شکرگڑھ میں ائے روز مریضوں کی ہلاکتوں کا معاملہ
شکرگڑھ سرکاری اسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے بچہ پیٹ میں ہی جاں بحق ہونے کا واقعہ
#Shakargarh
#شکرگڑھ / ٹی ایچ کیو ہسپتال میں ڈاکٹروں کی غفلت سے بچے کی ہلاکت کا معاملہ.
#Shakargarh
#Narowal
#Kartarpur
سمارٹ لاک ڈاؤن
#شکرگڑھ میں بھی پنجاب حکومت کی جانب سے جمعہ اور ہفتہ سمارٹ لاک ڈاؤن رہے گا
جس کی وجہ سے TMA افسر دکانیں بند کروا رہے ہیں.
اگر دیکھا جائے تو نورکوٹ روڈ، ظفروال روڈ،درمان روڈ،کامران سویٹ والی گلی، نور مسجد والی گلی میں دکاندار ٹس سے مس نہیں.
#Shakargarh
#skg
#شکرگڑھ / سھکوچک سے لاہور جانے والا ٹائم بس نمبر 172
نارووال کوٹلی سیداں کے پاس حادثے کا شکار.
جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں.
#Shakargarh
#skg
#شکرگڑھ والیوں چیک کرو سپیڈ
اے ہنڈا اے فائبر نیٹ ورک
لاہور میں 1200 روپے میں 30Mbps سپیڈ.
#ظفروال /گاؤں پنڈی چنیانی میں دو گروپوں کے مابین عورتوں اور مردوں کا جھگڑا فائرنگ ڈنڈوں سوٹوں کا آزادانہ استعمال.
#zafarwal
#Narowal
نارووال/ شکرگڑھ روڈ
#شکرگڑھ بجنا سٹاپ سے لے کر شکرگڑھ بائی پاس تک روڈ کی تعمیر کا کام سست روی کا شکار.
اپنی اپنی رائے دیں.
#Shakargarh
#skg
#Narowal
#شکرگڑھ/ کرتارپور مضافات میں دھند کے ڈیرے
حد نگاہ صفر
سفر کرنے والی حضرات احتیاط سے سفر کریں.
#Shakargarh
#Kartarpur
شکرگڑھ میں گورنمنٹ خواتین ٹیچرز کا احتجاج...
#Shakargarh
#skg
#شکرگڑھ / ٹیچر اور بچوں نے احتجاج کیا.
حکومت کا فیصلہ نامنظور نامنظور
#Shakargarh
شکرگڑھ ائیے اپ کو سبزی منڈی کی سیر کروائیں
اور جانیے سبزی کے ریٹ.
#Shakargarh
شکرگڑھ
#شکرگڑھ/ قاسم پور / چوکی پٹرولنگ کی ناکہ بندی سے بکرا چور پکڑے گئے
چوری کا بکرا لے جاتے ہوئے دو چور ملزمان
پٹرولیم پولیس والوں نے پکڑ لیے ملزمان شکرگڑھ اور دیگر علاقوں سے بکرے چوری کرکے ظفروال دیگر علاقوں میں فروخت کر دیتے تھے.
#skg
#Shakargarh
#Narowal
شکرگڑھ میں ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا بہت ہی خوبصورت ٹھنڈا ٹھنڈا موسم
ہلکی ہلکی بوندا باندی.
#شکرگڑھ/ بازار گلی ڈاکخانہ والی دکان فاطمہ فیبرکس میں تین عورتوں کی بڑی واردات
دکاندار کی غیر موجودگی میں تینوں عورتیں دکان میں داخل ہوئی
15 سے 20 سوٹ لے کر رفو چکر ہو گئی.
دکاندار حضرات ایسی عورتوں سے بچ کر رہے.
ویڈیو کو زیادہ شیئر کریں.
شکرگڑھ / نالہ بئیں میں ڈوبنے والے بچے کی لاش پانچویں روز بھی نہ ملی.
ریسکیو کی جانب سے کوششیں جاری.
شکرگڑھ
شکرگڑھ / نالہ بئیں میں ڈوبنے والے بچے کی لاش تیسرے روز بھی نہ مل سکی.
ریسکیو 1122 کی جانب سے تیسرے روز بھی آپریشن جاری.
#Shakargarh
#skg
#narowal
شکرگڑھ
شکرگڑھ / نالہ بئیں پل کے نیچے بچہ ڈوبنے کا واقعہ پچھلے 36گھنٹوں سے زائد کا وقت گزر گیا. بچے کی نعش نہ مل سکی بچے کی عمر تقریباً 16/17سال بتائی جارہی ہے..!!
#Shakargarh
#شکرگڑھ/ گزشتہ روز ریلوے روڈ پر واقعہ لاہوری ہوٹل میں چنے اور کوفتہ کے سالن سے سنپولیا سانپ کا بچہ نکل آنے کی ویڈیو منظر عام پر اگئی.
شکرگڑھ کی محکمہ فوڈ اتھارٹی بنگ پی کر کہاں سوئی ہے.??
#Shakargarh
#skg
#نارووال / لبرٹی مارکیٹ میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا آغاز ہو گیا ۔
سب دوست تشریف لائیں.
واپڈا ایس ڈی او انتہائی بدتمیز
بجلی کا بل ٹھیک کروانے آئی بزرگ خاتون سے ایس ڈی او نے بدتمیزی کی خاتوں کو باہر نکالنے کے لیے عملہ بلوا لیا۔ ایسے لوگوں کو فورا سسپینڈ کر دینا چاہیے.
#شکرگڑھ میں بارش اور تیز آندھی
اور بجلی کی گرج چمک جاری.
بھارت کی جانب سے دریائے راوی میں پانی چھوڑ دیا گیا.
شکرگڑھ کے سرحدی گاؤں زیر اب.
پاکستان میں ڈیم ہوتے تو سیلابی صورتحال ایسی نہ ہوں.
#شکرگڑھ اور مختلف شہروں میں کل رات کو دیکھے جانے والے ٹرین نما سیٹلائٹ...
ٹرین نما سیٹلائٹ کو لوگ دیکھتے ہی بہت زیادہ حیران ھو گئے...!!
#skg
#Pakistansatellite
#نارووال #شکرگڑھ گردونواح میں ٹیلی کام کمپنیوں (جاز، زونگ، ٹیلی نار, یوفون) کی عام عوام میں لوٹ ماڑ عروج پر۔ بارڈر کے پاس رہنا ایک جرم اور اس کے ساتھ ساتھ بجلی کے جانے پر موبائل فون کے سگنلز کو ڈھونڈنا ہوا نا ممکن۔ مسئلہ کو ٹھیک کروانے میں ساتھ دیں شکریہ۔ آپ کی ایک کال آپ کا مسئلہ حل کروا سکتی ہے. 🔥
ZongHelpLine / 310
JazzHelpLine / 111
UfoneHelpLine / 333
TelenorHelpLine /345
#skg
#narowal