13/12/2025
خیبرپختونخواہ وزیراعلی آئے روز اڈیالہ جیل کے باہر تماشا لگا دیتے ہیں۔ بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ سے کسی دوسری جیل منتقل کر دینا چاہیے۔ وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی چئیرمین پنجاب سہولت بازار افضل کھوکھر کے ہمراہ شرقپور میں سہولت بازار کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو ۔