20/11/2023
اگر نکاح کے بغیر مرد کا تمہارے کپڑے اتارنا غلط ہے تو نکاح بغیر تمہارا مرد سے گپے ہانکنا بھی غلط ہے، اگر تم اس کے ساتھ جنسی گفتگو پسند کرتی ہو اور وہ تم سے جسم مانگتا ہے تو پھر اسے جسم بھی دو پھر یہ نہ کہو کہ بات کرنا صحیح ہے جسم دینا غلط ہے، اگر بات غلط کی ہی آجاۓ تو پھر اور بھی بہت کچھ غلط ہے پھر یہ بحث ہی فضول ہے کہ کیا تھوڑا غلط ہے اور کیا زیادہ غلط ہے اگر غلط ماننا ہی تو پھر سب کچھ غلط مانو ورنہ ذرا بھی نا مانو کیونکہ غلط اور صحیح میں بیچ کا کوئی راستہ نہیں ہوتا اگر تم مخلص ہو تو یا اِدھر ہو جاؤ یا اُدھر ہو جاؤ۔💔🙂