced the trolls of the internet, casting shadows of doubt and negativity. However, she embraced the power of authenticity and resilience, responding with grace and kindness under the banner of "Social Pitch." Her loyal customers rallied behind her, forming a shield of support that protected her from the darkness.
"Social Pitch" wasn't just about fame; it was about building a community. Ifrah valued her followers, and in return, they became the brand ambassadors of "Social Pitch," spreading her story far and wide. Together, they celebrated milestones, shared memories, and made new connections. The magic of "Social Pitch" transformed her business into a family.
As the years passed, "Social Pitch" grew, and Ifrah remained true to her roots. The once-small business flourished into an enchanting castle of creativity, offering opportunities to fellow artisans from Techville and beyond.
And so, the story of "Social Pitch" continues, reminding us all that with the right blend of artistry, authenticity, and perseverance, the world is our enchanted kingdom waiting to be explored—one post at a time.

Lubna Jamshed
Lubna Jamshed Learning Home

22/07/2023

ایک بڑی آفر

وہ لوگ سامنے آئیں جو آنلائن اپنی پروڈکٹ سیل کرتے ہیں

اور ان کا اپنا فیس بُک پیج بھی ہے

کیا آپ نے فیس بُک ایڈز کے زریعے فولورز حاصل کیے ہیں ؟
اگر نہیں تو انتظار کس بات کا۔۔

یہ فالورز بالکل اوریجنل اور آرگینک ہوتے ہیں۔

اگر آپ بھی اپنے پیج پر فیس بُک ایڈز کے زریعے فولورز حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی رابطہ کریں

بہت ہی مناسب قیمت پر ہم اپنی سروس آپ کو فراہم کرئے گے تو دیر کس بات کی ابھی رابطہ کریں اور اپنے بزنس کو پروموٹ کریں کسٹمرز لائیں۔۔

اور پھر مزے سے اے چلائیں اور سو جائیں۔۔ کیونکہ جب پیسہ ہو تو بل کی نو ٹینشن 😁😁😁

ابھی



کو وٹس ایپ کریں

03349887690

Ifrah Khan
Lubna Jamshed Learning Home



اگر آپ بھی اپنے کاروبار کو بڑھانا چاہتے ہیں یا اپنے فیس بک پیج کے فالورز بڑھانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریںWhats app 0...
22/07/2023

اگر آپ بھی اپنے کاروبار کو بڑھانا چاہتے ہیں یا اپنے فیس بک پیج کے فالورز بڑھانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

Whats app 03349887690

20/07/2023

کانٹینٹ رائیٹنگ مکمل فری کورس کے لیے اس پلے لسٹ کو فالو کریں

Share your videos with friends, family, and the world

follow us
20/07/2023

follow us

افففاتنے سارے سموسےاتنے سموسے کون کھاۓ گا؟یقینا آپ اسے بیچنا چاہو گے لیکن بیچنے کا ہنر آتا ہے کیا؟
19/07/2023

اففف
اتنے سارے سموسے
اتنے سموسے کون کھاۓ گا؟

یقینا آپ اسے بیچنا چاہو گے لیکن بیچنے کا ہنر آتا ہے کیا؟

18/07/2023

کیا کہا؟
عمران خان ٹک ٹاک پر آگئے

کیا کہا
حریم شاہ جنت مرزا پھلو سب کو پیچھے چھوڑ دا؟

تو پھر آپ کیوں پیچھے ہو؟

آپ نے تو ابھی تک فیسبک پر اپنا بزنس پیج تک نہیں بنایا؟۔۔۔

آپ نے تو بس کنویں کے مینڈک ہی رہنا ہے۔۔

کیونکہ آپ آنلائن بیچنے سے شرماتے ہیں۔

ڈرتے ہیں کہ میں کہ کر ہی نہیں پاؤں گا۔۔

تو گبھرائیے نہیں ۔۔

ہم ہیں ناں آپ کے تمام تر ڈیجیٹل سلوشنز کا ایک ہی سچا اور کھرا حل

Social pitch

ابھی وٹس اپ کیجیے۔۔

03349887690

Ifrah Khan
Lubna Jamshed Learning Home

مارکیٹنگ کیا ہے؟بالکل اس تصویر میں نظر آنے والا مضبوط پلراب یہ  منحصر ہے کہ اس پلر کے اندر میٹیریل کیسا ہے۔میٹیریل چاہے ...
18/07/2023

مارکیٹنگ کیا ہے؟

بالکل اس تصویر میں نظر آنے والا مضبوط پلر

اب یہ منحصر ہے کہ اس پلر کے اندر میٹیریل کیسا ہے۔

میٹیریل چاہے کتنا ہی مضبوط اور طاقتور کیوں نا ہو اگر دیکھنے میں خوبصورتی نظر نا آ ہی ہو
کوئی بھی اس سے متاثر نہیں ہوتا۔۔

مارکیٹنگ بھی ایسی ہے
یہی مارکیٹنگ آپ کی بلڈنگ کے میٹیریل بلنڈرز کو چھپا کر خوشنما بنا کر آپ کی پراڈکٹ کو دوسروں کے سامنے پیش کرتی ہے۔
اور ہم سے اجھی مارکیٹنگ کوئی دوسرا نہیں کر سکتا۔۔

