Deen Guidance

Deen Guidance اللہُ اکبر 👳🕋🕌 👳
iam not alone🤏 🥰
ALLLHA ALWAYS WITH ME
🥰 _____💕🤲💕_________

Big shout out to my newest top fans! 💎Attaurrahman Rahman
25/02/2023

Big shout out to my newest top fans! 💎

Attaurrahman Rahman

24/02/2023

Bhria Town
یا اللہ پاک 🥺🥺🥺🥺😭😭

23/02/2023

😭😭😭😭😭
اللہ اکبر 🥺🥺

21/02/2023

اس لیے کہتے ہیں ہر کام سے پہلے بسم اللّٰہ پڑھنی چاہیے🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

21/02/2023

🥺🥺🥺😭😭😭😭 اللہ اکبر

12/02/2023

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے 🥺🥺

12/02/2023

😂😂😂

12/02/2023

سواری پر بیٹھنےکی دعا

بِسۡمِ اللّٰهِ، اَلۡحَمۡدُ لِلّٰهِ، سُبۡحٰنَ الَّذِيۡ سَخَّرَلَنَا هٰذَا وَمَا كُنَّا لَهُ مُقۡرِنِيۡنَ وَاِنَّآ اِلٰي رَبِّنَا لَمُنۡقَلِبُوۡنَ، اَلۡحَمۡدُ لِلّٰهِ (x3 (اللّٰهُ اَكۡبَرُ(x3(،سُبۡحَانَكَ اِنِّيۡ ظَلَمۡتُ نَفۡسِيۡ فَاغۡفِرۡ لِيۡ فَاِنَّهُ لَا يَغۡفِرُ الذُّنُوۡبَ اِلَّا اَنۡتَ

شروع اللہ کے نام سے، سب تعريف الله ہی کے ليے ہے، پاک ہے وہ ذات کہ جس نے ہمارے لئے اسے مسخر فرما ديا اور ہم اسے مسخر کرنے والے نہ تھے اوربے شک ہم اپنے رب کی طرف پلٹ کر جانے والے ہيں، سب تعريف الله ہی کے ليے ہے، الله سب سے بڑا ہے، پاک ہے تو ،بےشک میں نے ظلم کیا خد پر، پس مجھے معاف کر دے ، بے شک تیرے سوا کوئی گناہ کو معاف کرنے والا نہیں ہے

12/02/2023

بچوں پر تشدد غیر قانونی ہے🥺

11/02/2023

خدارا بیٹی کا رشتہ طے کرتے وقت نبی پاک صلی علیہ وسلم کی اس حدیث کو یاد کر لیا کرے🙏😔
أَنْ يُطْعِمَهَا إِذَا طَعِمَ وَأَنْ يَكْسُوَهَا إِذَا اكْتَسَى وَلَا يَضْرِبِ الْوَجْهَ وَلَا يُقَبِّحْ وَلَا يَهْجُرْ إِلَّا فِي الْبَيْتِ.
جب خود کھائے تو اسے بھی کھلائے، جب خود پہنے تو اسے بھی پہنائے ۔ اس کے منہ پر نہ مارے، اسے برا نہ کہے اور گھر کے علاوہ تنہا کہیں نہ چھوڑے

11/02/2023

بے شک انسان پیسے سے نہیں دل سے امیر ہوتا ہے 💫💯

11/02/2023

وَمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا إِلَّا مَتَاعُ الْغُرُورِ
دنیا کی زندگی صرف دھوکے کا اسباب ہے

11/02/2023

كُلُّ نَفْسٍ ذَآىٕقَةُ الْمَوْتِؕ-وَ اِنَّمَا تُوَفَّوْنَ اُجُوْرَكُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِؕ-فَمَنْ زُحْزِحَ عَنِ النَّارِ وَ اُدْخِلَ الْجَنَّةَ فَقَدْ فَازَؕ-وَ مَا الْحَیٰوةُ الدُّنْیَاۤ اِلَّا مَتَاعُ الْغُرُوْرِ(۱۸۵)
ترجمہ: کنزالعرفان
ہر جان موت کا مزہ چکھنے والی ہے اورقیامت کے دن تمہیں تمہارے اجر پورے پورے دئیے جائیں گے توجسے آگ سے بچا لیا گیا اور جنت میں داخل کردیا گیا تو وہ کامیاب ہوگیا اور دنیا کی زندگی تو صرف دھوکے کا سامان ہے

11/02/2023

حضرت عبد اللہ بن بریدہ رضی اللہ عنہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مومن کو قتل کرنا اللہ تعالیٰ کے نزدیک تمام دنیا کے برباد ہونے سے بڑا ہے۔‘‘

11/02/2023

کیا تجھے معلوم نہیں کہ اللہ تعالٰی ہی کے لئے زمین و آسمان کی بادشاہت ہے؟ جسے چاہے سزا دے اور جسے چاہے معاف کر دے اللہ تعالٰی ہرچیز پر قادر ہے ۔

11/02/2023

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے رویت ہے کہ

اسامہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک عورت کی سفر کی (جسے چوری کی تھی) آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو فارمایا کی،

"تم میں سے پہلے کے لوگ اسلیے ہلاک ہو گئے کی وو کامزوروں پر تو ہد (سازا) قیام کرتے ہیں اور بلند مرتبہ لوگون کو چور دیتے ہیں،

ہمیں اس کی قاسم جسکی ہاتھ میں میری جان ہے اگر فاطمہ بنتے محمد نے بھی چوری کی ہوتی تو میں اسے بھی ہاتھ کاٹ لیتا۔"

(صحیح بخاری: جلد 8، حدیث 6787)

اللہ اکبر

10/02/2023

ہم سب کو اس المناک لمہے کے بارے میں تو یاد ہی ہوگا
جو غز وہ احد میں ہوا 🥺

10/02/2023

ایسی APP جو آپ کے دین اور ایمان کو ڈبل کر دے گی

10/02/2023

آئو آپ کی دینی تعلیم میں اضافہ کریں 🥰

    💯🥰
09/02/2023

💯🥰

🥰💯
09/02/2023

🥰💯

🥺💯
09/02/2023

🥺💯

💯🥰
09/02/2023

💯🥰

09/02/2023

پاکستان میں بھی کچھ اس طرح کا نظام حکومت چل رہا ہے جس کی نہ عوام کو سمجھ آ رہی ہے اور نہ ہی حکومت کرنے والوں کو سمجھ آ رہی ہے،؟؟؟؟؟؟

09/02/2023

ایک بہادر پاکستانی خاتون نے قرآن جلانے والا کا پیچھا کیا اور اس کی گاڑی کو الٹ دیا۔

Address

Sheikhupura Faslbad Rod Chota Jevan Pura
Sheikhupura
39350

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deen Guidance posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category