Bint_E_Shahadat Official

Bint_E_Shahadat Official تعلق باللہ اور تعلق للہ کے قائل ہیں ہم

12/07/2024

*اہلبیت کی محبت کی تو خوشبو ہی اتنی پیاری ہے ؛ جس دلﮩـﮩﮩ٨ـ🫀ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ میں سما جاتی ہے وہاں صحابہ کا بغض آ ہی نہیں سکتا*

14/04/2024

جو اللّٰہ کو وکیل بنا لیتے ہیں۔
وہ مقدمے جیت جایا کرتے ہیں۔

❤حَسْبُنَا اللهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ❤️
مسکرائیں۔۔۔!
آپ کے غم سے دنیا غمزدہ نہیں ہوگی۔...

11/03/2024

اے الله! ہمیں رمضان تک سلامت رکھ اور رمضان کو ہم سب کے لئے سلامتی والا بنا اور اہلِ غزہ کی مدد فرما۔🇵🇸

اپنی قیمتی دعاؤں میں یاد رکھیئے گا 😢

(آمين ياربُ العالمين)

*بنت شہادت*♥️

13/02/2024
13/02/2024

🤲 - "میری ایک بات یاد رکھیں۔ اللہ سے مال، دولت، علم، بیوی، اولاد ہر چیز مانگیں لیکن انداز بدل لیں۔ اپنی خواہش بیان کرنے کی بجائے اللہ سے کہیں، مولا جیسا تجھے پسند ہے ویسا دے۔ بھلا آپ کی پسند کا رب کی پسند سے کوئی مقابلہ ہے؟!"

🎙️ - *|[ شیخ ثناء الله زاهدى حفظه الله ]|*

13/02/2024

💞 - *دِلوں کا رزق کن کے لیے؟ •••*

👈 دنیاوی رزق تو مومن اور کافر سب کو عطا ہوتا ہے۔ رہا علم و ایمان، محبت الٰہی، الله کا ڈر اور اس پر امید تو یہ دِلوں کا رزق ہے جو الله تعالیٰ صرف اسے عطا کرتا ہے جس سے وہ محبت کرتا ہے۔

📝 - *|[ شیخ عبد الرحمن بن ناصر السعدي رحمه الله || تيسير الكريم الرحمن : صـ٩٤ ]|*

اللهم إني عبدٌ لحوح وأنتَ ربٌ كريم، خُـذ بيدي وتولى أمري."یا اللّٰہ میں  ایک ترلے کرنے والا غلام ہوں اور تو کھل کر عطا ک...
12/02/2024

اللهم إني عبدٌ لحوح وأنتَ ربٌ كريم،
خُـذ بيدي وتولى أمري."

یا اللّٰہ میں ایک ترلے کرنے والا غلام ہوں اور تو کھل کر عطا کرنے والا رب۔
میرا ہاتھ تھام لے اور میرے کام اپنے ذمہ لے لے!

قابل رشک ہے وہ محبت جس میں تم کسی ایسے شخص کو پا لو جو تمہارے ایمان کو مضبوطی بخشے اور تمہیں نیک بنائے🍁
11/02/2024

قابل رشک ہے وہ محبت جس میں تم کسی ایسے شخص کو پا لو جو تمہارے ایمان کو مضبوطی بخشے اور تمہیں نیک بنائے🍁

ہر چیز جو تم کھو دیتے ہو اس کا نعم البدل موجود ہے لیکن اگر تم نے اللّٰہ کو کھو دیا تو اس کا کوئی نعم البدل نہیں بلکہ وہ ...
11/02/2024

ہر چیز جو تم کھو دیتے ہو اس کا نعم البدل موجود ہے لیکن اگر تم نے اللّٰہ کو کھو دیا تو اس کا کوئی نعم البدل نہیں بلکہ وہ ایسا خسارہ ہے جس کا ازالہ ممکن ہی نہیں۔۔
__🍁🌚

جب زندگی میں کسی مُخلص، ہنس مُکھ اور اَمَن پسند انسان کی رفاقت میسّر ہو تو پھر زِندگی سے بیزار اور بے چین ہونا گناہ ہے۔۔...
11/02/2024

جب زندگی میں کسی مُخلص، ہنس مُکھ اور اَمَن پسند انسان کی رفاقت میسّر ہو تو پھر زِندگی سے بیزار اور بے چین ہونا گناہ ہے۔۔۔

ایسے انسان کو اپنا ہمسفر بنائیں جس کو آپ سے اتنی محبت  ہو کہ  وہ آپ کی آخرت کی بھی فکر کرے۔۔۔!!🖤
11/02/2024

ایسے انسان کو اپنا ہمسفر بنائیں جس کو آپ سے اتنی محبت ہو کہ وہ آپ کی آخرت کی بھی فکر کرے۔۔۔!!🖤

*آپ کے عشق میں بڑی برکت ہے*😍💯*جب سے ہوا ہے بڑھتا ہی جارہا ہے*♥️😘
11/02/2024

*آپ کے عشق میں بڑی برکت ہے*😍💯
*جب سے ہوا ہے بڑھتا ہی جارہا ہے*♥️😘

10/02/2024

❤️

ہم پروفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق ساجدکوپنجاب یونیورسٹی سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری ملنے پر دلی مبارکباد پیش کرتےہیںProfessor Abdul Razz...
20/01/2024

ہم پروفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق ساجدکوپنجاب یونیورسٹی سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری ملنے پر دلی مبارکباد پیش کرتےہیں
Professor Abdul Razzaq sajjid

“سورہ یوسف” پڑھ کر لگتا ہے کہ سگّے حسد کر سکتے ہیں۔ 💫 اپنے ہلاکت میں ڈال سکتے ہیں۔💫غیر نجات دِلا سکتے ہیں۔💫پارسا پر تُہم...
18/01/2024

“سورہ یوسف” پڑھ کر لگتا ہے کہ سگّے حسد کر سکتے ہیں۔ 💫
اپنے ہلاکت میں ڈال سکتے ہیں۔💫
غیر نجات دِلا سکتے ہیں۔💫
پارسا پر تُہمت لگائی جا سکتی ہے۔💫
بِلا جُرم قید ہو سکتی ہے۔💫
غیبی مدد سے برأت مِل سکتی ہے۔💫
ظُلم سہہ کر عظیم منصب مِل سکتا ہے۔💫
تقویٰ سے عزت کا حصّول ہو سکتا ہے۔💫
عزیز جُدا ہو سکتا ہے اور ہِجر کاٹا جا سکتا ہے۔💫
بِچھڑا مِل سکتا ہے اور ہر خواب پُورا ہو سکتا ہے۔💫

قُرآن کی اِس “سورہ” میں کیا کشش ہے، کیسی جاذبیت ہے، کیسا دِلکش اسلوب حیسن بیان ہے، کیا فصاحت و بلاغت، کِتنی تسلی کِتنا سبق ہے، کیسی نصیحتیں ہیں اور کِس قدر قوی اُمیدیں ہیں۔✨
(بیشک)

“ہر مُشکل کے بعد آسانی ہے”۔♥️
(القرآن)

17/01/2024

سب سے بڑی ہجرت گناہوں کو چھوڑ کر
(""__نیکی کی طرف آنا ہے__"")
💔🥀🙂

Address

Dera Bhattian Near Faisalabad Road Sheikhupura
Sheikhupura
39350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bint_E_Shahadat Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies


Other Digital creator in Sheikhupura

Show All