تھانہ صدر سانگلہ ہل پولیس کی بڑی کاروائی بین الاضلاعی خطرناک ڈکیت گینگ کا سرغنہ تین ساتھیوں سمیت گرفتار مزید تفصیلات دیکھئے
چوہدری منظور احمد کمبوہ کی اس رپورٹ میں ۔۔۔۔۔۔۔
شیخوپورہ بند روڈ پر ناجائز تجاوزات کی بھرمار شیش محل چوک سے بند روڈ پر واقع دکانداروں نے روڈ پر ہی دکانداری سجا لی تفصیلات دیکھئے
چوہدری منظور احمد کمبوہ کی اس رپورٹ میں ۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈی پی او شیخوپورہ کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او شاہ فیصل کا پولیس ٹیم کے ہمراہ ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف خصوصی آپریشن تفصیلات دیکھئے
چوہدری منظور احمد کمبوہ کی اس رپورٹ میں ۔۔۔۔۔۔۔
ڈی پی او شیخوپورہ کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او شاہ فیصل کا پولیس ٹیم کے ہمراہ ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف خصوصی آپریشن تفصیلات دیکھئے
چوہدری منظور احمد کمبوہ کی اس رپورٹ میں ۔۔۔۔۔۔۔
شیخوپورہ کے علاقے مانانوالہ فاروق آباد روڈ نزد لاگر ویگن اور ٹرالر کی ٹکر ہوئی ہے جس میں بچوں سمیت پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔
چوہدری منظور احمد کمبوہ وائس چیئرمین مانانوالہ پریس کلب رجسٹرڈ شیخوپورہ 03004474460
شیخوپورہ پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیرہ تنگ، تھانہ ہاوسنگ کالونی کے ایس ایچ او ولی حسن پاشا کی دبنگ کارروائی مزید تفصیلات دیکھئے
چوہدری منظور احمد کمبوہ کی اس رپورٹ میں ۔۔۔۔۔۔۔
تھانہ صدر شاہکوٹ پولیس کی بڑی کارروائی 4 ماہ قبل ہونیوالی لاکھوں روپے مالیت کی ہاؤس رابری کی واردات کا سراغ لگا کر مرکزی ملزم کو گرفتار کر کے 32 لاکھ روپے مالیت کے طلائی زیورات اور نقدی برآمد کر لی مزید تفصیلات دیکھئے
چوہدری منظور احمد کمبوہ کی اس رپورٹ میں ۔۔۔۔۔۔
شیخوپورہ کے تھانہ فیکٹری ایریا کی حدود پرانا ٹول پلازہ کوٹ عبدالمالک کے نزدیک دوران ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ مزید تفصیلات دیکھئے
چوہدری منظور احمد کمبوہ کی اس رپورٹ میں ۔۔۔۔۔۔۔۔
شیخوپورہ کے تھانہ فیکٹری ایریا کی حدود پرانا ٹول پلازہ کوٹ عبدالمالک کے نزدیک دوران ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ مزید تفصیلات دیکھئے
چوہدری منظور احمد کمبوہ کی اس رپورٹ میں ۔۔۔۔۔۔۔۔
چوہدری منظور احمد کمبوہ وائس چیئرمین مانانوالہ پریس کلب رجسٹرڈ شیخوپورہ 03004474460
فیکٹری میں آتشزدگی آگ لگنے کا واقعہ الکرم سپننگ مل چوہدری مل سٹاپ پر پیش آیا مشین میں فرکشن کی وجہ سے کاٹن کو آگ لگی مزید تفصیلات دیکھئے
چوہدری منظور احمد کمبوہ کی اس رپورٹ میں ۔۔۔۔۔۔۔۔
سوشل میڈیا پر ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش کی ویڈیو وائرل کرنے والے دو ملزمان گرفتار مزید تفصیلات دیکھئے