SKYNWEs.M.ASIMSHAKIR

SKYNWEs.M.ASIMSHAKIR اس پیج کا مقصد صرف لوگوں کی آواز کو بلند کرنا ہے۔

14/01/2025

مولانا روم سے 5سوال پوچھے گۓ مولانا روم کے جواب غور طلب ہیں۔



13/01/2025

*وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی تربت میں سڑک کنارے بم دھماکے کی مزمت*

وزیرِ اعظم کی دھماکے میں جاں بحق ہونے والے شہری کیلئے بلندی درجات اور اہل خانہ کیلئے صبر کی دعا.

وزیرِ اعظم کی واقعے کی تحقیقات کی ہدایت.

وزیرِاعظم کی ذمہ داران کی فوری نشاندہی کرکے انہیں قرار واقعی سزا دلوانے کی ہدایت.

شر پسند عناصر کے بلوچستان میں بد امنی پھیلانے کے منصوبوں کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دینگے. وزیرِاعظم

دھشتگردی کی عفریت سے پاکستان کو پاک کرنے تک اس کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے. وزیرِاعظم

ایسی دھشتگرد سرگرمیاں کرنے والے بلوچستان کی ترقی کے دشمن ہیں. وزیرِاعظم

13/01/2025

القادر کیس کا فیصلہ
اڈیالہ جیل میں کیا،ہوا

13/01/2025

‏القادر کیس کا فیصلہ موخر کرنے کا کیا مقصد ہو سکتا ہے

1۔۔ڈیل کا تاثر دینا۔۔ ؟

2۔۔ڈیل کے لے دباؤ ڈالنا؟

اپکی کیا رائے ہے کمنٹس میں لازمی بتائیں

12/01/2025

وہ مسلمان جسے اس کا دین ہتھیار بنانے اور گھوڑے پالنے کے لۓ ترغیب دیتا تھا مسلم حکمرانوں کے لیے کتنا عبرتناک منظرتھا

شکرگڑھ میں حکومتی احکامات کی خلاف ورزی پر سکول کھولنے والے پرنسپل اور مالک کے خلاف مقدمہ درج۔
10/01/2025

شکرگڑھ میں حکومتی احکامات کی خلاف ورزی پر سکول کھولنے والے پرنسپل اور مالک کے خلاف مقدمہ درج۔

10/01/2025
09/01/2025

استبراء پیشاب کا مکمل خشک کرنا نوجوان لڑکے اور لڑکیاں ضرور سنۓ
#استبراء




#طہارت
#پاکیزگی

08/01/2025
05/01/2025

اسکاٹش جاسوس جس نے چین کی چاۓ کی سلطنت چراٸی رابرٹ فارچون کا تعارف

04/01/2025

پچھلی صدی کا حال طوائف اب ماڈرن زمانہ آگیا اور طوائف بھی ماڈرن آ گی ڈیجیٹل انقلاب نے طوائف کے پیشے کو ماڈرناٸز کردیاہے







01/01/2025

ام م م م م م م م
اووووووووو
کرنے سے ملک ترقی کرتے ہیں

30/12/2024

‏فیصلہ عوام کا۔۔۔۔!

کیا عمران خان کو مزاکرات کے لیے نواز شریف اور آصف علی زرداری کے ساتھ ایک ٹیبل پر بیٹھنا چاہیے؟
سب کمنٹ میں اپنی رائے دیں۔

27/12/2024

صبح سویرے گرم پانی میں لیموں اور شہد ملا کر پینے کے انسانی صحت پر اثرات

24/12/2024

ہم اپنے ماں باپ کے ساتھ سب سے بڑا ظلم کیا کرتے ہیں جاننے کے لیے اس ویڈیو کو ٹیچ کریں

23/12/2024

پی آٸی اے کا شمار دنیا کی بہترین ایٸرلاٸنز میں ہوتا تھا لیکن قومیانے اور سیاسی مداخلت کا آغاز اسی دہاٸی میں ہوا جس نے ادارے کی خود مختاری کو کمزور کیأ

یونین کونسل دودہوچک کے مین بازار میں گٹر کے پانی کا مسئلہ بدستور برقرار(نارووال)روزنامہ واعظ بیوروچیف محمدعاصم شاکردودہو...
23/12/2024

یونین کونسل دودہوچک کے مین بازار میں گٹر کے پانی کا مسئلہ بدستور برقرار
(نارووال)روزنامہ واعظ بیوروچیف محمدعاصم شاکر
دودہوچک: یونین کونسل دودہوچک کے مین بازار میں گٹر کے پانی کا سنگین مسئلہ تاحال حل نہ ہو سکا، جس کی وجہ سے مقامی لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ بازار کے راستے میں ہر وقت گندہ پانی جمع رہتا ہے، جس سے نہ صرف عام لوگوں کی آمدورفت متاثر ہو رہی ہے بلکہ کاروباری سرگرمیاں بھی متاثر ہو رہی ہیں۔

اہل علاقہ کے مطابق کئی بار انتظامیہ کو شکایات درج کروائی گئیں لیکن کوئی عملی اقدامات نہیں کیے گئے۔ دوسری جانب سیاسی نمائندے اور انتظامیہ خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں اور عوامی مسائل کو نظرانداز کر رہے ہیں۔

مقامی شہریوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے اقدامات کیے جائیں اور مین بازار کے راستے کو صاف اور قابل استعمال بنایا جائے۔ گٹر کے پانی کے باعث بیماریوں کے پھیلاؤ کا خطرہ بھی بڑھ گیا ہے، جس پر قابو پانا انتہائی ضروری ہے۔

Address

Shakargarr

Telephone

+923464064602

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SKYNWEs.M.ASIMSHAKIR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category