Sharaqpur Rang News

Sharaqpur Rang News اسلام علیکم
شرقپور رنگ نیوز کا یہ آفیشل پیج ہے اس کے علاوہ ہمارا کوئی پیج نہیں۔
03084224516
C.E.O

پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 1 مہینہ بعد چیمپئنز ٹرافی 2025 کے اہم میچ دبئی میں 23 فروری کو ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی.. ...
26/01/2025

پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 1 مہینہ بعد چیمپئنز ٹرافی 2025 کے اہم میچ دبئی میں 23 فروری کو ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی..
|
|

25/01/2025

شرقپور شریف:
واردات کا سلسلہ پھر سے عروج پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔

25/01/2025
25/01/2025

شرقپور شریف:محلہ حویلی انور شاپ میں محفل پاک بزم غلامان پنجتن پاک کے زیر اہتمام۔۔۔براہ راست

25/01/2025

شرقپور لاہور جڑانوالہ روڈ گھاٹ سٹاپ پر پیدل سڑک کراس کرتے ہوئے تیز رفتار وین کی ٹکر سے خاتون جاں بحق ، خاتون کی شناخت نصرت بی بی عمر 45 سے ہوئی ہے۔ ...

پریس کلب شرقپور شریف (رجسٹرڈ) کے تمام عھدے داران و ممبران کو بہت بہت مبارک باد۔۔۔۔
16/01/2025

پریس کلب شرقپور شریف (رجسٹرڈ) کے تمام عھدے داران و ممبران کو بہت بہت مبارک باد۔۔۔۔

شرقپور شریف کے لئے بڑا اعزاز.......فرزند شرقپور شریف :ملک راحیل اسلم ڈھکو فیروزوالہ بار کے سالانہ الیکشن میں جنرل سیکرٹر...
11/01/2025

شرقپور شریف کے لئے بڑا اعزاز.......
فرزند شرقپور شریف :ملک راحیل اسلم ڈھکو فیروزوالہ بار کے سالانہ الیکشن میں جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے ملک راحیل اسلم ڈھکو معروف سیاسی و سماجی شخصیت ملک اسلم ڈھکو آف بھوۓ ڈھکو کے صاحبزادے ہیں ٹیم شرقپور رنگ نیوز کی جانب سے ملک راحیل اسلم ڈھکو کو تاریخی کامیابی پر ڈھیروں مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

سماجی شخصیت بہت ہی قابل احترام  بھائی حاجی خلیل احمد صاحب کو تیسری بار بلا مقابلہ صدر *پریس کلب رجسٹرڈشرقپور شریف*  منتخ...
11/01/2025

سماجی شخصیت بہت ہی قابل احترام بھائی حاجی خلیل احمد صاحب کو تیسری بار بلا مقابلہ صدر *پریس کلب رجسٹرڈشرقپور شریف* منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں.

پنجاب پولیس میں کانسٹیبلان/لیڈی کانسٹیبلان کی بھرتی کیلئے اشتہار جاری۔ مطلوبہ اہلیت پر پورا اترنے والے امیدواران پنجاب پ...
08/01/2025

پنجاب پولیس میں کانسٹیبلان/لیڈی کانسٹیبلان کی بھرتی کیلئے اشتہار جاری۔ مطلوبہ اہلیت پر پورا اترنے والے امیدواران پنجاب پولیس کی ویب سائٹ www.punjabpolice.gov.pk سے فارم ڈاؤنلوڈ کر کے متعلقہ ضلعی پولیس لائنز میں 11.01.2025 سے 25.01.2025 تک جمع کروا سکتے ہیں۔
مزید معلومات کیلئے اشتہار دیکھیں یا پنجاب پولیس کی ویب سائٹ وزٹ کریں۔

دوستوں کی لازوال محبّتوں کا ممنون ہوں جنہوں نے اس سال کا گروپ لیڈر مقرر کیا۔
08/01/2025

دوستوں کی لازوال محبّتوں کا ممنون ہوں جنہوں نے اس سال کا گروپ لیڈر مقرر کیا۔

03/01/2025

دنیا کی سستی ترین لیبر پرائیویٹ اساتذہ ہیں.

01/01/2025

پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں سردیوں میں جب ہم سو جاتے ہیں تو سوئی گیس آجاتی ہے اور گرمیوں میں جب ہم سونے لگتے ہیں تو بجلی چلی جاتی ہے

نئے سال کی پہلی صبح!دعاگو ہوں! اللّه پاک اپنے محبوب  ﷺ کا صدقہ یہ سال ہم سب کے لئے اچھا ثابت ہو۔اللّه کریم گزشتہ سال کے ...
01/01/2025

نئے سال کی پہلی صبح!
دعاگو ہوں! اللّه پاک اپنے محبوب ﷺ کا صدقہ یہ سال ہم سب کے لئے اچھا ثابت ہو۔اللّه کریم گزشتہ سال کے ہمارے سارے گناہ معاف فرما۔ ہم سب کو گناہوں سے توبہ ،خدمت خلق(انسانیت سے محبّت)،والدین کی خدمت،بڑوں کا ادب اور چھوٹوں سے پیار کرنے کی توفیق عطاء فرماۓ۔
راقم الحروف؛ ملک محسن آرائیں و ٹیم شرقپور رنگ نیوز

19/12/2024

شرقپور شریف:
بزم جمیل کی ہفتہ وار محفل درود پاک سماجی و سیاسی شخصیت شیخ منظور صاحب،شیخ ظہور احمد ،خالد علی شیخ کی رہائش گاہ محلہ رانا ٹاؤن چھوٹا اڈہ میں منعقد ہوئی۔

انتہائی افسوسناک خبر!علاقہ کی سیاسی و سماجی شخصیت بڑے بھائی چوہدری سمیع اللّه بوکا صاحب اس دنیا فانی سے کوچ کر گئے ہیں۔ا...
15/12/2024

انتہائی افسوسناک خبر!
علاقہ کی سیاسی و سماجی شخصیت بڑے بھائی چوہدری سمیع اللّه بوکا صاحب اس دنیا فانی سے کوچ کر گئے ہیں۔اللّه پاک انکے آنے والی تمام منزلیں آسان فرماۓ ،کامل بخشش فرماۓ اور اہل خانہ و دوست احباب کو صبر و جمیل عطاء فرماۓ۔آمین

06/12/2024

ایس ایچ او تھانہ شرقپور رانا اعظم تبدیل۔۔۔۔
شاہد رفیق کو ایس ایچ او تھانہ شرقپور تعینات کر دیا گیا۔

05/12/2024

Pp139
مسلم لیگ ن کے رانا طاہر اقبال بھاری اکثریت سے سب سے آگے

Address

Sharqpur, Punjab
Sharqpur
54000

Telephone

+923084224516

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sharaqpur Rang News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sharaqpur Rang News:

Videos

Share