Abbas Ali

Abbas Ali I love ❤️ Muhammad 💞
Mera🌹sona💚Nabi🕌

24/02/2024

تاجدارِختمِ نبوت ﷺ
زنده آباد زنده آباد

12/12/2023
12/12/2023
*چھوڑنا تیرا طیبہ گوارا نہیں💚*ساری دنیا میں ایسا نظارہ نہیں ایسا منظر زمانے نے دیکھا نہیں *جیسا منظر مدینے میں موجود ہے💙...
04/12/2023

*چھوڑنا تیرا طیبہ گوارا نہیں💚*
ساری دنیا میں ایسا نظارہ نہیں
ایسا منظر زمانے نے دیکھا نہیں
*جیسا منظر مدینے میں موجود ہے💙*

*‏یہ 🪷پـھـول یہ چـاند یہ کائنات کی ساری رعنائیاں*ســــارے جہاں کا حُسن دمِ مصطفیﷺ سے ہـے۔*صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی...
04/12/2023

*‏یہ 🪷پـھـول یہ چـاند یہ کائنات کی ساری رعنائیاں*
ســــارے جہاں کا حُسن دمِ مصطفیﷺ سے ہـے۔

*صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ 💚*

*روئے ارض پر اس سے حسین منظر* بھی کبھی کسی نے کوئی دیکھا ہوگا؟ *سبحان اللہ!🪷*‏ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و ایاز*نہ ...
04/12/2023

*روئے ارض پر اس سے حسین منظر* بھی کبھی کسی نے کوئی دیکھا ہوگا؟
*سبحان اللہ!🪷*
‏ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و ایاز
*نہ کوئی بندہ رہا نہ کوئی بندہ نواز*

*جیہڑے💙 دل وچ رکھدے نے ارمان مدینے دے*بن جاندے  کدی  نہ  کدی  مہمان  مدینے دےالصلوة والسلام علیک یاسیدی یارسول اللہﷺوعلی...
04/12/2023

*جیہڑے💙 دل وچ رکھدے نے ارمان مدینے دے*
بن جاندے کدی نہ کدی مہمان مدینے دے

الصلوة والسلام علیک یاسیدی یارسول اللہﷺ
وعلی آل و آصحابک یاسیدی یاحبیب اللہﷺ

بلالو سب طلبگاروں کو مدینے بلالو یاحبیب اللہ ﷺ🙏🏻😭
*نکما گنہگار غلام خاک مدینہ طلبگار مدینہ*💙

*یہی سرکار ﷺدولت مانگتا ہوں**مدینے کا مجھ کو غم عطا ہو🙏🏻😭*
04/12/2023

*یہی سرکار ﷺدولت مانگتا ہوں*
*مدینے کا مجھ کو غم عطا ہو🙏🏻😭*

*سرکارﷺ کا روضہ تو عشّاق کی چاہت ہے💚*       منکر تجھے معلوم کہاں لطف یہاں کا😏                 *محبوب ﷺ کے عشق کے سوا بھی...
04/12/2023

*سرکارﷺ کا روضہ تو عشّاق کی چاہت ہے💚*
منکر تجھے معلوم کہاں لطف یہاں کا😏
*محبوب ﷺ کے عشق کے سوا بھی ہے کوئ چارہ؟😰*
پہنچ کے درِ سرکارﷺ پہ لے مانگ تو ایمان💚


*صـــــلی اللہ تـــعـــالـــی عـــلـــیہ وآلــــــہ وســــــــلم*

*"حرم مکہ شریف میں جنت کے 8* دروازے ہیں جو قیامت تک کعبہ معظمہ کی جانب کھلے رہیں گے۔"*جو حسب ذیل ہیں۔*"پہلا "باب کعبہ" م...
04/12/2023

*"حرم مکہ شریف میں جنت کے 8* دروازے ہیں جو قیامت تک کعبہ معظمہ کی جانب کھلے رہیں گے۔"

*جو حسب ذیل ہیں۔*

"پہلا "باب کعبہ" میں ، دوسرا "میزاب" کے نیچے ، تیسرا "رکن یمانی" کے *پاس ، چوتھا "حجر اسود اور رکن* یمانی" کے درمیان ، پانچواں "مقام ابراہیم" کے پیچھے ، چھٹا "جاہِ زم زم" کے پاس ، ساتواں "کوہ صفا" پر ، *آٹھواں "کوہ مروہ" پر"*

*( عمرہ و حج زیارتِ مدینہ ، مؤلف قاضی سید شاہ اعظم علی صوفی صاحب ، ص14 ، ناشر ، مکتبہ صوفیہ اکیڈمی حیدرآباد )*

رب العالمین ہمیں بھی کعبہ معظمہ سے برکتیں حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور مقدس مقامات کا صدقہ علم نافع نصیب ہو۔

*✍️ السنی القادری*
13.05.2023 ء
* *

*مدینه پاک جانے کا کوئی سامان پیدا ھو*🤲🏻*نہیں اب صبر کی طاقت خدایا بےقراروں میں*...!!!😭
04/12/2023

*مدینه پاک جانے کا کوئی سامان پیدا ھو*🤲🏻
*نہیں اب صبر کی طاقت خدایا بےقراروں میں*...!!!😭

21/11/2023
𝐈 ♥️𝐌𝐚𝐝𝐢𝐧𝐚𝐡
17/11/2023

𝐈 ♥️𝐌𝐚𝐝𝐢𝐧𝐚𝐡

*مسجد قباء کا بارش کے بعد خوبصورت منظر 💙🥰*
14/11/2023

*مسجد قباء کا بارش کے بعد خوبصورت منظر 💙🥰*

Address

Pakistan Sheikhupura
Sheikhupura

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abbas Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abbas Ali:

Share


Other Digital creator in Sheikhupura

Show All