تو آج ہی اپنی پراڈکٹس کی خوبصورت پریزینٹیشن مارکیٹنگ اور کاپی رائیٹنگ کے لیے رابطہ کریں

صرف اور صرف
Social pitch
پر۔۔

whats app 03349887690

Ifrah Khan
Lubna Jamshed Learning Home



پاکستانی قوم ایسے جگاڑ لگانا خوب جانتی ہے۔۔لیکن کیا فائدہ ایسی کری ایٹی وٹی کا جب آپ  آپ دنیا کو دکھا ہی نا پائیں کہ آپ ...
17/07/2023

پاکستانی قوم ایسے جگاڑ لگانا خوب جانتی ہے۔۔

لیکن کیا فائدہ ایسی کری ایٹی وٹی کا جب آپ آپ دنیا کو دکھا ہی نا پائیں کہ آپ کتنے کری ایٹو ہیں۔۔

اس لیے اپنے ہنر کو پروموٹ کرنے کے لیے ساری دنیا کو اپنا کام دکھانے کے لیے۔ مارکیٹنگ سے کام لیا جاتا ہے۔۔
مارکیٹنگ سٹیٹرجیز کیا ہیں۔۔

کس طرح سے ہم آپ کا ہنر دنیا کے سامنے لے کر آئیں گے ۔۔

جاننے کے لیے جڑے رہیے ہماری وال کے ساتھ کیونکہ
Social pitch
ہی ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو نا صرف آپ کو اور آپ کے ہنر کو پروموٹ کرتا ہے بلکہ آپ کے کاروبار کو چار چاند لگا دیتا ہے۔

تو سوچ کیا رہے ہیں۔۔
ڈیجیٹل سلوشنز کا صرف ایک حل
۔

whats app 03349887690

Ifrah Khan
Lubna Jamshed Learning Home


گلاب جامن تب ہی اچھے لگتے ہیں جب جیب میں پیسے ہوںاور پسے تب ہی آتے ہیں جب آپ کام کریں۔۔کام چاہے چھوٹا ہو یا بڑا آپ کا اپ...
16/07/2023

گلاب جامن تب ہی اچھے لگتے ہیں
جب جیب میں پیسے ہوں
اور پسے تب ہی آتے ہیں
جب
آپ کام کریں۔۔

کام چاہے چھوٹا ہو یا بڑا
آپ کا اپنا ہونا چاہیے۔۔
اور اپنے کاروبار کی پروموشن کے لیے
صرف ایک ہی نام یاد رکھیں
Social pitch

whatsapp 03349887690

Ifrah Khan
Lubna Jamshed Learning Home


دکان کیسی ہی کیوں نا ہو۔۔چاہے ڈھابہ ہی ہوریڑھی ہی کیوں نا لگائی ہوآپ کو مارکیٹنگ کی ضرورت ہمیشہ رہتی ہے۔۔لوگوں کو بتانا ...
15/07/2023

دکان کیسی ہی کیوں نا ہو۔۔
چاہے ڈھابہ ہی ہو
ریڑھی ہی کیوں نا لگائی ہو
آپ کو مارکیٹنگ کی ضرورت ہمیشہ رہتی ہے۔۔
لوگوں کو بتانا پڑتا ہے کہ
آپ کیا بیچ رہے ہو
اپنے پرانے خریداروں کو یاد دلانا پڑتا ہے کہ
آپ انہیں بھولے نہیں
آپ ان کے لیے کوئی اچھی آفر لے کر آۓ ہو
آپ کے گاہک آپ کا قیمتی سرمایہ ہیں
اپنے گاہکوں کو ہاتھ سے مت جانے دو
ان کو نرم پھولوں کی طرح ٹریٹ کرو
تاکہ ایک دن
باغیچہ تمہارا ہو جاۓ

تو اپنے کاروبار کی مارکیٹنگ کے لیے صرف ایک ہی نام

Social pitch
03349887690 Whats app

Ifrah Khan
Lubna Jamshed Learning Home


یہ فرائز برینڈڈ بھی ہو سکتے ہیں؟جی ہاں بالکل۔۔۔یہ فرائز آپ بنا کر اپ اپنے قریبی ایریا میں سیل کر کے پرافٹ بھی کما سکت ہی...
14/07/2023

یہ فرائز برینڈڈ بھی ہو سکتے ہیں؟

جی ہاں بالکل۔۔۔

یہ فرائز آپ بنا کر اپ اپنے قریبی ایریا میں سیل کر کے پرافٹ بھی کما سکت ہیں۔

اس کے لیے آپ کو زیادہ محنت درکار نہیں
بس ہماری سروس لیں
ہم آپ کے قریبی ایریا میں آپ کے بزنس کی ایڈ لگائیں گے اور بس

آپ کی سیل بڑھے گی اور

آپ بن جائیں گے ایک برانڈ

تو کوئی بھی بزنس ہو اس کو پروموٹ کرنے کے لیے بس ایک ہی نام یاد رکھیں

Social Pitch

جو آپ کے تمام ڈیجیٹل مسائل کا حل ہے۔

Ifrah Khan
Lubna Jamshed Learning Home


open with new era
01/03/2023

open with new era

Address

Sialkot
Sialkot
51310

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social pitch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Social Media Agencies in Sialkot

Show All