10/12/2024
ڈی ـ سی شانگلہ DC shangla کیطرف سے منعقد ہونے والے والی بال ٹورنامنٹ کا آج فائنل میچ سندوی اور سنیلہ کے بیچ کھیلا گیا ، میچ میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے عمدہ کارکردگی پیش کی ۔ بڑی تعداد میں موجود لوگ بھی میچ سے محصور کن ہوئے ۔
نتیجتاً سنیلہ کے ٹیم نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل اپنے نام کیا ۔
سنیلہ کے ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کو جیت کی خوشی بہت بہت مبارک اور ڈی ـ سی شانگلہ کا بے حد شکریہ ! کہ جنہوں نے ایسے ایونٹس کا انعقاد کیا جہاں لوگ تفریح اور کھیل سے جوڑے سرگرمیوں سے لطف اندوز ہوئے ۔