*شیخوپورہ چیئر پرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ کی ڈی پی او آفس میں پریس کانفرنس 2 معصوم بچیوں کے ساتھ فیروزوالہ میں جنسی زیادتی کرنے والے سفاک ملزمان گرفتار 3 سالہ کمسن فضاء کو زیادتی کر کے قتل کیا گیا تھا حنا پرویز بٹ حنا پرویز بٹ نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کی انتھک محنت پر ایس ایچ او تھانہ فیروزوالا رانا سرور اور انکئ ٹیم کو شاباش دی*
تھانہ اے ڈویژن کے علاقہ محلہ رحمانپورہ میں نوید تبسم نامی شخص کے گھر 3 ڈکیتوں نے گھس کر گن پوائنٹ پر لاکھوں روپے مالیت کا قیمتی سامان لوٹ لیا۔ اور ٹرک پر لوڈ کر کے فرار ہوگئے۔ 15 کی کال موصول ہونے پولیس اور سیف سٹی کی ٹیم نے فوری کیمروں اور جدید آلات کے استعمال سے ملزمان کا تعاقب شروع کر دیا ۔ جس سے نہ صرف ڈاکو بے نقاب ہوۓ بلکہ ان کو گرفتار کر کے ان قبضہ سے مال مسروقہ برآمد کر کے اصل مالکان کے حوالے کیا۔ سیف سٹی کے 1 ماہ کے وجود سے متعدد ڈکیت گینگ ,چور ,قتل اور اقدام قتل کرنے والے سنگین نوعیت کے ملزمان گرفتار کیے جا چکے ہیں۔ شہری ایمرجنسی کی صورت میں فوری 15 کا استعمال کریں۔
سرکاری ہسپتالوں اور بنیادی ہیلتھ یونٹس کی نجکاری کا باقاعدہ آغاز پہلے مرحلے میں 180 بنیادی ہیلتھ مراکز اور 110 رورل ہیلتھ سنٹر کی نجکاری شامل۔نجکاری کے مراحل میں شیخوپورہ کے چار ہسپتالوں میں بی ایچ یو بھکھی بھی شامل ۔بنیادی مرکز صحت بھکھی کی نجکاری کے بعد مرکز صحت کو مریم نواز ہلیتھ یونٹ بنانے پر کام جاری۔
10لاکھ تاوان کے لیے نامعلوم ملزمان نے 6سالہ کمسن بچی کو اغواء کر لیا۔
تھانہ اے ڈویژن پولیس کی سپیشل ٹاسک پر بڑی کامیابی اغواء کار گرفتارتاوان کی رقم اور بچی بحفاظت بازیاب۔
عنوان مقدمہ: مقدمہ نمبر 3333/24 مورخہ 10.10.24 جرم 365Aت پ تھانہ اے ڈویژن
مستغیث۔ اسلم مسیح ولد خالق مسیح سکنہ بستی بلوچاں (علاقہ تھانہ اے ڈویژن)
جائے وقوعہ: بستی بلوچاں
مغویہ: نینسی بعمر 6سال
ملزمان۔ 4 ملزمان جو کہ قریبی ملزمان تھے۔ گرفتار
کل مورخہ 10اکتوبر 2024بوقت قریب 3بجے دن تھانہ اے ڈویژن کے علاقہ بستی بلوچاں کے رہائشی اسلم مسیح نے اطلا ع دی کہ میری 6سالہ کمسن بچی (نینسی) جو کہ قریب 3بجے دن گھر سے آئس کریم لینے باہر گئی جو کہ کافی دیر ہو گئی واپس نہ آئی۔اسی دوران بیرون ملک نمبر سے کسی نامعلوم شخص نے فون کر کے ہم سے بچی کی بحفاظت واپسی کے لیے 10لاکھ روپے تاوان کی رقم کا مطالبہ کیا ہے۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شیخوپوربلال ظفر شیخ نے وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ایس پی انوسٹی گیشن شیخوپورہ، ایس ڈی پی او سٹی سرکل،ایس ایچ ا وتھانہ اے ڈویژن کی سربراہی میں مختلف انویسٹی گیشن ٹیمیں تشکیل دے کر واقع کا فوری مقدمہ درج کر نے اور ملوث ملزمان کو ٹریس کر کے فوری گرفتار کر کے ان قبضہ بحفاظت بچی کو بازیاب کروانے کا سپیشل ٹاسک دیا۔جو کہ شیخوپورہ پولیس کے لیے
بھکھی شیخوپورہ
معصوم بچی کو تھانہ اے ڈویژن کی حدود سے اغواء کر کے 10لاکھ تاوان مانگنے والے بھکھی کے مسیحی کمیونٹی کے 4نوجوان گرفتار ۔۔ڈی ایس پی افتخار وریا صاحب ،ایس ایچ او عمر شہزار گھمن صاحب ،سب انسپکٹر عمیر ڈوگر صاحب نے نفری کے ہمراہ کامیاب آپریشن کے بعد کھیتوں سے بچی کو بازیاب کروا لیا۔۔۔۔