بینک اکاؤنٹ گاڑی بنگلہ دیکھ کر اپنی بہن بیٹی کیسی انسان کے ساتھ مت شادی کر کے رخصت کریں جو اس کی زندگی کو سسکیوں میں بدل دے 🙏
کیسی ایسی انسان کا انتخاب کریں جو اُس کی مسکرا ہٹ کو نا ختم ہونے کا وعدہ کرے..
پیسہ تو کما ہو جاتا ہے مگر سکون نہی کما ہوتا 🙏🙏🙏
Abyy Salo Ye Kya Hai Itni Choti Umr Mein Sar Aam Ye Sb 🤕🤕🤩
Ali Haidra Abadi ka 20M wla Account Ban Ho Gya ........
مسجد نبوی میں بیٹھ کر پب جی گیم کھیل رہا ہے کیسے کیسے عجیب بندے ہیں افسوس ہمارے عمال ہیں جو ہم بھگت رہے ہیں
نکاح والی گلی کس کس نے دیکھی ہے؟
*اسماعیل ہنیہ زخمی حالت میں آخری الفاظ*
*جسطرح اہل کوفہ نے*
*حضرت سیّدنا حسینؓ کو پہلے بُلایا*
*پھر شہید کروا دیا،*
*بلکل اسی طرح ایرانیوں نےاپنی پرانی روش کو برقرار رکھا،*
*اسماعیل ہانیہ کو پہلے ایران بلایا،*
*پھر شہید کردیا یا کروا دیا😥*
*اپنے خاندان کے 70 شہداء کے بعد*
*خود بھی جام شہادت نوش کے*
*انا للّٰه وانا الیہ راجعون*
🤲🏻🤲🏻🤲🏻😭😭😭
میرے ملک نے اس طبقے کو سوائے شناحتی کارڈ کے علاؤہ کچھ نہیں دیا ایک طرف میرے ملک کے عیاش حکمران دوسری طرف میرے ملک کی غریب عوام