M Umar Gulzar

M Umar Gulzar IT Engineer / Traveler / Part Time Teacher / Vlogger
🇹🇷♥️🇵🇰

31/12/2024

Happy New Year 🥳

29/12/2024

باہر کے ملک رہ کر سب سے زیادہ چیز جو دسمبر جنوری میں یاد آتی ہے وہ ولیمے کی روٹی اور شادیوں کی رونقیں! 😆😆😆 😂

21/12/2024

سناہےبہت شوق رکھتے ہو شاعری کا
تو سناؤ کچھ ایساجو دل کو چھو جائے
🥀🍂
💕🤭

20/12/2024

سال ختم ہونے میں کچھ دن بس ! 🫠

19/12/2024

عشق نے پکڑا نہ تھا غالبؔ ابھی وحشت کا رنگ
رہ گیا تھا دل میں جو کچھ ذوق خواری ہائے ہائ

اگر آپ ہار نا مانوبھلے کاٹ دیے جاؤ  فتح کے نشان کے ساتھ دوبار ابھر آو گے
18/12/2024

اگر آپ ہار نا مانوبھلے کاٹ دیے جاؤ فتح کے نشان کے ساتھ دوبار ابھر آو گے

18/12/2024

_اک درد مسلسل مجھے سونے نہیں دیتا؛_
_دل صبر کا عادی مجھے رونے نہیں دیتا؛_
_میں اس کا ہوں یہ راز تو وہ جان گیا؛_
_پر وہ کس کا ہے یہ سوال مجھے سونے نہیں دیتا!

18/12/2024

کیسے ہے سب دوست ؟

12/12/2024

لوگوں کی تنقید کے ڈر سے اچھا کام نہ چھوڑو،
اور لالچ میں آ کر بُرا کام مت کرو۔

11/12/2024

ہمارے جانے کے بعد دنیا ویسے ہی قائم و دائم رہے گی
جیسے ہمارے آنے سے پہلے تھی.!

پاکستان کا ایسا گاؤں جہاں آج تک کوئی گاڑی نہیں جا سکیپاکستان کا منفرد اورگینک گاؤں (نانسوک)نانسوک، سکردو کے قریب واقع ای...
11/12/2024

پاکستان کا ایسا گاؤں جہاں آج تک کوئی گاڑی نہیں جا سکی
پاکستان کا منفرد اورگینک گاؤں (نانسوک)

نانسوک، سکردو کے قریب واقع ایک ایسا گاؤں ہے جو اپنی قدرتی خوبصورتی، صاف ماحول، اور منفرد طرزِ زندگی کی وجہ سے مشہور ہے۔ اس گاؤں کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ یہاں آج تک نہ تو کوئی گاڑی پہنچی ہے اور نہ ہی موٹرسائیکل۔

نانسوک تک کا راستہ:

نانسوک تک پہنچنے کے لیے تقریباً 30 منٹ کا پیدل سفر کرنا پڑتا ہے۔ یہ راستہ ایک پہاڑ کے ساتھ ساتھ چھوٹی سی پکڈنڈی پر مشتمل ہے، جو نہایت ہی دلکش مناظر پیش کرتا ہے۔
یہ راستہ خاص طور پر ان لوگوں کے لیے بہترین ہے جو ٹریکنگ یا پیدل چلنے کے شوقین ہیں۔ راستے میں سرسبز مناظر، پہاڑی جھرنے، اور پرندوں کی چہچہاہٹ آپ کا استقبال کرتے ہیں۔
یہ راستہ صرف ایک سفر نہیں بلکہ ایک ایڈونچر ہے جو آپ کو فطرت کے قریب لے جاتا ہے۔

