#عوامی_لیڈر رکن صوبائی اسمبلی
رانا عارف اقبال ہرناہ صاحب
اور MNAچوہدری ارمغان سبحانی صاحب
نےچوہدری شاہد گجر کے گھر ہموں گکھڑ میں کھانے کی دعوت میں شرکت کی اور ساتھیوں سے ملاقات کی.
Maryam Nawaz Sharif @top fans Nawaz Sharif Vario House Sialkot
#عوامی_لیڈر رکن صوبائی
اسمبلی رانا عارف اقبال ہرناہ
@top fans Maryam Nawaz Sharif PML(N) #عوامی_لیڈر
عوامی لیڈرایم پی اے پی پی 44
رانا عارف اقبال ہرناہ
کاہلیاں آڈے سے پل بجواں روڈ زیر تعمیر
@top fans Maryam Nawaz Sharif PML(N) Nawaz Sharif PMLN Sialkot Khawaja Asif Pmln Bajwat Bajwat Updates.. #BAJWAT #عوامی_لیڈر #everyone #pmlnfacebookteam #MaryamNawazSharif #road
RANA ARIF IQBAL HARNAH
MPA PP44 SIALKOT
APPRECIATES Maryam Nawaz Sharif FOR PROVIDING FREE WIFI IN DIFERENT POINTS
HE SAID MARYAM NAWAZ IS THE ONLY HOPE FOR PUNJAB.
WELLDONE MARYAM NAWAZ
عوامی لیڈر رانا عارف اقبال ہرناہ ایم پی اے
پی پی 44
شیر سیالکوٹ خواجہ محمد اصف کا اس وقت کی سیاسی صورتحال پر تبصرہ.
Khawaja Asif @top fans Maryam Nawaz Sharif PML(N) Nawaz Sharif
رکن پنجاب اسمبلی شیر سیالکوٹ عوامی لیڈر
رانا عارف اقبال ہرناہ کی پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت.
@top fans Maryam Nawaz Sharif #pmlnfacebookteam #PMLNSialkot #عوامی_لیڈر #everyone #MaryamNawazSharif
آج شاعر مشرق اور مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا چھیاسیواں یوم وفات ہے۔ پوری قوم آج ان کے بلندی ء درجات کے لئے دعا گو ہے اور انہیں خراج عقیدت پیش کر رہی ہے۔
ڈاکٹر علامہ محمد اقبال نے امتِ مسلمہ کے اتحاد، نوجوانوں کو اسلاف کی قربانیوں، عظمت رفتہ سے روشناس کروانے میں اہم کردار ادا کیا اور جہد مسلسل کی تاکید کرتے ہوئے مسلمانوں کے تابناک ماضی سے سبق حاصل کرکے مستقبل میں علم و تحقیق کی منازل طے کرنے کی تلقین کی۔ آپ کا فلسفہِء خودی ہم سب کے لئے مشعل راہ ہے جس پر پوری دنیا کی جدید جامعات میں تعلیمات جاری ہیں. ان کا اردو اور فارسی کلام اور تحریریں آج بھی پوری دنیا میں مقبول ہیں۔
آپ نے مسلمانوں کیلئے برِ صغیر پاک و ہند میں ایک علیحدہ ریاست کا خواب دیکھا جسے قائد اعظم اور مسلم لیگ کے دیگر رہنماؤں نے شرمندہء تعبیر کیا ان کا خواب امن کا گہوارہ، سیاسی برداشت اور بھائی چارے کا پاکستان ہے جہاں نوجوان تعمیری سوچ سے اس ملک کو ترقی کی بلندیوں پر لے جائیں۔
آئیں آج کے دن یہ عہد کریں کہ ہم اقبال کے پاکستان کے حصول کیلئے ہم اپنی تمام صلاحیتیں اور کاوشیں بروئے کار لائیں گے۔
WELLDONE Maryam Nawaz Sharif
RANA ARIF IQBAL HARNAH APPRECIATES THE EFFORTS MARYAM NAWAZ IS PUTTING FOR PUNJAB
ایم پی اے رانا عارف اقبال ہرناہ
#عوامی_لیڈر #pmlnfacebookteam #PMLNSialkot #everyone @top fans PML(N)
شیر پنجاب رانا عارف اقبال ہرناہ
#عوامی_لیڈر #everyone #pmlnfacebookteam Maryam Nawaz Sharif PML(N) Nawaz Sharif
رانا عارف اقبال ہرناہ کی طرف سے جمعہ مبارک
#عوامی_لیڈر #اللہ_کی_رحمت #everyone #pmlnfacebookteam @top fans Maryam Nawaz Sharif
AWAMI LEADER
SHER E SIALKOT
RANA ARIF IQBAL HARNAH
#PMLNSialkot #pmlnfacebookteam #عوامی_لیڈر #MaryamNawazSharif #dubai PML(N) @top fans Maryam Nawaz Sharif Nawaz Sharif PMLN Sialkot #everyone