Wahab Computer Tv

03041679051
21/10/2024

03041679051

For Whatsapp Contact 03041679051
17/10/2024

For Whatsapp Contact 03041679051

Ghous e Azam 🩷
13/10/2024

Ghous e Azam 🩷

صَلَّی اللّہُ عَلیہِ وَآلہِ وسَلّم♥️سب سے افضل درودِ پاک ♥️اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ ...
11/10/2024

صَلَّی اللّہُ عَلیہِ وَآلہِ وسَلّم♥️

سب سے افضل درودِ پاک ♥️
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.

09/10/2024
‏اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ ...
27/09/2024

‏اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ
Jumma Mubarak

اپنے دامان شفاعت میں چھپائے رکھنامیرے سرکارﷺمیری بات بنائے رکھناGooD Morning 🌞
25/09/2024

اپنے دامان شفاعت میں چھپائے رکھنا
میرے سرکارﷺمیری بات بنائے رکھنا
GooD Morning 🌞

17/09/2024

قرآنِ مجید سے ميلادمصطفیٰﷺ پر خوشی منانے کی دلیل🎉🎊♥️
قُلْ بِفَضْلِ اللّٰهِ وَ بِرَحْمَتِهٖ فَبِذٰلِكَ فَلْیَفْرَحُوْاؕ-هُوَ خَیْرٌ مِّمَّا یَجْمَعُوْنَ۔
(سورةیونس)
فرماؤ: الله کے فضل اور اس کی رحمت پر ہی خوشی منانی چاہیے، یہ اس سے بہتر ہے جو وہ جمع کرتے ہیں۔🌿
وَ اَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ۠( سورة الضحی)
اور اپنے رب کی نعمت کا خوب چرچا کرو۔ 🌿
اس آیت میں یہ حکم دیا گیا کہ جب الله کافضل اور اس کی رحمت اور نعمت نازل ہوتو مومنوں کو اس پر خوشیاں منانی چاہییں ۔ اب کسی کہ ذہن میں یہ سوال آ سکتا ہے کہ کیا رسولِ خداﷺ الله کی رحمت ہیں، جو ہم ان کی آمد پر خوشیاں منائیں؟
اس کا جواب بھی قرآنِ مجید دے رہا ہے۔
وَ مَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا وَ مَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ(سورة انبيا: ۱۰۷)
اور ہم نے تمہیں تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر ہی بھیجا۔🌿
رسولِ خداﷺ کا اس دنیا میں تشریف لانا رحمت ہے اور پہلی آیت میں الله تعالیٰ ہمیں حصولِ رحمت پر خوشیاں منانے اور دوسری آیت میں نعمت پر چرچا (نعت گوئی/میلادالنبیﷺ) کا حکم ہے۔
‏إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا۔(سورۃ الاحزاب : ٥٦)
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو، اور خوب سلام بھیجا کرو۔🌿
رسولِ خدا ﷺ نے ہر پیر کے دن 'روزہ' رکھ کر اپنے میلاد کا خود اہتمام کیا ہے۔ اس سنت مبارکہ سے یہ بھی ثابت ہوا کہ دن مقرر کر کے یادگار منانا بھی سنت ہے۔
حضرت ابوقتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرمﷺ پیر کے دن روزہ رکھنے کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ ﷺنے ارشاد فر مایا:
ترجمه: " یہ میرے میلا د کا دن ہے اور اسی روز مجھ پر وحی نازل کی گئی. (صحیح مسلم - حديث ،۲۸۰. سنن ابی داود، حدیث:۲۴۰۸، مسند الامام احمد بن حنبل، حدیث:۱۵ ۲۳۲)
صحابہ کرام رضی الله تعالی عنہم بھی میلادالنبیﷺ کی محفل منعقد کرتے تھے۔
امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں: ایک روز رسول اللهﷺ اپنے اصحاب کے حلقہ سے گزرے. آپﷺ نے فرمایا: کیوں بیٹھے ہو؟ انہوں نے کہا: ہم الله تعالیٰ کا ذکر کرنے اور اس نے ہمیں جو اسلام کی ہدایت عطا فرمائی اس پر حمد و ثنا بیان کرنے اور اس نے آپﷺ کو بھیج کر ہم پر جو احسان کیا ہے، اس کا شکر ادا کرنے کے لیے بیٹھے ہیں۔ آپﷺ نے فرمایا: الله کی قسم ! کیا تم اسی لیے بیٹھے ہو؟‘‘ صحابہ نے عرض کیا: الله کی قسم ہم سب اس لیے بیٹھے ہیں ۔ آپﷺ نے فرمایا: میں نے تم پر شک کی وجہ سے قسم نہیں لی، بلکہ ابھی میرے پاس جبرائیل علیہ السلام آئے تھے، انہوں نے کہا کہ الله تعالیٰ، صحابہ کہ اس عمل پر فرشتوں پر فخر کررہا ہے. (سنن نسائی، ، حدیث: ۵۴۴، المعجم الکبیر للطبرانی، حدیث: ۱۲۰۵۷)🌿
اس حدیث سے ثابت ہوا کہ صحابہ حضورﷺ کے میلا د پر شکر ادا کرتے تھے۔یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ حضورﷺ کے میلاد کی محفل سجانے اور اس میں شریک ہونے والوں پر الله تعالیٰ فرشتوں کی جماعت میں فخر فرماتا ہے۔
رسولِ خدا ﷺ نے فرمایا۔
جو کسی سے محبت کرتا ہے اُس کا کثرت سے ذکر کرتا ہے (جامع صغیر حدیث 8312)🌿
حضورﷺ سے محبت- ایمان کہ لیے شرط ہے۔
عن أنس وأبي هريرة رضي الله عنهما مرفوعاً: «لا يُؤْمِنُ أحدُكم حتى أَكُونَ أَحَبَّ إليه مِن وَلَدِه، ووالِدِه، والناس أجمعين».(صحيح-حديث أنس -رضي الله عنه-: متفق عليه. حديث أبي هريرة -رضي الله عنه-: رواه البخاري)
انس اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک کامل مؤمن نہیں ہو سکتا، جب تک میں اس کے نزدیک اس کی اولاد، اس کے والدین اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہو جاؤں“۔

