شجاع آباد شہر کو آبادکرنے والے نواب شجاع خان سدوزئی کے محل کی موجودہ صورت حال :
یہ سچ ہے کہ اس دنیا میں کسی چیز کو دوام حاصل نہیں مگر اس حقیقت سے بھی انکار ممکن نہیں کہ قومیں اپنے آثار قدیمہ کو محفوظ کرنے کی کوشش کرتی ہیں تاکہ آنے والی نسلیں اپنے بڑوں کے بارے میں نہ صرف جان سکیں بلکہ ان کو یہ بھی معلوم ہو سکے کہ ان سے صدیوں پہلے رہنے والے لوگوں اور حکمرانوں کا رہن سہن کیسا تھا وہ کس قسم کے محلوں میں رہا کرتے تھے مگر افسوس شجاع آباد شہر کو آباد کرنے والے اور شہر کے گرد بلند و بانگ فصیل کی تعمیر کرنے والے نواب شجاع خان کا محل کھنڈرات کا منظر پیش کر رہا ہے اگر اس محل کو محفوظ کر لیا جاتا تو آنے والی نسلوں کیلئے یہ ایک سرمایہ ہوتا مگر ایسا نہیں ہوا حکومت وقت کو چاہئے کہ اس محل کو واپس اصلی حالت میں لانے کیلئے اقدامات کرے
#پکے پار
ایک والد اور استاد کی دلی خواہش کیا ہوتی ہے اور انھیں اپنوں بچوں سے کیا توقعات ہوتی ہیں
#teachers #father #education #Pakistan #currentsituation #earnings #voice #PUNJABEDUCATIONFOUNDATION #people #Shujabad #Taunsa #Multan #urdu #motivation #spiritism #aspectation #students #virals #inspiration #progress
برف سے بنا شاہکار
(ناران ویلی)
غلام فریدا میں ایویں روواں جیویں وچھڑی کونج قطاراں
بچوں کی تعلیم اور غریب والدین کے دکھڑے
ڈاکٹر عفان قیصر دور حاضر کا ایسا مسیحا ہے جس کی زندگی کا مقصد پیسہ بنانا نہیں بلکہ لوگوں کی بے لوث خدمت کرنا ہے
اپنے لئے تو سب ہی جیتے ہیں اس جہاں میں
ہے زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا
Dr. Muhammad Affan Qaiser
Dr. Nazish Affan
Dr Affan Qaiser