Faisal gujjar

Faisal gujjar Asslamo Alikum welcome All new member . . . . . . . ( I Respect honesty� )
(گجّر شکرگڑھ

اپنا لکھا مجھے معیوب لگے
وقت لکھے گا تعارف میرا

11/04/2024
16/03/2024

*‏انتہائی اہم*

سحری میں زیادہ پانی پینے سے یہ پانی آپ کے معدے میں سٹور نہیں ہوگا۔
یہ خاصیت صرف اونٹ میں ہوتی ہے لہذا پیٹ کو تربیلا ڈیم نہ بنائیں۔

کُچھ سائنسی طبیعت کے لوگ سحری میں تین پراٹھے صرف اس وجہ سے کھاتے ہیں کہ راکٹ کے فیول کی طرح پہلا پراٹھا ظہر تک چلے گا۔ پھر دوسرا پراٹھا آن ہوگا اور عصر تک چل جائے گا پھر تیسرا ایکٹیو ہو جائیگا اور مغرب تک پہنچا دیگا۔
حالانکہ حقیقت میں ایسی کوئی بات نہیں، جتنے مرضی پراٹھے کھا لیں معدے نے اکٹھے ہضم کر لینے ہیں اور دوپہر کو بھوک پھر بھی لگ جانی ہے, لہذا انسانوں کی طرح کھایئں, معدے کو بھوک لگنے دیں۔

بندے اور غوری میزائل 🚀 میں یہی فرق ہے.

بتانے کا مقصد آپ کی صحت کا خیال رکھنا ہے۔۔(شکریہ)

15/03/2024

شکرگڑھ این اے 75میں انوار الحق کو شیر کا نشان، دانیال عزیز کو پریشر ککر کا نشان الاٹ۔طلحہ انیس کو کرکٹ سٹیمپ،ابوحفص محمد...
13/01/2024

شکرگڑھ
این اے 75میں انوار الحق کو شیر کا نشان
، دانیال عزیز کو پریشر ککر کا نشان الاٹ۔
طلحہ انیس کو کرکٹ سٹیمپ،
ابوحفص محمد غیاث الدین کو شہد کی مکھی نشان ملا،
ڈاکٹر طاہر جاوید کو چارپائی نشان ملا ہے
عثمان رشید کلاک کانشان

😕
13/01/2024

😕

گجّر
13/01/2024

گجّر

Address

Shakargarr

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faisal gujjar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share