تمام عالم اسلام کو حضور کی آمد کا دن مبارک ہو
16/09/2024

تمام عالم اسلام کو حضور کی آمد کا دن مبارک ہو

مُک جانی اے دنیا چرچا مُکنا نہیںذکر بنیﷺ دا ہوندا رہنا رُکرا نہیںJÛMMÃ MÛBÂRÎK ✨🤍
13/09/2024

مُک جانی اے دنیا چرچا مُکنا نہیں
ذکر بنیﷺ دا ہوندا رہنا رُکرا نہیں
JÛMMÃ MÛBÂRÎK ✨🤍

کیوں نہ جشن منائیے سرکار آئے نے میرے ❤️ دار آئے نے
09/09/2024

کیوں نہ جشن منائیے سرکار آئے نے
میرے ❤️ دار آئے نے

*2024😘 کا سب سے خوبصورت💕 سپر ہٹ🔥 کلام جسکا عنوان ہے( پیار دیاں بولیاں ❤️) کچھ ہی دیر میں وہاب علی کے آفیشل چینل✨ پر ریلی...
01/09/2024

*2024😘 کا سب سے خوبصورت💕 سپر ہٹ🔥 کلام جسکا عنوان ہے( پیار دیاں بولیاں ❤️) کچھ ہی دیر میں وہاب علی کے آفیشل چینل✨ پر ریلیز ہونے جا رہا ہے دیکھنا نا بھولیے😇،، آپ سب کو وہاب علی 🥰 کی جانب سے ربیع الاول کی خوشیاں🥳 بہت بہت مبارک ہو جزاک اللہ*
ابھی دیئے گئے لنک پر کلک کریں اور چینل کو سبسکرائب کر لیں شکریہ

👇

https://www.youtube.com/

‏خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ﴿ﷺ﴾محمد مصطفی﴿ ﷺ ﴾ پر اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  کی آل پاک پر لاکھ...
30/08/2024

‏خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ﴿ﷺ﴾محمد مصطفی﴿ ﷺ ﴾ پر اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آل پاک پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام ﷺ♥️

‏اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ۞♥️

اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد۞*♥️

Jumma Mubarak 💕
30/08/2024

Jumma Mubarak 💕

Address

Sialkot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wahab Computer Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Wahab Computer Tv:

Videos

Share