Bilal Chauhdhry

Bilal Chauhdhry Hobbies⤵️
Calligraphy♥️,volleyball🏐. Yt___Bilal chaudhry vlogs. From Shakargarh Punjab Pakistan

آج کی ایک تازہ مشق🖤۔
16/07/2024

آج کی ایک تازہ مشق🖤۔

22/06/2024

حضرت ثوبان ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ بہترین دینار وہ ہے جسے آدمی اپنے اہل و عیال پر خرچ کرتا ہے اور وہ دینار ہے جسے وہ اپنے جہادی گھوڑے پر خرچ کرتا ہے اور وہ دینار ہے جسے وہ اپنے مجاہد ساتھیوں پر خرچ کرتا ہے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔

17/06/2024

کُلُّ عَامࣿ وَاَنࣿتُمࣿ بِخَیࣿرࣿ

عِیدُ الَࣿاضࣿحٰی مُبَارَکࣿ

چاچو وقاص کے ساتھ عُمان (مسقط) روانگی سے پہلے لی گئی تصویریں۔اللہ پاک کامیابیوں سے ہمکنار کرے(آمین)۔
16/04/2024

چاچو وقاص کے ساتھ عُمان (مسقط) روانگی سے پہلے لی گئی تصویریں۔
اللہ پاک کامیابیوں سے ہمکنار کرے(آمین)۔

✨تمام احباب کو میری طرف سے عید مُبارک💞۔
10/04/2024

✨تمام احباب کو میری طرف سے عید مُبارک💞۔

30/03/2024

ایک ٹک ٹاکر خاتون نے اپنے شوہر اور بچوں کو کسی دوسرے مرد کی خاطر چھوڑ کر اس سے شادی کرلی۔

ایک خاتون لائیو ٹرانسمیشن میں کال کر کے پوچھتی ہے کہ مجھے آفس میں کوئی اور مرد پسند آگیا ہے شوہر سے طلاق لے کر اس سے شادی کرنا چاہتی ہوں۔کیا کروں؟

کچھ عرصے سے شادی شدہ عورتوں کی بے وفائی کے واقعات سننے میں آرہے ہیں۔میں ایسی عورتوں کو ایک پیغام دینا چاہتی ہوں جو بلاوجہ شوہروں کو چھوڑ کر دوسرے مردوں کے ساتھ گھر بسانے کے خواب دیکھ رہی ہیں۔

جب کوئی عورت کسی شادی شدہ مرد سے اس کی بیوی کو طلاق دلوا کر اس سے شادی کرتی ہے تو وہ سمجھتی ہے یہ مرد مجھ سے بے پناہ محبت کرتا ہے جس نے میری خاطر اپنی بیوی چھوڑ دی۔ لیکن مردوں میں یہ معاملہ بالکل الٹ ہوتا ہے۔ جب کسی مرد کے ورغلانے پر عورت شوہر کو چھوڑ کر اس کو اپنا لیتی ہے تو وہ پہلے کے ساتھ ساتھ دوسرے مرد کی نظروں میں بھی گر جاتی ہے۔ مرد کبھی بھی بے وفا عورت کو عزت دیتا ہے نہ محبت کرتا ہے۔بھلے عورت نے اسی کے کہنے پر شوہر کو دھوکا دیا ہو۔ یہ بات عجیب تو ہے لیکن سو فیصد سچ ہے۔ دوسرا مرد بھی ایسی عورتوں کو کبھی زندگی بھر کے لیے نہیں اپناتا بلکہ اسے عورت سے مال یا حسن جس چیز کی بھی حرص ہو اسے پورا کرکے عورت کو طلاق دے کر آزاد کر دیتا ہے یا کسی بے وقعت چیز کی مانند زندگی کے کسی کونے میں پڑا رہنے دیتا ہے۔

عورت دوسری عورت کے ساتھ بے وفائی کرنے والے مرد کو اپنا سکتی ہے لیکن مرد کبھی اس عورت کو قبول نہیں کرتا جس نے کسی محبت کرنے والے شوہر کو چھوڑا ہو۔۔۔۔۔

سوشل میڈیا کے اس دور میں عورتوں کو ایسے بے شمار ورغلانے والے مل جاتے ہیں۔میری یہ تحریر ہر اس عورت کے لیے ہے جس کے دل میں کوئی نامحرم ذرا سی بھی جگہ بنانے میں کامیاب ہوچکا ہو۔۔۔۔نکال باہر پھینکو اسے یہ نامحرم کی محبت سوائے رسوائی کے کچھ نہیں۔۔۔۔
اللہ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔(Yasir Arafat)

جُمعہ کی نماز کی ادائیگی کے بعد میری فرمائش پر لی گئیں کچھ تصویریں۔With Abubakar Bashir Sb💞.Click On📸 23/02/2024.
25/03/2024

جُمعہ کی نماز کی ادائیگی کے بعد میری فرمائش پر لی گئیں کچھ تصویریں۔

With Abubakar Bashir Sb💞.
Click On📸 23/02/2024.

23.02.2024Captured By
24/03/2024

23.02.2024
Captured By

Old Memories✨🖤.
24/03/2024

Old Memories✨🖤.

