SHAMROZOfficial

SHAMROZOfficial I want your attention but I can't say that ��

حقیقت یہ ہے گردش میں ستارہ چل رہا ہےگذاری  جا رہی  ہے  بس  گذارہ  چل رہا ہے میں کافی دیر سےکچھ طےنہیں کر پارہا ہوںیہ کشت...
29/10/2023

حقیقت یہ ہے گردش میں ستارہ چل رہا ہے
گذاری جا رہی ہے بس گذارہ چل رہا ہے
میں کافی دیر سےکچھ طےنہیں کر پارہا ہوں
یہ کشتی چل رہی ہے یا کنارہ چل رہا ہے .🖤

شیخِ کامل بھی قبلے کی طرح هوتا هے ...اگر دور سے بھی اس کی طرف رخ کر لیا جائے تو فیض حاصل هو جاتا هے ...🩵❤️
22/10/2023

شیخِ کامل بھی قبلے کی طرح هوتا هے ...
اگر دور سے بھی اس کی طرف رخ کر لیا جائے تو فیض حاصل هو جاتا هے ...🩵❤️

"Celebrating 29 Years of Inspiration, Unity, Knowledge and Peace with Mustafavi Students Movement 🎉📚"𝗛𝗮𝗽𝗽𝘆 𝟮𝟵𝘁𝗵 𝗙𝗼𝘂𝗻𝗱𝗮𝘁𝗶...
06/10/2023

"Celebrating 29 Years of Inspiration, Unity, Knowledge and Peace with Mustafavi Students Movement 🎉📚"
𝗛𝗮𝗽𝗽𝘆 𝟮𝟵𝘁𝗵 𝗙𝗼𝘂𝗻𝗱𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗗𝗮𝘆 𝗼𝗳 𝗠𝗦𝗠

Wishing you a very Happy World Teachers' Day to My Shaykh, Shaykh-ul-Islam Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri.Without you, we w...
05/10/2023

Wishing you a very Happy World Teachers' Day to My Shaykh,
Shaykh-ul-Islam Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri.
Without you, we would have been lost.
Thank you for teaching us, guiding us, inspiring us and making us what we are today.



Happy birthday Imran Khan Only hope of the NationNext Prime Minister Of Pakistan. In Sha Allah ♥️
05/10/2023

Happy birthday Imran Khan
Only hope of the Nation
Next Prime Minister Of Pakistan. In Sha Allah ♥️

28 ستمبر بروز جمعرات 11 اور 12 ربیع الاول کی درمیانی شب ہونے والی عالمِ اسلام کی سب سے بڑی عالمی میلاد کانفرنس منہاج الق...
28/09/2023

28 ستمبر بروز جمعرات 11 اور 12 ربیع الاول کی درمیانی شب ہونے والی عالمِ اسلام کی سب سے بڑی عالمی میلاد کانفرنس منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیراہتمام❤️

Pool Day with Buddy's 🏊🗾🏞️
25/08/2023

Pool Day with Buddy's 🏊🗾🏞️

22/08/2023

Life is short. Spend it with people who make you laugh and feel loved♥️

🌍❤️💯

Life is short. Spend it with people who make you laugh and feel loved♥️
21/08/2023

Life is short. Spend it with people who make you laugh and feel loved♥️

عمران خان نے باہر آکر خود ہی گرفتاری دیاللّٰہ کا شکر ادا کرتا ہوں ایک ایسے لیڈر کو سپورٹ کرتا ہوں جس نے پاؤں نہیں پکڑے ب...
05/08/2023

عمران خان نے باہر آکر خود ہی گرفتاری دی
اللّٰہ کا شکر ادا کرتا ہوں ایک ایسے لیڈر کو سپورٹ کرتا ہوں جس نے پاؤں نہیں پکڑے بیرون ملک نہیں بھاگا
جس نے قانون کی عزت کی اور خود اپنی گرفتاری دی ایسا ہوتا ھے لیڈرpti

میں ایک سراپا بیزاریت ہوں لوگ مجھے جاننے کے بعد چھوڑ جاتے ہیں 🥀🖤
27/04/2023

میں ایک سراپا بیزاریت ہوں
لوگ مجھے جاننے کے بعد چھوڑ جاتے ہیں 🥀🖤

زندگی کے از کم ان لمحات کو تو اپنے لیے جیو جن لمحات کا فیصلہ کر کے آپ کاروبار، جاب یا گھر والوں سے اجازت لے کر نکل چکے ہ...
25/04/2023

زندگی کے از کم ان لمحات کو تو اپنے لیے جیو جن لمحات کا فیصلہ کر کے آپ کاروبار، جاب یا گھر والوں سے اجازت لے کر نکل چکے ہو ، ان تینوں ذمہ داریوں سے بری ہو کر بھی اگر آپ اپنے وقت اور لمحات کو اپنی مرضی سے نہیں گزار رہے تو یقین کجیئے یہ سراسر زیادتی کر رہے ہیں بلکہ اپنی زات کے ساتھ خیانت کر رہے ہیں 🖤

اور پھر عمر کے ساتھ ساتھعید کی خوشیاں بھی کم ہوجاتی ہیں🖤 ... Read more
22/04/2023

اور پھر عمر کے ساتھ ساتھ
عید کی خوشیاں بھی کم ہوجاتی ہیں🖤
... Read more

Address

Sheikhupura

Telephone

+923056393843

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SHAMROZOfficial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SHAMROZOfficial:

Videos

Share