مسلم لیگ ن کا نیا ترانا جاری
مشکل سے نکالو نواز شریف ❤️
شورکوٹ:مسلم لیگ ن ضلع جھنگ کے زیر اہتمام رائل ایونٹس مارکی میں ورکر کنونشن.
شورکوٹ:کنونشن میں سید عاشق کرمانی کوارڈینیٹر یوتھ ونگ پنجاب کے علاوہ کارکنان کی بڑی تعداد بھی موجود ۔
شور کوٹ۔ن لیگی کارکنان بریانی پر ٹوٹ پڑے ۔
شور کوٹ۔ن لیگی کنوینشن بدنظمی کا شکار۔
شور کوٹ۔ن لیگی انتظامیہ ورکرز کو روکتی رہی،مگر ورکرز نے کسی کی نہ سنی ۔
شورکوٹ کینٹ کی عوام ریسکیو 1122 اور ہسپتال جیسی بنیادی سہولیات سے محروم ھے جس کیوجہ سے شہریوں کی جانب سے احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا ھے ریلی میں عوام نے بھر پور شرکت کی
شورکوٹ میں چند روز پہلے ہنڈا شوروم پر ہونے والی ڈکیٹی کے دوران مزاحمت کے دوران زخمی ہونے والا نوجوان جان کی بازی ہار گیا نوجوان ماں پاب کا واحد سہارا تھا
شورکوٹ میں آسمان پر ٹرین نما چیز کو اڑتے شہریوں نے دیکھا
ٹرین نما چیز کی لائٹس نمایاں نظر آ رہی ہیں آسمان پر اڑتی ھوئی لائن کے ساتھ روشنیاں صاف نظر آ رہی ہیں دیکھنے والے لوگ حیران ھو گئےاور اس نظارے کو فلم بند کر لیا ۔۔
وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر میاں قمر حیات کاٹھیہ کی شورکوٹ کینٹ آمد اور انہوں نے کہا کہ شورکوٹ کینٹ کے لیے جلد ہی ریسکیو 1122 اور سرکاری ہاسپٹل کا افتتاح کردیا جائے گا