شیخوپورہ نیوز

شیخوپورہ نیوز Sheikhupura News Official.
ظلم کے خلاف آواز

30/11/2023
05/10/2023

شیخوپورہ: تھانہ ہاؤسنگ کالونی کے علاقہ لاہور روڑ چوہدری سٹاپ پر واقع ورثہ تھیٹر سمیت شیخوپورہ کے دیگر تھیٹروں میں اسٹیج ڈراموں کے نام پر فحاشی اور بے حیاٸی عروج پر ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ, ڈی پی او شیحوپورہ اور اسسٹنٹ کمشنر شیخوپورہ سے کارواٸی کا مطالبہ
لاہور روڈ چوہدری سٹاپ پر واقعہ ورثہ تھیٹر نے فحاشی اور بے حیائی کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے ورثہ تھیٹر مافیا حکومتی احکامات کو ہوا میں اڑانے کے ساتھ ساتھ نئی نسل کو تباہی کی طرف لے جانے لگی سٹیج ڈراموں اور اداکاروں کے نام پر رقص کے دوران فحاشی وعریانی عروج پر, کوٸی پوچھنے والا نہیں, سیاسی شخصیات کی سرپرستی کے باعث پولیس اور انتظامیہ خاموش, روزانہ کی بنیاد پر لاکھوں روپے کی کرنسی اور پھول اداکاروں پر نچھاور کیے جاتے ہیں رقص کے دوران فاحشہ ڈانس دکھایا جاتا ہے جس کی وجہ سے منچلوں کا جنون دیکھ کر ٹکٹ کے ریٹ چار گناہ بڑھا دیے جاتے ہیں سٹیج شو دیکھنے کے لیے آنے والوں میں زیادہ تر کم عمر کے لڑکے شامل ہیں گلستان تھیٹر میں دورانے ڈرامہ جہاں نہ صرف بغیر کسی روک ٹوک کے فحاشی پر مشتمل جملے ادا کیے جاتے ہیں بلکہ عریاں ڈانس بھی معمول بن چکا ہے, لیکن سٹیج ڈراموں کے نام پر پھیلاٸی جانے والی فحاشی کو روکنے کی بجاٸے پولیس اور انتظامیہ پروٹیکشن دی جا رہی ہے, زراٸع کا کہنا ہے کہ شام کے وقت سٹیج ڈرامہ شروع ہوتے ہی شہر کے نامور بکی اور جواری حسیناں کے نیم عریاں رقص دیکھنے تھیٹر پہنچ جاتے ہیں, بس یہی نہیں بلکہ یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ تھیٹر میں ایسے عناصر بھی موجود ہوتے ہیں جنہوں نے ولاٸتی شراب اور کپیاں سمیت اسلحہ سے بھی لیس آوارہ شخص مشکوک حالت میں نظر آتے ہیں ورثہ اور گلستان تھیٹر میں شراب اور نشہ آور چیزوں استعمال کرکے گالی گلوچ اور لڑائی جھگڑا ہونا معمول ہے شہریوں نے وزیر اعلی پنجاب آئی جی پنجاب ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ اور ڈی پی او شیخوپورہ سے فوری طور پر نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا. رپورٹ کلیم نذیر شیخوپورہ نیوز شیخوپورہ ۔

27/08/2023

میگا ایونٹ ریگل سٹی شیخوپورہ میں جناح بلاک کے افتتاح اور 7 سالہ انسٹالمنٹ پروگرام کے خریداروں کو پلاٹس کا قبضہ دینے کی تقریب سے خطاب ۔ میاں افضال حیدر

26/08/2023

ملک بھر کی طرح شیخوپورہ میں بھی بجلی بلوں میں بے تحاشہ اضافے کے خلاف وکلا کا احتجاج ۔
















25/08/2023

دوران تفتیش تشدد کی وجہ سے ایک شخص جان کی بازی ہار گیا۔ وارثان سراپا احتجاج انتہائی دردناک واقعہ
سرگودھا پنجاب پو لیس کی بھلوال میں پولیس گردی ۔۔۔۔ظلم کی ایک اور تاریج رقم کر دی۔ مذید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں

24/08/2023
اعلی کارکردگی پر ڈی پی او شیخوپورہ زاہد نواز مروت کی طرف سے مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز میں اعزازی شیلڈ اور نقد انعامات ...
24/08/2023

اعلی کارکردگی پر ڈی پی او شیخوپورہ زاہد نواز مروت کی طرف سے مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز میں اعزازی شیلڈ اور نقد انعامات تقسیم













24/08/2023

تھانہ صدر لودھراں کے مبینہ مظالم کے خلاف رات کے ایک بجے غریب خاندان کی جوان وبزرگ خواتین،بچیاں اور مرد ڈی پی او آفس کے باہر مظاہرہ کررہے ہیں ،جی ٹی روڈ کو بلاک کرکے دھرنا بھی دیا.

















اہل وطن کو جشن آزادی مبارک
12/08/2023

اہل وطن کو جشن آزادی مبارک

24/07/2023

شیخوپورہ خبر نشر ہونے پر راشی sho عمران خالد ڈوگر بوکھلاہٹ کا شکار ۔

24/07/2023

شیخوپورہ اندھیر نگری چوپٹ راج تھانہ ہاوسنگ کالونی کے مبینہ کرپٹ ایس ایچ او عمران خالد ڈوگر اور اہلکار فیاض ورک نے ساٸل کوفٹ بال بنا دیا،چوری مقدمہ کے مدعی امیر علی کو دھکے مار کر تھانے سے نکال دیا،انصاف کی فراہمی کے لیے 2 لاکھ روپے بطور رشوت مانگ لی ، رقم نہ دینے کی صورت میں سنگین نتائج بھگتنے کا اعشارہ ملنے پر امیر علی نے میڈیا سے رجوع کرلیا،

22/07/2023

جہاںگیر ترین کا بڑا اعلان بجلی مفت ! کم از کم
اجرت 50 ہزار اور پیٹرول آدھی قیمت پر ؟ استکام پاکستان پارٹی کے منشور پر شہری کا رد عمل
Sheikhupura News youtube channel. for more videos, subscribe to our channel and for suggestion please use the comment section

20/07/2023

عمران خان کی ٹک ٹاک بارے دلچسپ گفتگو۔۔۔



Address

Sheikhupura

Telephone

+923245875110

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when شیخوپورہ نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share