Citymedia Sialkot

Citymedia Sialkot | | |

‎‎  ✨🔸نیا سال مبارک۔ دعا ہے کہ 2025 پاکستان کے لئے پاکستان کی عوام کے لئے ترقی و خوشحالی کا سال ثابت ہو، عمران نیازی حکو...
01/01/2025

‎‎ ✨
🔸نیا سال مبارک۔ دعا ہے کہ 2025 پاکستان کے لئے پاکستان کی عوام کے لئے ترقی و خوشحالی کا سال ثابت ہو، عمران نیازی حکومت کی بدترین اور غریب کُش پالیسیوں کے نتیجہ میں پاکستانی عوام نے جو برے دن دیکھے ہیں وہ دن کبھی واپس نہ آئیں، 2025 میں ہر طرف امن سلامتی خوشحالی کا راج ہو اور پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت نے "اڑان پاکستان" کے نام سے جو معاشی اہداف مقرر کئے ہیں وہ خوش اسلوبی سے مکمل ہوں اور پاکستان کی عوام خصوصاً غریب طبقہ بھی اس سے مستفید ہوسکے۔
🔸افواج پاکستان ملک میں امن سلامتی خوشحالی کے لئے جو قربانیاں دے رہی ہیں، دھرتی کے فرزند اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے سے دریغ نہیں کررہے ہیں اللہ تعالیٰ کے حضور دعا ہے کہ ان کی قربانیاں رائیگاں نہ جائیں، یاد رہے کہ مسلم لیگ ن کے پہلے دور میں بھی افواج پاکستان کی قربانیوں نتیجہ میں ملک امن سلامتی کا گہوارا بنا لیکن عمران نیازی نے اپنے دور حکومت میں شرپسندوں کو رہا کرکے ملک میں فساد، بد امنی کی راہ ہموار کی جس کے نتیجہ میں آج بھی افواج پاکستان ان خوارج سے نمٹنے کے لئے مسلسل کوشاں ہیں اور بیش بہا قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کررہی ہیں۔۔۔۔ ہم ان شہداء کے لہو کا بدل تو نہیں دے سکتے لیکن انہیں سلام عقیدت اور خراج تحسین ضرور پیش کرسکتے ہیں۔۔۔🫡🫡
پاکستان مسلم لیگ ن زندہ باد۔۔
پاک فوج زندہ باد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان پائندہ باد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔



22/12/2024
21/12/2024

9 مئی کے مجرمان کو سزائیں، مکمل انصاف اس وقت ہوگا جب ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو سزا ملیں گی۔۔
یوتھیو عمران نیازی تو گیا😂

21/12/2024

جزا اور سزا کا معاملہ شروع
سانحہ 9 مئی
جناح ہاؤس حملہ میں ملوث 25 مجرموں کو 10/10 سال قید سزا سنادی گئی

Address

PML(N) Office, Paris Road
Sialkot
51310

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Citymedia Sialkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Citymedia Sialkot:

Videos

Share