Sharqpur sharif Updates

Sharqpur sharif Updates تازہ ترین خبریں و دیگر معلومات کے لیے لائک کے بٹن پر کلک yukuil

01/12/2024
30/11/2024

میاں عبد الرؤف محلے کے دوکانداروں کا ادھار تو واپس کر دو۔۔۔پھر الیکشن بھی لڑ لینا بنارسی ٹھگ الیکشن لڑ ہی نہیں سکتا،
ضمنی الیکشن پی پی 139 کے انتخابی جلسہ سے مسلم لیگ نے سینئر رہنما چوہدری سمیع اللہ بوکا کا خطاب
#شیخوپورہ #شرقپور #شرقپورشریف
Haji Khalil Ahmad

21/11/2024

عمران خان کی فائنل کال اور ایم پی اے وقاص مان کی حکمت عملی ،اسلام احتجاج میں لازمی شرکت کا عزم #شیخوپورہ

تلاش گمشدہ: نام زمان پینٹ شرٹ پہنے ہوئے ہے ذہنی توازن درست نا ہے صبح 11 بجے گھر سے نکلا جو ابھی تک واپس نہیں آیا ۔کسی نے...
30/10/2024

تلاش گمشدہ: نام زمان پینٹ شرٹ پہنے ہوئے ہے ذہنی توازن درست نا ہے صبح 11 بجے گھر سے نکلا جو ابھی تک واپس نہیں آیا ۔
کسی نے دیکھا ہو، یا نظر آئے تو برائے مہربانی ورثا کو اطلاع کردیں۔
رابطہ۔فون نمبر
0304-8816250
0304-8816249
0322-4996406

01/09/2024

خواتین چوروں کی مہارت دیکھیں کپڑے کے تھان ہی لے گئی

22/06/2024

ڈی پی او شیخوپورہ بلال ظفر شیخ کو خراج تحسین
ڈسٹرکٹ پولیس افسر شیخوپورہ کے فوری نوٹس سے گزشتہ روز ہونے والے کرلکے اندرون میں شیعہ سنی معاملے کو احسن طریقہ سے حل کر لیا گیا ہے لاؤڈ سپیکر چلانے کی وجہ سے جھگڑا ہوا تھا جس کو ڈی پی او کہ بروقت نوٹس پر فوری سلجھا لیا گیا ہے اور کچھ افراد کو حراست میں لے کر ایف آئی آر بھی درج کی گئی ہے زخمی افراد کو پولیس نے میڈیکولیگل کے لیے ہسپتال منتقل کیا اور ان کا میڈیکل کروایا گیا چند شر پسند عناصر اس معاملے کو مسلسل پھیلانے کے لیے زور لگاتے رہے لیکن شیخوپورہ پولیس کے کپتان بلال ظفر شیخ اور ان کی ٹیم نے اس معاملے کو احسن طریقہ سے الجھایا اور تمام افراد کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے گاؤں میں اس وقت امن کی فضا قائم ہے اور دونوں فریقین کو آئندہ کے لیے سختی سے پابند کیا گیا ہے کسی بھی پارٹی کی جانب سے کوئی غیر قانونی کی گئی تو اس کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی ڈی پی او شیخوپورہ بلال ظفر شیخ کا کہنا تھا کہ شہر کے امن کو سبوتاز کرنے کی ہرگز کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی ہر صورت میں شہر کو امن کو گوارا بنایا جائے گا اور خاص کر محرم الحرام میں سکیورٹی کے انتظامات کو بھی اس حوالے سے سخت کیا جا رہا ہے تاکہ محرم الحرام کے دوران امن وامان کی صورتحال کا برقرار رکھا جا سکے۔

05/02/2024

شرقپوشریف میں رانا تنویر حسین کا شاندار استقبال

20/12/2023

HATEEM CITY SHARAQPUR SHARIF

CEO Hateem City Khawaja Muhammad Azhar . City marketing sub office hateem City sharaqpur sharif
Aqeel Abbas Mughal

For More Information:
📲 What's App: 0321 1666605
☎️ Phone: 0321 1666605
📧 Email: [email protected]
🌐 Website: www.citymarkeeting.com


Haji Azam Ali
Khalil Ahmad Sharaqpur News Sharaqpur Press Councilشرقپور پریس کونسل Sharaqpur Rang News
شرقپور اپڈیٹس City Press Club Sharqpurسٹی پریس کلب شرقپور
ابتک نیوز شرقپور شریف شرقپوری چن

09/12/2023

شیخوپورہ جیل ملازم کے انکشافات
قیدیوں سے کیسا سلوک کیا جاتا ہے آپ بھی سنیں

16/10/2023

ایک کہانی پیارے بچے کی زبانی

Address

Street No 6
Sheikhupura
5848

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sharqpur sharif Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share