نانسوک کے نمایاں پہلو

1. قدرتی ماحول:
چونکہ یہاں گاڑیاں اور مشینری نہیں پہنچ سکتیں، اس لیے گاؤں کی فضا انتہائی صاف اور تازہ ہے۔ ایک طرف دریا کا دلکش منظر اور دوسری طرف پہاڑوں کی بلندیاں اس جگہ کو مزید خوبصورت بناتی ہیں۔
2. خرپوچو فورٹ کے قریب:
نانسوک خرپوچو فورٹ کی بیک سائیڈ پر واقع ہے، جو اسے تاریخی اہمیت بھی دیتا ہے۔ اگر آپ فورٹ دیکھنے جائیں، تو نانسوک کا سفر لازمی کریں۔
3. سادگی اور سکون:
گاؤں کے مکین سادہ طرزِ زندگی اپنائے ہوئے ہیں۔ یہاں کے لوگ اپنی زراعت اور قدرتی وسائل پر انحصار کرتے ہیں، اور اپنی مہمان نوازی کے لیے مشہور ہیں۔
4. اورگینک طرزِ زندگی:
یہاں اگائی جانے والی سبزیاں، پھل، اور دیگر کھانے کی اشیاء مکمل طور پر اورگینک ہیں۔ یہ گاؤں ایک مثال ہے کہ کس طرح قدرتی وسائل کا صحیح استعمال کیا جا سکتا ہے۔

دریائے سندھ کا دلکش منظر

نانسوک کے ایک جانب دریائے سندھ بہتا ہے، جو گاؤں کے قدرتی حسن کو چار چاند لگا دیتا ہے۔ دریا کے ساتھ ساتھ چہل قدمی یا صرف اس کے کنارے بیٹھ کر وقت گزارنا سکون کا باعث بنتا ہے۔

نانسوک: ایڈونچر اور سکون کا امتزاج

نانسوک ان لوگوں کے لیے مثالی مقام ہے جو نہ صرف فطرت سے قریب رہنا چاہتے ہیں بلکہ ایک منفرد تجربہ بھی چاہتے ہیں۔
یہ گاؤں نہ صرف سکردو کے حسن میں اضافہ کرتا ہے بلکہ یہ ایک ایسی جگہ ہے جو ہمیں سادگی، فطرت، اور سکون کا اصل مطلب سمجھاتی ہے۔

اگر آپ سکردو جائیں، تو نانسوک کا یہ منفرد سفر ضرور کریں اور قدرت کی انمول نعمتوں کا لطف اٹھائیں۔

08/12/2024

‏حضرت لوط علیہ السلام کی بیوی جہنم میں جبکہ فرعون کی بیوی جنت میں ۔ اللہ کو کوئی پرواہ نہیں کہ کون کس کا کیا لگتا ہے ۔ وہ صرف ایمان دیکھتا ہے ، خاندان نہیں ۔

06/12/2024

ہم بنے تھے تباہ ہونے کو ،
تیرا ملنا تو ایک بہانہ تھا 💔

05/12/2024

کہانی ٹھیک بنتی ہے نظارے ٹھیک ملتے ہیں
عموماً وقت اچھا ہو تو سارے ٹھیک ملتے ہیں
ہمیں تو جو ملا اپنا وہی ڈسنے میں ماہر تھا
نہ جانے کیسے لوگوں کو سہارے ٹھیک ملتے ہیں

03/12/2024

باہر کے ملک رہ کر سب سے زیادہ چیز جو دسمبر جنوری میں یاد آتی ہے وہ ولیمے کی روٹی اور شادیوں کی رونقیں! 😆😆😆

22/11/2024

خدا کرے کہ ہماری قبریں, ہمارے بستروں سے زیادہ آرام دہ ہوں.
آمین

17/11/2024

اپنی محدود آمدنی میں خوش رہئیے ۔۔کسی سے اپنا موازنہ مت کیجئیے۔۔سستا پہن لیجئیے ۔۔۔سادہ کھا لیجئیے ۔۔۔بس حلال و حرام کی تمیز رکھئے....

Address

Sheikhupura

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Umar Gulzar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to M Umar Gulzar:

Videos

Share