Tez Pakistan News

Tez Pakistan  News TEZPAKISTANNEWS

20/07/2024

اس ماہ کتنا بِل آیا ہے؟

ایکسپریس میڈیا گروپ انچارج نمائندگان خالد قیوم صاحب بیورو آفس گوجرانوالہ حافظ شاہد منیر صاحب میٹنگ کے دوران کرائم رپورٹر...
24/06/2024

ایکسپریس میڈیا گروپ انچارج نمائندگان خالد قیوم صاحب بیورو آفس گوجرانوالہ حافظ شاہد منیر صاحب میٹنگ کے دوران کرائم رپورٹر شہزاد اکرم، عمران شریف، فیصل قمر، میاں طارق جاوید سیالکوٹ ڈسٹرکٹ رپورٹر، خواجہ وقار قمر کے ہمراہ لی گئیں تصاویر

ضلع سیالکوٹ میں روٹی کی قیمت پر عملدرآمد کے لیے چیکنگ، ابتک 1052 انسپکشنز کی گئیں، 332 گرانفروشوں پر 11 لاکھ 83500 روپے ...
23/04/2024

ضلع سیالکوٹ میں روٹی کی قیمت پر عملدرآمد کے لیے چیکنگ، ابتک 1052 انسپکشنز کی گئیں، 332 گرانفروشوں پر 11 لاکھ 83500 روپے جرمانہ عائد ، 6 مقدمات درج 25 گرانفروش گرفتار ، 11 تندور سیل کئے گئے۔

25/10/2023

ووٹنگ سٹارٹ ہو جاۓ
مقابلہ
نون لیگ
پی ٹی آئی
تحریک لبیک
پیپلز پارٹی

30/08/2023

تھانہ ستراہ یو سی اسکواڈ نے موضع جھارانوالہ کے قریب گاوں گولیاں میں ناکہ لگا رکھا تھا موٹر سائیکل سوار 3 کس مشکوک افراد کو بسلسلہ چیکنگ روکنے کی کوشش تو انہوں نے موٹر سائیکل بھاگا دیا جس کا پیچھا کرتے ہوئے پولیس ٹیم جھارانوالہ پہنچی تو تین ڈاکوؤں نے ان پر فائرنگ کر دی جس کی زد میں آکر پولس کانسٹیبل ہارون ٹانگ پر گولی لگنے سے زخمی ہو گیا ہے۔

01/07/2023
01/07/2023

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف گرمی کی شدت کو کم کرنے کے لیے موترہ نہر میں نہانے کے لئے چھلانگ لگا دی اس دوران لیگی رہنما کی کثیر تعداد بھی موجود۔۔۔۔۔۔

28/06/2023

سرانوالی گریڈ اسٹیشن سے ایک ہفتے سے بجلی کی آنکھ مچولی شروع عملہ سکون کی نیند اڑانے میں کامیاب
عملہ بات سننے کو تیار نہیں عنقریب احتجاج کیا جائے۔ اہل علاقہ

28/06/2023

بھروسہ صرف رب کی ذات پر رکھو
لوگ توڑ جاتے ہیں یا چھوڑ جاتے ہیں

28/06/2023

موم بتی کی طرح جلنا آسان نہیں ہے
دوسروں کو روشنی دینے کے لیے خود جلنا پڑتا ہے

28/06/2023

ماشاءاللہ

تمام اہلِ اسلام کو عید الاضحی مبارک۔
28/06/2023

تمام اہلِ اسلام کو عید الاضحی مبارک۔

انشاء اللہ ایم پی اے محمد شہباز مغل
23/03/2023

انشاء اللہ ایم پی اے محمد شہباز مغل

Address

Sialkot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tez Pakistan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Media/News Companies in Sialkot

Show All