آن لائن سامان خریدنے سے پہلے یہ ویڈیو ضرور دیکھ لیں کہ یہ لوگ کیسے دھوکہ دیتے ہیں
خادم اعلی پنجاب رہایشی اسکیم شیخوپورہ
تمام دوستوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ سابق ایم پی اے میاں خالد محمود کے بھائی سابق ناظم میاں اجمل محمود انتقال کر گئے ہیں انکی نماز جنازہ آج 5-30 پر جامع سکول کی گراونڈ میں ادا کی گی
شیخوپورہ ۔سفاک باپ نے اپنے 3 ماہ کے بچے کو زمین ہر پٹخ کر مار ڈالا۔
اہلہ علاقہ نے سنگ دل شخص کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔
ملزم ندیم کا اپنی بیوی سے جھگڑا ہو طیش میں آکر اہنے بیٹے کو زمین پر دے مارا۔
شیخوپورہ- لاہور روڑ مسن کالر سوا پر تیز رفتار آئل ٹینکر بے قابو ہو کر فٹ پاتھ پر چڑھ گیا-
لوکل کمپنی کا آئل ٹینکر جس میں 10 ہزار لیٹرڈیزل موجود تھا لشیخوپورہ سے لاہور جا رہا تھا کہ مسن کالر سوا کے قریب تیز رفتاری کے باعث فٹ پاتھ پر چڑھ گیا تاہم آئل ٹینکر سے کسی قسم کی لیکج نہیں-
اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر ناگہانی صورت حال سے بچنے کیلئےایریا کارڈن آف کر کے تمام حفاظتی اقدامات کر لیے
بہاولپورمیں احمد پورشرقیہ کے قریب آئل ٹینکرموڑکاٹتے ہوئے الٹ گیا، جس کے بعد متعدد لوگ آئل ٹینکر سے پیٹرول اکٹھا کرنے کے لیے جمع ہوگئے تاہم اسی دوران آئل ٹینکرمیں دھماکہ ہوا، جس کے بعد وہاں موجود متعدد لوگوں بری طرح جھلس گئے جب کہ آئل ٹینکر سے گزرنے والی درجنوں موٹر سائیکل اور گاڑیاں بھی جل کرخاکسترہوگئیں.: مقامی لوگ تیل جمع کرنے پہنچے تو آگ بھڑک اُٹھی اور کچھ دیر بعد ٹینکر بھی دھماکے پھٹ گیا جس کی زد میں درجنوں افراد آگئے ۔
..استغروالله ..... سندھ میں رواں ماہ رمضان میں پیدا ہونے والا عجیب مخلوق بچہ ہوا۔ وڈیو دیکھیں
ماشاءاللہ... ایک برطانوی خاتون نے اسلام قبول کرلیا.. ویڈیو زیادہ سے زیادہ شیئر کردو کہ جو لوگ اسلام سے نفرت کرتے ہیں وہ بهی دیکھ لے.... Mashallah A british Women Embraced Islam..