آج بخار اور سر درد کی وجہ سے تمام عبادات میں سُست روی کا شکار رہا۔ اور چونکہ رمضان نفع کمانے کا مہینہ ہے تو ذہن میں یہ خ...
15/03/2024

آج بخار اور سر درد کی وجہ سے تمام عبادات میں سُست روی کا شکار رہا۔ اور چونکہ رمضان نفع کمانے کا مہینہ ہے تو ذہن میں یہ خیالات چل رہے تھے کہ
اس رمضان خوب عبادات کر کے خوب نفع حاصل کیا جائے۔ لیکن جسمانی قوت کی پسماندگی کے باعث آج ایسا نہ ہو سکا۔ اور بڑی مشکل سے محض فرائض ہی ادا ہو سکے۔

اور یقینا بخار بھی اللہ تعالی کی بہت بڑی نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے۔ جس کی وجہ سے انسان کے، ایک مسلمان کے، ایک مومن کے بہت سارے گناہ پتوں کی طرح جھڑ جاتے ہیں۔ اور صحابہ کرام تو خاص طور پر بخار کو اللہ تعالی سے طلب کِیا کرتے تھے ۔

اور آج افطاری کے لیے ایک دعوت پر بھی جانا تھا. اور وہاں بھی حاضری دی۔ خیر افطاری کے بعد جب میں گھر واپس آیا اور حسب مَعمول رجسٹر ہاتھ میں لیا، قلم پکڑا اور خطاطی کی مشق کرنے لگا۔ اور مشق کرتے کرتے میری اچانک سے نظر سامنے دیوار پر لگے رمضان کیلنڈر کی طرف پڑی جس کے اوپر یہ آیت لکھی ہوئی تھی۔ تو سوچا آج کیوں نہ اس کی بھی مشق کی جائے ۔ اور یہ آیت لکھنے کا شرف حاصل ہوا۔ جس کا مطلب یہ ہے کہ

"اگر تم شکر کرو گے تو یقینا میں بہت ہی زیادہ عطا کروں گا" ۔
بے شک میرے رب کی شان کے یہی لائق ہے کہ وہ جب بھی کسی چیز کا شکر ادا کیا جاتا ہے تو وہ اس سے بڑھ کر ہی عطا کرتا ہے ۔

اس ایت کے لکھنے کے بعد حسبِ نِگاہ و عقل جب میں نے اللہ تعالی کی دی گئی نعمتوں کا مُحاسبہ کیا تو یقینی طور پر زبان سے اللہ تعالی کے شُکر کے کلمات ادا ہوئے۔ اور اس بات کا دِلی طور پر احساس ہوا کہ اللہ تعالی کی نعمتوں کا جتنا بھی شُکر کیا جائے اتنا ہی کم ہے ۔
اور ہمیں ہمیشہ ہر حال میں، تکلیف میں، خوشی میں، غمی میں، دُکھ میں، سُکھ میں اللہ تعالی کا شُکر ادا کرتے رہنا چاہیے۔

اللہ تعالی میرا اور آپ سب کا حامی و ناصر ہو۔
اور خصوصی طور پر اللہ تعالی "غزا" میں موجود مسلمان بھائیوں، بہنوں، عورتوں اور بزرگوں کی حفاظت فرمائے۔
آمین۔ (سلام پہنچے)

✨May the crescent moon be your guiding light and strength, fill your life, peace and grace. Ramadan Mubarak🎉.Ameen💞.    ...
11/03/2024

✨May the crescent moon be your guiding light and strength, fill your life, peace and grace. Ramadan Mubarak🎉.
Ameen💞.

خلیفہ اول سیّدنا ابوبکر صدیق ؓ تعالیٰ عنہ یومِ وفات 22 جمادی الثانیمیری تنخواہ ایک مزدور کے برابر مقرر کی جائے اگر میرا ...
07/01/2024

خلیفہ اول سیّدنا ابوبکر صدیق ؓ تعالیٰ عنہ یومِ وفات 22 جمادی الثانی
میری تنخواہ ایک مزدور کے برابر مقرر کی جائے اگر میرا گزارا نہ ہوا تو مزدور کی اجرت بڑھا دونگا، خلیفہ اول حضرت ابوبکر صدیق رضی الله تعالیٰ عنہ
لوگ صدیق اکبر رضی اللّٰہ عنہ کا مقام پوچھتے ہیں
میرے مدینے والے مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ⁦
سب کے احسانات کا بدلہ میں نے چکا دیا ہے
میرے ابوبکر صدیق رضی اللّٰہ عنہ کے احسان کا بدلہ قیامت والے دن میرا رب العالمین چکائے گا
سبحان اللّٰه

شانِ ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ.
جنت کے آٹھ دروازے ہیں
ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ
وہ واحد ہستی ہیں جن کو آٹھوں دروازوں سے پکارا جائے گا۔۔۔۔۔۔

[صحیح بخاری 3666]

وَلَلْآخِرَةُ خَيْرٌ لَكَ مِنَ الْأُولَىٰ💞And the hereafter is better for you than the beginning.And with this believe w...
31/12/2023

وَلَلْآخِرَةُ خَيْرٌ لَكَ مِنَ الْأُولَىٰ💞
And the hereafter is better for you than the beginning.
And with this believe welcome to the year 2k24.

اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًاؕNo doubt There is Ease With Difficulty😇.Chachu Shahbaz Gujjar is going to Oman 🇴🇲.
14/12/2023

اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًاؕ
No doubt
There is Ease With Difficulty😇.
Chachu Shahbaz Gujjar is going to Oman 🇴🇲.

Address

Shakargarr
51800

Telephone

+923086568711

Website

https://www.tiktok.com/@bilalch7111?_t=8hMFbhlpWJl&_r=1

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bilal Chauhdhry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category